@SHABAZGIL للوو، یہ 9 مئی کی ویڈیو ہے اور پشاور نہیں چارسدہ ہے،
یہ نوجوان پی ٹی آئی کے کارکنوں سے گرزنے کیلئے راستہ مانگ رہے تھے کیونکہ انہوں نے چوک کو ٹریفک کے لیے بند کیا ہوا تھا۔ کارکنوں نے ان پر تشدد شروع کیا جسے پولیس نے بچانے کی خاطر اپنی موبائل وین میں بھگا لیا۔
@ImranKhanPTI عاصم باجوہ سی پیک کا سربراہ تھے تب انہوں نے سے پیک سست کرنے کی کوشش کی۔ عاصم باجوہ نے غیر قانونی ذرائع سے بھاری رقوم کمائیں لیکن عمران خان نے انہیں معاف کر دیا اور انہیں امریکہ فرار ہونے کی اجازت دے دی۔
اگر آپ چکوال سے دیگر شہروں میں سفر کر رہے ہیں تو بس میں سوار ہونے سے پہلے فرنٹ سکرین پر کرایہ نامہ لازمی دیکھیں، زائد کرایہ وصول کرنے والی گاڑی کی تصویر بمعہ نمبر ہمیں لازمی بھیجیں، ہم تھانے میں بند گاڑی کی تصویر بمعہ حوالات میں بند گاڑی عملہ کی تصویر آپ کو بھیجیں گے، شکریہ
Our call on parties in #Sudan is to respect international humanitarian law:
• facilitate humanitarian work.
• take precautions to avoid civilian injuries & loss of life.
• ensure access for medical personnel.
• treat detainees humanely.
@AlyonaSynenko on @AlJazeera 👇
@taahir_khan ۔دوسرا ڈرون حملا/مکین بازار کے قریب منزاکی گاوں پر شام کے وقت امریکی ڈرون نے ایک گھر کو نشانا بنایا اطلاع کے مطابق 12 کے قریب بندے شھید ھویے ھے۔ذرائع
@ImranKhanPTI ابھی تک تو سیکیورٹی اداروں نے طاقت کا استعمال نہیں کیا، ان کو حکم ملتے ہی پانچ منٹ کے اندر زمان پارک خالی ہو جائے گا۔ یوتھیے سمجھ رہے ہیں انہوں نے کشمیر میں بھارت کے ساتھ جنگ لڑا ہے، اور پولیس کو شکست دی ہے۔ 😂😂