جہاز کے برطانیہ جانے اور واپس تشریف لانے پر پروپیگنڈہ جاری ہے اور ہر جانب ہر پاسے شور مچایا جارہا ہے اور خیر سے پنجاب کی وزارت اطلاعات خاموشی سے منجی کے نیچے پہنچ چکی ہے حالانکہ ہونا یہ چاہیے تھا کہ اس سفر کی ابتداء سے پہلے اخراجات ادائیگی کی تفصیل جاری کردی جاتی حالانکہ مریم نواز نے اس سفر کے اخراجات اپنی جیب سے ادا کئے لیکن سستی اور ہمیشہ دیر کردیتا ہوں پالیسی پر چلتے ہوئے جواب تب دیا جائے گا جب پروپیگنڈہ بارڈر ٹپ جائے گا
میاں صاحب آج دیسی ککڑ چولہے پر چڑھا دیا ہے بس آپ “ پھلکوں “ کا جگاڑ کر لیجئے گا
@NadeemAfzalChan جی جی بالکل ضرور پوچھا جانا چاہیے
لیکن استثناء کے پیچھے چھپنے والے نام نہاد بہادر سے نہیں پوچھا جانا چاہیے کے سندھ کو ملنے والا پیسہ کدھر گیا
یہ رنڈی رونا صرف پاکستان میں ہی ہوتا ہے بارلے ملکوں میں یوں ویڈیوز بنوا کر اپیلیں نہیں کی جاتی ہے سیدھا ڈی پورٹ کیا جاتا ہے
ہمیں تو بتایا گیا تھا افغانستان بہت ترقی کر گیا ہے دودھ شھد کی نہریں اور کرنسی پاکستان سے بھی تگڑی ہے
پھر یہاں رہنے کی ضد کیوں ؟
@kabeerraja786 سر میاں صاحب اندھے نہیں بس ذرا عوام کی چیخیں انجوائے کر رہے ہیں
میاں صاحب نے تو گلگت میں کہہ بھی دیا تھا کہ جب مجھے عدالت نے نااہل کیا تو عوام کیوں نہیں نکلی
اس بار میاں صاحب وی کنھے ہو کر دیکھ رہے ہیں
دیکھیں جی کتنا ظلم کیا ہے بیچارے فائنل ائیر میں تھے انہیں تعلیم بھی مکمل کرنے نہیں دی گئی
کل کو یہی بیچارے مخبریاں کروا کر دو چار دہشتگرد منگوا کر پھٹوا دیتے تو آپ کی پھٹی کی پھٹی رہ جانی تھی
یہی بیچارے پنجاب کا کھا کر پنجاب میں رہ کر گالیاں دیں تو ٹھیک نکال دیا تو غلط
ایسے کیسے حرام کے پِلوں ایسے کیسے ؟
پنجاب میں کچھ ایسے حرامی بھی رہتے ہیں جنہیں بلوچستان میں مارے گئے پنجابیوں کا اتنا دکھ نہیں ہوتا جتنا چند افغانیوں کو یونیورسٹی سے نکالنے پر پھوہڑی ڈال رکھی ہے
@RShahzaddk سب سے پہلے اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کی ضرورت ہے یہاں اکثریت اپنی بساط کے مطابق کرپٹ ہے بس کسی کا ہاتھ پڑ جاتا ہے اور کسی کا ہاتھ نہیں پڑتا
ایران نے جولائی 2025 تک 18 لاکھ افغانیوں کو مُلک بدر کیا کسی رشین بریڈ افغانی پختون جو پاکستان میں مقیم ہے اُس کی ڈیش نے پٹاخے نہیں مارے
ان میں 60 ہزار وہ سٹوڈنٹ ہیں جو ایرانی یونیورسٹیوں سے نکالے گے تھے
یہاں دس نمک حرام نکالے تو ٹسوے بہانا شروع کر دئیے
پنجاب حکومت کا جتنا شکریہ ادا کیا جائے کم ہے ❤️
@RShahzaddk ویسے انتہائی گھٹیا موازنہ ہو گا کہاں ایک بےغیرت پلے بوائے یہودیوں کا ایجنٹ اور دوسری طرف شہباز شریف جسے آپ ناہل تو کہہ سکتے ہیں کیا عمران خان اور شہباز شریف کا موازنہ کسی بھی طرح بنتا
مفاد پرستی میں انسان کو اتنا نہیں گرنا چاہیے آپ نہایت ہی کوئی چول انسان ہیں