لڑکی کے دونوں سوالات 🔥
جب آپ کو کہا جاتا ہے فلاں شخص کا نام نہیں لینا اور فلاں شخص کی تصویر نہیں انی چاہے تو آپ مان لیتے ہیں جب آپ خود کے لئیے اپنے فریڈم آف سپیچ کے لئیے نہیں کھڑی ہوسکتے تو عوام کے لئیے خاک کھڑے ہوں گے !
اور دوسرا سوال اقرار سے تھا وہ زرا سنیں 👌
@mehdi72@khokhr_pedia تو یہ کون طے کرے گا کہ کون سے سوٹ کے ساتھ کا کس رنگ کی ٹائی لگانی ہے۔ جو انٹرویو کر رہا اس کی اپنی میچ نہیں کر رہی اس کے پرسنلٹی کے ساتھ
@muzamil_45 تو اس کا مطلب ہوا کہ یہ اسلحہ اسرائیل کے خلاف استعمال ہونا تھا۔ تو انہوں نے ��باہ کر دیا۔ کیونکہ ابھی تک تو یمن اور اسرائیل ہی آپس میں لگے ہوئے تھے۔
خیبر پختونخوا حکومت کا “ہوم سٹے” سیاحت کے فروغ کے لیے تاریخی اقدام
اس منصوبے کا مقصد عام لوگوں کو اپنے گھروں کو ہوم اسٹے میں تبدیل کر کے سیاحوں کی میزبانی کا موقع فراہم کرنا اور انہیں براہِ راست آمدن کے قابل بنانا ہے۔
قائد اعظم کو زیارت بھیجنے کی کوئی ایک معقول وجہ بتا دیں۔ آج، 78 سال بعد بھی کوئی شخص اپنے شدید بیمار کیا سلامت باپ کو اس علاقے میں لے کر نہیں جائے گا، تو پھر 78 سال پہلے بابائے قوم کو وہاں کون لے گیا تھا؟ کونسا میڈیکل کمپلیکس ہے وہاں پر؟ میرے گھر میں مجھے قائد اعظم کی ہمشیرہ فاطمہ جناح کی کتاب My Brother اور قائد اعظم کے ذاتی معالج کرنل ڈاکٹر الٰہی بخش کی کتاب قائد اعظم کے آخری ایام پڑھنے کو ملیں۔ بعد ازاں ان دونوں کتابوں کو سنسر کر دیا گیا۔ میری بدقسمتی یہ ہے کہ مجھے معلوم ہے کہ قائد اعظم کراچی میں ایک خراب ایمبولینس میں کیوں جان کی بازی ہار گئے۔ اور اس سے بھی بڑی بدقسمتی یہ ہے کہ آج تک ہم اس قاتل سے نجات حاصل نہیں کر سکے:مخدوم جاوید ہاشمی
@JavedHashmiJH
میں نے زندگی میں کبھی کسی کو بدعا نہی دی ۔ مگر یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد میں مجبور ہو گیا ہو ۔۔
میرا دل چاہتا ہے جھولی اٹھا کر ظالم کو بدعا دوں ۔۔ تم نے یہ کیا کر دیا ۔۔
ایکیٹر شان شاہد نے پوچھا خان صاحب گھر میں اکیلے ہوتے ہیں تو کھانا کیسے منیج کرتے ہیں ۔۔
یقین جانیے خان صاحب کے یہ الفاظ سن کر انکھ سے انسو ا گے ۔۔
میں ملنگ بندہ ہوں ۔۔ جو نوکر اپنے لیے بناتے ہیں وہی کھا لیتا ہوں ۔۔ انہیں کے ساتھ بیٹھ کر ۔۔۔ اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر کہیں کہ ہم نے اخری بار اپنے نوکر کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کب کھایا تھا ۔۔ یا پھر جو نوکر اپنے لیے کھانا بناتا ہے وہ ہم نے کب نوش کیا تھا ۔۔
اب ایسے شخص پر تھوک کے حساب سے کیسز بنا دیے اور ایسے اےسے کیسز جنکی مثال تاریخ میں نہی ملتی ۔۔ کیا میرا رب یہ نہی دیکھ رہا ۔۔
وہ جیل میں بیٹھا پر سکون ہے اب ازاد ہو کر بھی غلام ہیں ۔۔ اپ طاقتور ہیں ائیں اپکا عدالتیں اپکی ریاست اپکی ۔ میڈیا اپکا ۔۔
کیا بگاڑ لیا ۔۔ کونسا کام اس ملک میں درست سمت جارہا ہے کوی اک کام بتا دیں ۔ جو کام کرتے ہیں اپکے حصے میں انٹرنیشنل ذلت اتی ہے ۔۔
اور رب عمران خان کو اور عزتیں دے رہا ہے ۔۔ تین سال سے لیکر ستر سال کا بزرک بھی دل سے اواز نکالتا ۔۔
عمران خان زندہ اباد ۔۔