آپ ٹرمپ کے پاگل پن کا اندازہ لگائیں کہ CIA کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے دفاعی میٹنگ میں ایٹمی ہتھیاروں کے کوڈ مانگے جو فوج نے دینے سے انکار کردیا یقین جانیں تاریخ فیلڈ مارشل کوکبھی نہیں بھولے گی جس نے ٹرمپ جیسا کھر دماغ اپنی انگلیوں کے اشاروں پر لگایا ہوا ہے
کوئی خوش ہو یا ناراض پروفیسر محمد مرانڈی جسکا پاسداران انقلاب سے گہرا تعلق ہے انہوں نے جو بھارتی نیوز چینل کو انٹرویو دیا جس میں اس نے کہا جب ہم پاکستان سے واپس آئے تو ہمیں اپنی جان کا خطرہ تھا اللہ کا نام لیکر جہاز میں سوار ہوئےںلیکن انہوں نے بددیانتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ نہیں بتایا کہ پاک فضائیہ کے جانباز سات طیارے ان کو اپنے حفاظتی حصار میں لیکر گے اور باحفاظت چھوڑ کر واپس آئے میرے خیال میں تو پاکستان ایران کے زیادہ قریب ہے مشکل وقت میں ایران کیساتھ کھڑا ہے تین دن تک ہمارے فیلڈ مارشل وہاں رے وار زون میں تو مجھے ان سے گلہ ہے ان کو پاکستان کا ذکر بہتر الفاظ سے کرنا چاہیے تھا عمران علی سابق پاکستانی سفیر
ارنب گوں سوامی،
عام منیر تو امریکی پپٹ ہے،
مجھے نہیں سمجھ آئی کے آپ کیا کہنا چاہتے ہو میرے لیے تو اہم میرا ملک جیسے تمہارے لیے تمہارے چینل کی ریٹنگ،
باقی عاصم منیر نے بہت اچھا کردار ادا کیا ہمیں ان پر اعتبار،
اور ٹرمپ ان کی بات سنتا ،
رہا آپ کا مسئلہ تو آپ نیند کی گولی کھا کہ سویا کریں تاکہ عاصم منیر کے خوف سے نیند خراب نا ہو، محمد مردانی جو کہ ایرانی مذکراتی کمیٹی کے رکن ہیں...!!
امریکہ کے افغانستان ل انخلا کے اہم ترین وقت پر امریکی صدر نے آپ کو فون تک نہی کیا ؟
جی نہی وہ ایک مصروف شخصیت ہین : خان
حیرت ہے کہ اتنے اہم موقع پر بھی صدر نے آپکو فون کرنا پسند نہی کیا
آج انکے سپورٹرز بتارہے کہ ایران امریکہ جنگ مین صرف خان ہی مددکرسکتا
@RealVoicePK سر میں نے کینگڈم ویلی چکری انٹرچینج میں 5 مرلے کا فائل لیا جس کی کل قیمت 975000 تھی۔ ڈاؤن پیمنٹ 160000 اور باقی انسٹالمینٹ جو کہ 9 ہزار مہانہ اور 40 ہزار ہر 5 ماہ بعد سال مین دو مرتبہ۔
مین نے کل 573000 جمع کئے تھے کہ انہوں نے ڈیولپمنٹ چارجز کے نام پر نئ اناونسمینٹ کر دی جو کہ پلاٹ کی قیمت جتنی تھی یعنی 975 اور تو میرے لئے مشکل ہوگیا 1950000جمع کرنا ۔ پھر مین نے انکے اسلامآباد بلو ایریا ہیڈ آفس میں بات کی کہ یہ مین نہیں کر سکتا تو انہوں نے کہا کہ ریٹرن پالیسی ہیں آپ ایک فارم جمع کرو اور فائل واپس دو تو 6 مہینے بعد اپکو چیک مل جایگا کچھ کٹوتی ہوگی ۔ میں نے کہا ٹھیک ہیں پھر 8 مئی 2025 کو میں نے فائل واپس کیا اب تک 11 ماہ ہوگئے اور کوئ چیک نہیں دیا فائل بھی لیا واپس اور پیسے بھی نہیں دے رہے۔ کہتے ہیں اب تک تو 2024 میں جنہوں نے واپس کئے تھے فائل انکو بھی نہیں دئے ہیں۔
@ICT_Police@CMComplaintCell
آپ سب سے گزارش ھے کہ سائل کی داد رسی کی جائے اور سارے دوست پوسٹ کو ری پوسٹ لازمی کریں
شکریہ
ڈیڑھ منٹ سے کم وقتی تجزیہ دوران یوتھیے یوٹیومر کے چہرے کے تاثرات آپکو بتلائیں گے کہ تجزیہ ناسوں سے گھس کر کانوں سے باہر نکل آیا ہے
عمران خان کا حامی ہو اور ۔۔۔۔
پاکستان نے اسرائیل کی چلتی ہںوںئ نشریات ہیک کر لی انگلش میں پیغام چلا دیا کہ دنیا میں کوںئ طاقت پاکستان کو مٹا نہی سکتی اور تم یہ بات یاد رکھنا
Pakistan has delivered a massive cyber reply to Israel, targeting media channels, Mossad databases, and confidential government sites.
