ڈونلڈ ٹرمپ کا شئیر کردہ یہ کلپ صرف اپنی تعریف سے متعلق نہیں بلکہ اس میں ہندوستان کی “دھلائی” کا بخوبی ذکر ہے۔۔اسے عام الفاظ میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے “توثیق” سمجھا جا سکتا ہے ۔۔ اس کا ذمہ دار بھی کوئی اور نہیں بلکہ جناب نریندر مودی کا غرور ہے۔
یہ مبینہ واٹس ایپ چیٹ ایک طالبہ بیٹی نے رحیم یار خان کے ایک گروپ میں پوسٹ کی ہوئی ہے, نمبر ڈی پی واضح ہے ۔ خواجہ فرید یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر موصوف کی مکمل تفصیلات بھی ہیں۔
طالبہ کی پوسٹ کا لنک کمنٹ میں ہے
امید کرتے ہیں یونیورسٹی انتظامیہ اس الزام پر مکمل تحقیقات کرے گی، جرم ثابت ہونے پر مذکورہ ٹیچر کے خلاف کاروائی کی جائے ، اگر الزام جھوٹا ہے تو الزام لگانے والوں کے خلاف قانونی تقاضے پورے کیے جائیں۔
پنجاب پولیس کا اہلکار کس طرح ایک معصوم بچی کو منہ پر تھپڑ مکے مار کر اور بال نوچ کر تشدد کا نشانہ بنا رہا ہیں، ائے دن ایسے واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہیں جب تک پنجاب حکومت انکو نوکریوں سے فارغ نہیں کریں گی تب تب یہ جانور انسان نہیں بن سکتے؟
عمران خان کے متعلق مرحوم عاصمہ جہانگیر کے تاریخی الفاظ ۔
یہ جو پاکستان میں دھشتگردی ہو رہی ہے اس کو عمران خان دھشتگردوں کو سپورٹ کر رہا ہے ۔
جو بھی دانشور آج طالبان کو ڈاریکٹ یا ان ڈاریکٹ سپورٹ کر رہے وہ پاکستان کے سب سے بڑے دشمن ہیں