Pakistani forces are once again crossing all limits of cruelty and oppression against unarmed Kashmiri protesters. No one should remain silent on this oppression.
Today in London, Pakistani military dictator General Asim Munir’s close associate—Chairman OPF, Syed Qamar Raza—was publicly confronted and squarely challenged by British-Pakistani Kashmiris, led by Councillor Ashiq Hussain Firdousi. He was held to account for his unabashed support of an illegitimate regime guilty of egregious human rights abuses across Pakistan. No evasions, no excuses.
سردار امان کے تاریخی الفاظ 🚩
کشمیر کے پہاڑ گواہ رہیں گے،
جب تک ایک بھی کشمیری زندہ ہے،
وہ کسی کے آگے سر نہیں جھکائے گا۔
یہ مٹی ہماری، یہ پہاڑ ہمارے،
اور اپنے حق کی خاطر ہر کشمیری ڈٹ کر کھڑا رہے گا۔ 🚩❤️
سردار امان — ایک نام، ایک عزم، ایک تاریخ۔
#UnitedNations#UN#UNHumanRight
شوکت نواز صاحب کو عدالت میں پیش کیوں نہیں کیا جا رہا؟ اگر حکومت کے پاس ان کے خلاف ثبوت ہیں تو انہیں عدالت میں پیش کیا جائے، اور اگر ثبوت نہیں تو پھر انہیں قید رکھنے کا جواز کیا ہے؟ شفاف قانونی کارروائی اور فوری انصاف ہمارا بنیادی مطالبہ ہے۔
#شوکت_نواز#JusticeForShaukatNawaz
پاکستانی فورسز کا کشمیر میں جانا UNO کی قراداد کی خلاف ورزی ہے۔ یہ فورسز وہاں گئی کیوں ہیں، انکا تو اپنی ریاست کے وزراء سے اختلاف تھا۔ ایکشن کمیٹی میں بچے، بوڑھے، مرد اور خواتین سب شامل ہیں جو اپنے حقوق کی بات کر رہے ہیں۔
قمر رضا جو اورسیز کا ہیڈ ہے بظاہر لیکن یہ ہے عاصم منیر کا پپٹ ہے جس نے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر کہا تھا کشمیریوں کو کے گولی نہیں چلے گئ آپ کی ہر بت مانی جائے گئ لیکن جھوٹ بولا اسنے گولی بھی چلی کوئ بات بھی نہیں مانی گئ آج پھر دلیر کشمیریوں کے ہتھ چڑ گیا انہوں اچھی خاطر توزہ کی اور بھاگ گیا جواب بھی نہیں آیا آگئے سے یہ یورپ میں کنونشن کروتا ہے عاصم منیر کی پرموشن کرنے کے لیے
29 اگست فورسز کی جانب سے کرفیو لگا کر بچوں کو تعلیم سے محروم کیے جانے اور فورسز کی جانب سے ہسپتالوں پر قبضہ کر کے عام شہریوں کو صحت کی بنیادی سہولیات سے محروم رکھے جانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا- تمام طلباء و طالبات، مریض، بچے، جوان ، بزرگ اس احتجاج کا حصہ بن کر فسطائیت کے خلاف آواز بلند کریں-
سردار عمر نذیر کشمیری
ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی