@NaeemRehmanEngr جب تک عوام تنگ رہیگی
جنگ رہیگی جنگ رہیگی
جب تک بھوک اور ننگ رہیگی
جنگ رہیگی جنگ رہیگی ۔
تیز ہو تیز ہو
جدوجہد تیز ہو ۔
نعرہ تکبیر
اللہ اکبر
@JIPOfficial بہت ظلم کیا تم نے اے ناعاقبت اندیش حکمرانوں!
بس کریں، کب تک رہیگا یہ ظلم جاری ؟؟؟
کیوں غریبوں کے پیچھے پڑے ہو ؟؟؟
بند کریں اپنی مفت مفت مفت کی عیاشیاں۔۔۔۔
خدا را بس کریں۔
@NaeemRehmanEngr ریاست تو ماں کہلاتی ہے، لیکن ھماری ریاست تو ماں نہیں، ڈریکولا بن چکی ہے جسکی پیاس اپنے پاکستانیوں کی خون ارزاں سے بجھتی دکھائ نہیں دیتی۔
@Asad_Journal01 اللہ تعالیٰ اپنی فضل و کرم سے مجاھدین اسلام کو فتح و نصرت سے نوازے ۔
اللہ تعالیٰ تمام شہداء اسلام کو بہترین درجہ شہادت و جنت الفردوس سے نوازے۔
اللہ تعالیٰ تمام شہداء کے لواحقین کو صبر جمیل اور بہترین حفاظت و کفالت سے نوازے۔
اللہ تعالیٰ اسلام کو تمام عالم غلبہ عطا فرمائے ۔
آمین
@CSMR786 سیدھا سادہ مطلب، پاکستان مستقل میں دوبئ کا متبادل بنتا جا رہا ہے، اللہ تعالیٰ ھماری دیس کی حفاظت فرمائے اور چور لٹیرے حکمرانوں سے نجات دلاکر ایماندار متبادل قیادت فراھم فرمائے۔۔