پاکستان تحریک انصاف نے آزاد جموں و کشمیر انتخابات کا بائیکاٹ کر دیا، آزاد جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، موجودہ حالات میں انتخابی عمل کا حصہ نہیں بنیں گے، پارلیمانی بورڈ کی جانب سے امیدواروں کو ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے کی گئی تمام سفارشات بھی فوری طور پر معطل، موجودہ غیر معمولی حالات کے پیشِ نظر ٹکٹوں کے اجرا یا انتخابی عمل سے متعلق کسی بھی مرحلے پر مزید پیش رفت نہیں کی جائے گی، اور یہ تمام امور حالات معمول پر آنے، سیاسی ماحول کی بحالی اور پارٹی کے آئندہ فیصلے تک مؤخر رہیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف
دو صوبوں کی دو وزرائے اعلی۔
پنجاب کی چیف منسٹر کی پوری تقریر بھی نشر ہوتی ہے،اسکو بیرون ملک کہیں بھی جانے کیا اجازت ہے،گیارہ ارب کا جہاز بھی لیا ہوا،واہگہ باڈر بلا کر سیلوٹ مارے جاتے ہیں
جبکہ دوسری طرف خیبر پختون خواہ کے چیف منسٹر کی کوئی تقریر نشر نہیں کی جاتی،پاسپورٹ اسکا بلاک ہے،پنجاب کے راستے اس پر بند کئے جاتے ہیں۔
دو قومی نظریہ۔
جہاز خریدا ہے بھئی
گندی ویڈیوز سے بلیک میل کیا ہے بھئی
الیکشن مینڈیٹ چھینا ہے بھئی
فوج سے ڈیل کی ہے بھئی
جعلی میڈیکل رپورٹس بنائی ہیں بھئی
اثاثوں کی منی ٹریل نہیں ہے بھئی
مشرف سے بھی ڈیل کی تھی بھئی
یاسمین راشد سے ہارے ہیں بھئی
مہر شرافت سے ہارے ہیں بھئی
سیٹیں سترہ ہی ہیں بھئی
ہمارا کسی منیب فاروق ، کسی سہیل وڑائچ ، کسی انصار عباسی ، کسی ابصار عالم سے کوئی جھگڑا نہیں۔ جن چند ایک نے نظریات کے بھی کپڑے پہن رکھے تھے وہ ننگے ہوچکے اور ان کے نظریات کا فضلہ انکی ٹانگوں میں چپکا دکھائی دیتا ہے۔ ہماری جنگ عاصم منیر سے ہے اور فوج کی پالیسیوں سے ہے۔
Qazi Faez Isa is totally responsible for his decisions. Most significantly his decision not to let PTI fight elections using bat as the election symbol. He is responsible for the most rigged elections in our history. He knew whatever happened on the night between Feb 8th & 9th when form 47 was blatantly used to change the entire electoral results. Pindi Commissioner had openly pointed out how the elections were rigged. Instead of providing him opportunity to explain, Qazi helped him got arrested never to be seen again.
When pointed out by PTI lawyers about arrests, intimidation and threats of PTI leaders, Qazi famously said - if you can’t take the heat, why go in the kitchen.
His appearance in the National Assembly sitting among the top PMLN leadership showed where his loyalties are. That was probably our judiciary’s worst moment.
No Qazi sb you will never be forgiven.
@fawadchaudhry 1۔ مہرنگ بلوچ کا بیانیہ آپکی نظر میں کیا ہے.؟
2۔ ہتھیار اٹھا کر ایک بہت بڑی آبادی (پاکستان) کو معاشی ، سماجی اور سیاسی طور پر یرغمال بنانے والے کون ہے.؟
الیکشن 2018 میں تحریک انصاف این اے 21 مردان عاطف خان کی نشست 33 ووٹس کے مارجن سے بھی ہاری۔ ایسے تھوڑے سے مارجن سے ہاری جانے والی نشستوں کی تعداد درجن بھر ہے۔ اگر تحریک انصاف دھاندلی سے آئی ہوتی تو یہاں تیس چالیس ووٹ مسترد کروا لیتی ، کسی ایک پولنگ سے جعلی فارم پینتالیس نکلوا لیتی۔
آپ احمقوں کی دوزخ کے مکین ہیں اگر آپ کو لگتا ہے کہ اب پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تین سو فی لیٹر سے نیچے آئیں گی۔ یہ فوجی پالیسیوں کے نتیجے میں معیشت کی تباہی کا تاوان ہے جو آپ سے لیا جارہا ہے۔
لاہور میں ایک سولہ سالہ کم عمر رکشہ ڈرائیور کو سی سی ڈی نے گولیاں مار کر شہید کردیا۔ نا کوئی سوشل میڈیا پر آہ و بکا ہوئی نا کسی نے جرائم کو کھنگالا۔ ہم وہ بدنصیب بدترین منافق قوم ہیں جو کسی کا سٹیٹس دیکھ کر اسکا ماتم کرتے ہیں۔
چکوال میں ڈاکو سمجھ کر سی سی ڈی نے پوری فیملی گولیوں سے بھون ڈالی ایک نو سال کی بچی شہید اور باقی اہل خانہ شدید زخمی ہیں فیملی حال ہی میں آسٹریلیا سے پاکستان آئی تھی۔