جو شخص رات کو سونے سے پہلے سورہ البقرہ کی آخری دو آیات نہیں پڑھتا، وہ بہت بڑی سعادت سے محروم رہتا ہے۔ یہ آیات عرشِ الٰہی کے نیچے موجود خاص خزانوں میں سے ہیں، جنہیں خود بھی یاد کرنا چاہیے اور اپنے گھر والوں اور بچوں کو بھی سکھانا چاہیے۔ ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم
ہائے افسوس کے اس نوجوان نے جس دلیری کے ساتھ فحاشی پھیلانے والوں کو ایکسپوز کیا اتنی ہی ڈھٹائی کے ساتھ عورت کارڈ استعمال ہوا اور پولیس نے اس نوجوان کو غیرقانونی طور پر گرفتار کیا
وہ توشہ خانہ میں چوریاں کر کے بھی کامیاب رہا.
وہ توہین مسجد نبوی کی توہین کر کے بھی کامیاب رہا.
وہ 9 مئی کو اداروں پر حملہ کر کے بھی کامیاب رہا.
وہ بد ترین کارکردگی کا مظاہرہ کر کے بھی کامیاب رہا.
وہ معیشت کا بیڑہ غرق کر کے بھی کامیاب رہا.
وہ کشمیر بیچ کر بھی کامیاب رہا.
Our marathon runner news anchor @junaidmuhammadd created a record by speaking non-stop on @geonews_urdu since last three hours without any fumble. He is announcing results of #Election2024 with full speed and energy. Great athlete 👍you are the winner