نظام صاحب نے آج بہت سے لوگوں کو میسیجز بھی کیے ہیں اور ٹیلیفون بھی کیے ہیں اور انہیں کہا گیا کہ مولانا پہ کیچڑ اچھالیں آج فرمائشی پروگرام تھا:کامران مرتضی
یہ شخص (محسن نقوی) شی میل کی طرح راتوں کو چل کر مولانا فضل الرحمان کے پاس آیا کرتا تھا،سینیٹ ھاؤس میں جو شخص آیا تھا وہ سی این این کا نمائندہ ہے،سی این این کی نمائندگی کرنے والوں کی وفاداری ملک سے زیادہ کہیں اور ہوتی ہے، یہ لوگ ملک سے باہر بھاگ جائیں گے،سینیٹر کامران مرتضیٰ
مولانا فضل الرحمٰن کی سیاست عہدوں کی محتاج نہیں،
محسن نقوی کو مولانا فضل الرحمٰن سے تکلیف کیوں؟ | انجینئر ضیاء الرحمٰن کا دوٹوک ردعمل
ریاست کی خدمت اور حکمرانوں کی سیاسی ترجمانی دو الگ چیزیں ہیں۔ سرکاری عہدوں پر فائز افراد کو ذاتی حملوں کے بجائے قومی مسائل، آئینی ذمہ داریوں اور عوامی حقوق پر توجہ دینی چاہیے۔
#مولاناکی_للکار #عوام_کاسامناکرو #سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور #حلف_سےوفاداری_نبھاؤ #جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
@ziaurrehman76