Tauseef's family is in urgent need of help after a tragic accident changed everything. They face mounting medical bills and uncertainty. Please consider donating or sharing. Every bit helps. @BolKeLub
https://t.co/WSJAKKuMJr
Tauseef is fighting for his life after a terrible accident. His family needs our help with medical bills and daily expenses. Please consider donating or sharing. Every bit counts. https://t.co/F1gGXgZrKx
Tauseef's family is in urgent need of help after a tragic accident changed everything. They face mounting medical bills and uncertainty. Please consider donating or sharing. Every bit helps. https://t.co/0y8TKkNQvS
زور آور لوگوں نے مجھے چھ دن تک اپنا مہمان بنایا انہوں نے مجھے اٹھانے کے فوری بعد مجھ سے میرا فون بھی لے لیا ، بی این پی مینگل کے سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر قاسم رونجھو نے سینیٹ سے استعفے کے بعد جو بتا یا اسکی کوئی کتنی بھی تردید کرے لیکن 26 ویں ترمیم پر داغ تو لگ گیا
یاد رہے آج بھی ہمارے جلسوں پر «لروبر یو افغان»کے نعرے کی وجہ سینکڑوں ایف آئی آر درج ہے ۔یہی آپ لوگوں کی کامیابی کا راز ہے کہ آپ اور آپکے بدترین مخالف فواد چوہدری وغیرہ پنجابیت کے معاملے پر ایک پیج پر ہے ۔میرے پشتونوں یاد رکھنا ۔۔۔
@xadeejourno Pakistani private Media is no more privately owned. It's the hybrid version of 90s PTV. Owners are blackmailed and controlled by agencies using administrative and financial tools like in PTV. As owner's other businesses are used to fund operating costs, entire media compromised.
پشتون قومی عدالت میں آج میں نے ایک صحافی کے ساتھ ساتھ بحیثیت اس فرنٹ لائن کے شہری کے طور پر بھی شرکت کی ۔نہ صرف منظور پشتین کی اس پریزینٹیشن کو سنا اور دیکھا بلکہ وہاں موجود تمام افراد کے چہروں کو بھی پڑھنے کی کوشش کرتی رہی اور یقین کر��ں یہ تو اس خیمے کے اندر کے مناظر ہیں اس سے باہر واپسی پر مٹی پر بیٹے لوگوں کو بھی مقررین کی تقریروں کو غور سے سنتے دیکھا جنھیں کچھ دکھائی نہیں دے رہا تھا لیکن وہ سن رہے تھے جن میں سفید ریش اور نوجوان سب شامل تھے ۔۔
عجیب سے مناظر ۔۔۔ایسے لگا کہ واقعی ایک عدالت ہے جسمیں اس مٹی کا مقدمہ پیش کیا جا رہا ہے ۔۔۔۔
اور ایک اور اہم بات ۔۔اس نوجوان نے جسکو سب "مشر "
کہہ کر پکارتے ہیں نے تمام سیاسی پارٹیوں کو ایک چھت کے نیچے جمع کر دیا ۔۔میں نے یہ بھی دیکھا جو ایک دہائی سے زائد عرصے سے اس صوبے پر حکومت کر رہے تھے آج زمین پر بیٹھے اس نوجوان کو سن رہے تھے ۔۔۔
The PMLN-PPP Fed Govt sent an advisory PTI Govt of Pakhtunkhwa to suppress Pashtun Jarga called by PTM. The PTI Govt endorsed it and is trying to stop d Jirga from being held by of brute violent force-Both sides r on same page when it comes to Pashtun Rights&Peace
شیطان کو بھی فکر لاحق ہوا ہوگا کہ ایسا نہ ہو کہ رمضان کے احتتام پر وہ جب واپس آئے اور انکی جگہ کسی ریٹائرڈ ارمی آفیسر کو انکے پوسٹ پر تعینات کیا گیا ہو۔
یہ وطن تمہارا ہے۔۔۔۔
ہم ہیں خواہ مخواہ اس میں۔۔۔۔
2018 میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کے ایک فیصلے کے بعد سینیٹ الیکشن سے قبل مسلم لیگ ن سے شیر کا نشان چھینا گیا
2024 میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان چھین لیا
قاضی فائز عیسیٰ نے وہی کیا جو ثاقب نثار نے کیا
یہ پولیس اسٹیٹ، مینگورہ شہر کے وسط کا مصروف ترین بنڑ چوک ہے، جہاں ایک حوا کی بیٹی کو کسی نے قتل کیا اور فرار ہوگیا۔ مقتولہ کا بیٹا اپنی ماں کی لاش پر دھاڑیں مار مار کر رو رہا ہے، لیکن نہ تو ایمبولینس ہے اور نہ پولیس، افسران شائد محو خواب ہیں۔ @swat@Swatpolicekpk@KPPolicePR