خان صاحب!!
پہلے آپکو شہرت ملی۔۔۔
پھر مقبولیت ملی۔۔
اور اللہ پاک نے آپکو محبوبیت کے درجے پر فائز کر دیا۔۔
عمران خان آپ لوگوں کے دلوں میں بستے ہیں 🥹❤️🫶
@ImranKhanPTI
موٹروے ریسٹ ایریا پر عوام کو لوٹنے والا مافیا بے قابو! 80والا جوس 280 روپے کا ۔۔۔۔
شیزا فاطمہ یا پیرا فورس والوں کو یہ نظر نہیں آتا یا صرف غریبوں کی دکانیں نظر آتی ہیں
نواز شریف نے مظفر آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے خواہیش ظاہر کی کہ وہ آزادکشمیر کا وزیراعظم بننا چاہتے ہیں بس پھر کیا تھا۔۔۔ پنڈال سے وزیراعظم نواز شریف کے نعرے لگنے شروع ہو گئے اور نوازشریف نے بھی خوش ہو کر کہا کہ لگاؤ نعرے خوب نعرے لگاؤ 😆👏
اس کوڑا اٹھانے والے سے پوچھا گیا کہ عمران خان کتنا پسندہے
اس نے جواب دیا میں اپنا سر عمران خان کے لیے کٹوا سکتا ہو اور کیا کہوں
کیا کوئی کسی سے اتنی محبت بھی کر سکتا ہے؟؟
#خان_کی_قید_ملک_کا_نقصان