شوہر برگیڈیر تھا یا کوئی فوجی افسر تھا اسے بلایا اس نے تشدد کیا سیدھا فائر کیا پھر ہوائی فائر کیا اور پھر طلبا طالبات پر تشدد کیا پولیس کوئی کاروائی نہیں کررہی ۔۔ طالبہ کی مدد کی اپیل
شاید اب بھی وقت ہے کہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ اپنے کردار میں اصلاح کرلے
نفرتوں اور رنجشوں کی خلیج بہت وسیع ہوتی جارہی ہے
کہیں ایسا نہ ہو کہ بعد میں پچھتانا پڑے۔۔۔!!!