جب میں دیکھتی ہوں کہ میرا سپہ سالار امریکہ میں کھڑے ہو کر یہ کہتا ہے کہ اگر ہمیں گرانے کی کوشش کی گئی تو ہم اپنے ساتھ آدھی دنیا لے کر جائیں گے، تو مجھے یقین ہو جاتا ہے کہ ہماری ریاست کو آنے والے چیلنجز کا مکمل ادراک ہے۔
جب میرے ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب دنیا کے سامنے یہ کہتے ہیں کہ آؤ، مشرق سے آنا ہے یا مغرب سے، نیچے سے آنا ہے یا اوپر سے—آ جاؤ، تمہیں مزہ چکھا دیں گے—تو 25 کروڑ پاکستانیوں کے دل مطمئن ہو جاتے ہیں کہ ہم ہر چیلنج کے لیے تیار ہیں۔
ہمیں گرانے کے لیے آدھی دنیا کو اکٹھا ہونا ہوگا، اور ہم اپنے ساتھ آدھی دنیا لے کر جائیں گے۔
یہ بات 25 کروڑ پاکستانیوں کے دل میں ہے کہ پاکستان کے بغیر اس دنیا کا تصور نہیں کیا جا سکتا۔
اسی لئے ہمیں اپنی قیادت اپنی فوج پر فخر ہے
پاک فوج زندہ باد
پاکستان ہمیشہ زندہ و پائندہ باد 🇵🇰🇵🇰💪💪
کل انسانیت کی تاریخ کی سفاک ترین واردات ہوئی کرک میں ایمبولینس میں ذخمی اہلکاروں کو زندہ جلا دیا گیا
نا الجزیرہ نا بی بی سی اردو نا کوئی پشتون نسل پرست اس پر بات کر رہا ہے یہ زندہ جلنے والے پشتون تھی مگر نسل پرست نہی بولیں گے وہ صرف دہشت گرد پشتونوں کے ترجمان ہیں
ان کو پہچانو
اس لئے کہتے ہیں استاد استاد ہوتا ہے ہم نہ کسی شخصیت کو ووٹ دیں گے نہ کسی کھمبے کو ووٹ نہیں دینا نہ کسی کو ہینڈسم دیکھ کے ووٹ دینا ہے ہم نے ووٹ کارکردگی کو دینا ہے کام کرنے والے کو ووٹ دینا ہے ۔۔۔👏
جن ڈاکٹروں نے نواز شریف کے علاج کی رائے دی تھی ان کا بیک گراؤنڈ چیک ہوا بینک اکاؤنٹ چیک ہوئے کہیں شریف فیملی سے تعلقات اور پیسہ تو استعمال نہیں ہوا حالانکہ نواز شریف کو سروسز ہسپتال میں ڈاکٹر شمسی کے سامنے بھی ہارٹ اٹیک ہوا تھا ابصار عالم / اور آج اس فرعون کی آنکھ میں مسلہ ہوا تو اسکی بہنیں کہتی ہیں ہمیں شوکت خانم کے اپنے ڈاکٹروں سے چیک کروانا ہے
عمران خان جو خود کررپا ھوتا ھے یا کر چکا ھوتا ھے اسکا الزام دوسرں پر لگاتا ھے
نواز شریف کے خلاف لندن پلان سازش کی کہانی 4 ملکوں کی ایماں پر طاہر القادری ،عمران خان جنرل پرویز مشرف کے حمایتی اور روشن خیال طبقے نے 2014 کا دھرنا کروایا۔ جنرل اسلم بیگ
یہ ھے اصلی غیر ملکی سازش👇
🔴 پیپسی اور میکڈونلڈز کے سربراہان اپنی ہی کمپنی کے مشروبات اور کھانے نہیں کھاتے۔
مارک زکربرگ جب Facebook استعمال کرتا ہے تو کیمرہ اور مائیکروفون بند رکھتا ہے۔
اسٹیو جابس نے اپنے بچوں کو iPad استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی۔
عمران خان نے میاں محمد نواز شریف کی بے گناہی کی گواہی دے دی
مشرف نے نواز شریف کو بندوق کے زور سے باہر بھیجا اسلئے آپ نہیں کہہ سکتے کہ وہ کوئی ڈیل کر کے باہر گئے ھیں۔
نواز شریف پر مشرف نے جھوٹے کیس بنائے اس لئے انکو یقین تھا کہ انکو ان انصاف نہیں ملے گا:عمران خان
یہ آغاز ہے۔۔
اب ہر کوئی سوال کرے گا۔
لوگ آپ سے جواب مانگیں گے۔
کسی نے تو شروع کرنا ہی تھا
تو میں نے کر دیا۔
عمران خان کا دیا ہوا یہ شعور ہے کہ کوئی کارکردگی کا پوچھے تو اس پہ کیچڑ اچھالنا شروع کر دو۔۔
پشاور کی بیٹی نے ایک دفعہ پھر @SohailAfridiISF کی @ImranKhanPTI والی کردی😂