السلام وعلیکم 🚨 ایک سال اور ایک ماہ گزر گیا تقریبا لیکن اج تک رضوی برادران کی کوئی خبر نہیں۔
سرور سیفی ہر معاملے میں ویڈیو بناتا ہے اخر یہ ویڈیو کیوں نہیں بناتا کہ رزوی برادران کے کیس جو ہائی کورٹ میں چل رہا ہے اس میں ٹال مٹول نہ ہو اور اس پر اپنے مطالبات کیوں نہیں رکھتا؟؟
سرکار! ہم گنواروں میں طرزِ ادب کہاں
ہم کو تو بس تمیز یہی بھیک بھر کی ہے
لب وا ہیں، آنکھیں بند ہیں، پھیلی ہیں جھولیاں
کتنے مزے کی بھیک تِرے پاک در کی ہے
سبحان اللّہ 🌹♥️💚
مدینہ منورہ گنبد خضرا کا بہت ہی خوبصورت دل کو چھو لینے والا نظارہ 💚♥️🌹
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💚 🌹 ♥️
اے کاش میں بھی بن جاؤ مدینے کا مسافر ۔ آمین 🤲
پیارے آقا جان ﷺ نے ارشاد فرمایا:
جب لوگ قبروں سے نکلیں گے، تو میں ﷺ سب سے پہلے نکلوں گا اور جب لوگ جمع ہوں گے، تو میں ﷺ ان کا قائد ہوں گا اور جب سب خاموش ہو جائیں گے، تو میں ﷺ ان کا خطیب ہوں گا اور جب لوگ حساب کے لیے پیش ہوں گے، تو میں ﷺ ان کا شفیع ہوں گا اور جب سب نا اُمید ہوں گے، تو میں ﷺ ان کو خوشخبری سناؤں گا اور کرامت کا جھنڈا اُس دن میرے ﷺ ہاتھ میں ہوگا اور جنّت کی چابیاں میرے ﷺ ہاتھ میں ہوں گی اور میری ﷺ عزت دربار الٰہی میں سب بنی آدم سے زیادہ ہوگی اور میں ﷺ فخر سے نہیں کہتا، میرے ﷺ ارد گرد ہزار خادم پھریں گے جیسے کہ وہ موتی ہیں چُھپائے ہوئے اور کوئی دعا نہیں مگر اس کے اور آسمان کے درمیان ایک حجاب ( پردہ، رکاوٹ ) ہے، تا وقت یہ کہ مُجھ ﷺ پر درُود پاک پڑھ لیا جائے اور جب مُجھ ﷺ پر درُود پاک پڑھ لیا جائے تو وہ پردہ پھٹ جاتا ہے اور دُعا اُوپر کی طرف قبُولیت کے لیے چڑھ جاتی ہے۔
(سعادۃ الدارین ص 62)
(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)🌹❤️
بنتل کے بچے اور عوام آج بھی بجلی جیسی بنیادی سہولت سے محروم ہیں!
2026ء میں بھی بنتل کے عوام بجلی کی سہولت سے محروم ہیں، جس کے باعث نہ صرف عام شہری بلکہ معصوم بچے بھی شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔
بجلی نہ ہونے کی وجہ سے بچوں کی تعلیم متاثر ہو رہی ہے۔ طلبہ کو رات کے وقت پڑھائی ک