ہم نے ہر دور میں تقدیس رسالت ﷺ کے لیے
وقت کی تیز ہواؤں سے بغاوت کی ہے
توڑ کر سلسلہ رسم سیاست کا فسوں
فقط اک نام محمد ﷺ سے محبت کی ہے
کیونکہ
انہیں جانا انہیں مانا
(صلی الله علیہ والہ واصحابہ وبارک وسلم )
#TLP_کےتمام_آزادزمہ_دارکہاں_ہیں؟
#سعد_اورانس_کوسامنے_لاؤ
ہم اربابِ اختیار سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں حکومت، متعلقہ ریاستی اداروں اور کرین پارٹی کے درمیان تمام معاملات کو پُرامن طریقے سے حل کرنے کے لیے فوری طور پر ایک بااختیار مذاکراتی کمیٹی تشکیل دی جائے
محمد حمزہ ملک ترجمان کرین پارٹی ضلع گجرات
@GovtofPakistan@MohsinnaqviC42
ورلڈ فوڈ پروگرام کی جانب سے غزہ کے پانچ لاکھ سے زائد انسانوں کی خوراک روکنا انسانی حقوق پر کھلا ڈاکہ ہے۔
کیا اب عالمی اداروں کو انسانیت یاد نہیں؟
࿇😭😭😭
#LSD