🚨🚨
یہ بیرئیر ہٹانے پر انسانی حقوق کے وُکلا ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ دہشتگرد قرار اور دس سال سے زائد قید کی سزا، واضح رہے کہ وڈیو میں دونوں کے ہاتھ میں اسلحہ چھوڑیئے کوئی چھڑی بھی نظر نہیں آرہی لیکن پولیس اہلکار ضرور ایمان مزاری کو بیرئیر مار کر زخمی کرتا ہے۔
دورِ باطل میں حق پرستوں کی
بات رہتی ہے، سر نہیں رہتے
سبوخ آپ کا شکریہ کہ آپ نے بچے کا نام نہیں لکھا۔ اچھی خبر یہ ہے کہ آج ہی ہمارے شہید ساتھی کے اس برخوردار کو ایم ایس سی اکاؤنٹنگ کے بعد لندن میں انٹرن شپ بھی مل گئی ہے اس بچے کی کامیابی کے لئے دعا کریں
نوازشریف کو اس سب سے تسکین مل رہی ہے کہ عمران خان کی بہنوں کو ان کی بیٹی کی حکومت نے قید کیا اور اس قید کے دوران صورتحال اس حد تک پہنچ گئی کہ ایک بہن کو ہسپتال لانا پڑا؟
کربلا میں جب مد مقابل لشکر کو پتا نہیں چل رہا تھا کہ امام حسین زندہ ہیں یا شہید ہو گئے ہیں تو انہوں نے کہا کہ عورتوں کے خیموں کا رخ کرو، پتا چل جائے گا، اگر وہ زندہ ہوئے تو شدید زخمی ہونے کے باوجود مقابلے کے لیے سامنے آئیں گے، جب عورتوں کے خیموں کی طرف رخ کیا گیا تو زخمی امام حسین کھڑے ہوئے اور یزید کے لشکر سے کہا کہ تمہارے اندر دین نہیں بھی ہے تو کم از کم مردوں کے طور پر اتنی تو غیرت رکھو کہ عورتوں سے تو نہ لڑو، مرد عورتوں پر حملہ آور نہیں ہوتے، کوئی غیر مسلم بھی اگر غیرتمند ہو تو اپنے مخالف کی عورتوں پر ہاتھ نہیں ڈالتا، جنگ کے دوران بھی عورتوں پر ہاتھ اٹھانے کی اجازت نہیں ہے، روایات میں کہا گیا ہے کہ دوران جنگ اگر مخالفین کی خواتین تمہیں برا بھلا بھی کہیں تو اسے سنو، برداشت کرو لیکن ہاتھ نہ اٹھانا، بچوں اور بوڑھوں کو کچھ نہ کہنا، تم نے اگر ان کے مردوں کو مارا ہے تو وہ تمہیں برا بھلا بھی نہ کہیں؟
آپ عمران خان کو ناحق قید رکھیں، جھوٹے کیسز بنائیں، گولیاں ماریں اور ان کی بہنیں بات بھی نہ کریں؟آپ کو ان کی آواز تک برداشت نہیں؟
علامہ راجا ناصر عباس
آپ نے تیرہ کروڑ دے کر چھ ارب روپے کی زمین لیہ میں خریدی۔۔۔اس میں کیا حقیقت ہے؟ صحافی کا سوال
عمران خان کے بہنوئی احد خان کا جواب سن کر پڑھ کر لکھ لکھ لعنت بھیج کر شیر کریں
یہ زمین ہم نے تب خریدہ تھی جب پنجاب میں حمزہ شہباز کی حکومت تھی
یہ مئی اور جون 2022 میں خریدی گئی،خان صاحب کی حکومت ختم ہوگئی تھی
انہوں نے ایف آئی آر 30 فروری کاٹی،فروری میں تیس دن ہوتے ہیں
پھر الزام لگایا گیاکہ سرکاری زمین ہے وہ سرکاری زمین بھی نہیں نکلی
انہوں نے انتقال اکتوبر 2021 کا بیک ڈیٹ میں کیا جو بدنیتی ہے
ہمارا ای شٹام مئی اور جون کا ہے
کیس خان صاحب کو پھنسانے کےلئے بدنیتی پر کیا گیا
کیس کی سماعت کے دوران جج نے کہاکہ انتقال پہلے کروالیا جائے اور ادائیگی چھ ماہ بعد کی جائے یہ ممکن ہے
جس نے بیچی ہے اس نے بھی بیان دیا اور خریدنے والے نے بھی
صرف سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے
نورین نیازی نے اس نظام کو بری طرح ایکسپوز کر دیا۔ کل بھوشن کی فیملی کو ملاقات کی اجازت دی گئی، اور انہیں پورے پروٹوکول کے ساتھ لے جایا جاتا تھا ، اُس کل بھوشن کو، جس نے ہزاروں پاکستانیوں کو مروایا۔ مگر عمران خان کو اپنی بہنوں سے ملاقات کی اجازت نہیں دی۔
@PTIofficial
صابر شاکر صاحب کا شکریہ انھوں نے یاد رکھا۔۔ دو سال سے نوکری نہیں ہے۔ آٹھ ایف آئی آرز میں نامزد ہوں۔ اور ایک سال دو مہینے سے اکاؤنٹ اور موبائل سم بند ہے۔ بس کبھی غرور نہیں کیا!😊
رولٹ ایکٹ ایک سیاہ قانون تھا جس کے تحت برطانوی سرکار کی طرف سے پولیس کو بغیر مقدمے کے گرفتاری کا اختیار دیا گیا اس قانون پر احتجاج کرتے ہوئے قائداعظم نے اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا تھا
پشتو میں کہہ رہا ہے سب سے پہلے امیر مقام کا یہ ہوٹل گرائیں تب ہم مان جائیں گے کہ یہ آپریشن تجاوزات کے خلاف ہے، یہاں تجاوزات کے نام پر صرف غریب لوگوں کا روزگار ختم کیا جا رہا ہے 💔
"80 سال آپ نے ردی کی ٹوکری کی طرح ملک چلایا ہے، کباڑ خانے کی طرح ملک کو چلایا ہے، 10 ارب روپے میں آپ نے پی آئی اے بیچ دی، اگر تول کربھی بیچتے تو 100 ارب روپے کی بک جاتی۔ یہ25 کروڑ کا ملک ہے لیکن 2500 خاندانوں نے اسے ہائی جیک کیا ہوا ہے۔ جب چوہدری دیوالیہ ہوجائے تو پھر کمی بھی جوتیاں مارتے ہیں۔5 سالوں میں آپ نے 75 سال کا قرضہ لے لیا ہے"۔ ابوذر شاد (سابق صدر لاہور چیمبر آف کامرس)
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں