@ArifRetd اسلام کی شکل مسخ ہونے کا سلسلہ یزید سے شروع ہوا اور پھر خلافت کے بھیس میں ملوکیت اور بعد میں ترک سلاطین ایرانی مغل بادشاہوں نے مکمل طور پر اسلام کو تبدیل کر کے رکھ دیا۔ افغانوں نے اسلام کوتوڑ موڑ کر اپنی قبائلی روایات اور افغانیت کو اسلام قرار دے دیا۔ آج یہ سب سے بڑا فتنہ ہیں۔
انشاءاللہ میرے پروجیکٹ #مسکراہٹ کا آخری فیز اس اتوار کو ہوگا انشاءاللہ ۔۔۔ ایک چیز کا مجھے بہت دکھ ہوا جب ایک خاتون نے مجھے کہا کہ تمہاری جیکٹس کی وجہ سے غریبوں اور امیروں کا فرق ہی ختم ہو گیا ہے ۔۔" کمیوں" نے بھی "باہر" سے آئے ہوئے لوگوں جیسے کپڑے پہن لیے ہیں ۔۔میرے خیال میں ان بچوں کو اچھے کپڑے پہننے کا زیادہ حق ہے۔۔ ہر سہولت پر صرف امیروں کا حق نہیں ہے ۔۔۔ہمیں اپنے خیالات بدلنے ہوں گے ۔۔سوچ بدلنی ہوگی۔۔ ماحول بدلنا ہوگا