پنجاب میں ن لیگ کی پولیٹیکل کیپیٹل کے حوالے سے کیا اسٹینڈنگ ہے ! منصور
کوئی اسٹینڈنگ نہیں ہے آپ آج الیکشن کروا دیں PTI انہیں اڑا کر رکھ دے گی ! مالک
اگر آپ نے PTI کے ہاتھ پاؤں نہ باندھے تو ! منصور
آپ الیکشن کروا دیں ان کے بندے آزاد بھی لڑے تو ن لیگ فارغ ہو جائے گی ! مالک
ہاتھ پاؤں باندھ کر بھی پی ٹی آئی کو نہیں ہرایا جا سکتا 🔥
مرد حضرات توجہ فرمائیں، کہیں لاعلمی میں نہ مارے جائیں اور ان کی بیگمات بابا جی کے لیے دعائے مغفرت کرتی جائیں۔
مولانا اسحاق رحمتہ اللّہ کے نکاح کے خطبات ہر بیٹی کے نکاح کے موقع پر چلائے جانے چاہئیں، پوری بارات کو سنائے جانے چاہئیں بالخصوص دولہا کو، تاکہ اسے علم ہو کہ وہ بیوی نہیں اللّٰہ کی امانت لے کر جا رہا ہے۔
میں ایک ریسرچ پیپر لکھ رہا ہوں کہ کس طرح آپ AI کے ذریعے اپنی FIR لکھ سکتے ہیں تاکہ اس میں کوئی دو نمبری نہ ہو ہم یہ باتیں کر رہے ہیں لیکن جب میں سوشل میڈیا کھولتا ہوں تو ایک بیوقوف آدمی سو سال پرانی باتیں کر رہا ہوتا ہے ! ذورین نظامانی ۔۔
پہلی خبر: سو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری آنے والی ہے!
دوسری خبر: پاکستان نے سعودی عرب سے 6۔7 ارب ڈالر کا تیل ادھار مانگ لیا !
تیسری خبر : پاکستان نے امریکہ سے 10 ارب ڈالر ادھار مانگ لیے !
چوتھی خبر:
پاکستان نے چینی قرضہ موخر کرنے کی درخواست کر دی !
پانچویں خبر: پاکستان کی ترقی دشمنوں کو ہضم نہیں ہو رہی !
ساتویں خبر : یہ سسٹم (نظام) فیل ہو چکا ہے!
آٹھویں خبر: آج سے ہم نے آن لائن نزرانہ بھی شروع کر دیا اب پاکستانی چاہے دنیا میں کہیں بھی ہو آن لائن دیگ بھی دے سکتا ہے چادر بھی چڑھا سکتا ہے!😭😭
اب بس آخری خبر آنے والی ہے انا للہ و انا الیہ راجعون!
دنیا میں دو ہی لوگ کبھی بوڑھے نہیں ہوتے... ایک فلموں کے ہیرو، اور دوسرے ہم خود۔۔۔۔۔
دل آج بھی اٹھارہ سال کا ہے... مگر کیا کریں، گھٹنے ہر صبح پاسپورٹ دکھا دیتے ہیں۔۔۔۔۔
اگر آپ بھی خود کو ابھی تک جوان سمجھتے ہیں... تو یہ ویڈیو آپ ہی کے لئیے ہے۔۔۔
ڈاکٹر یونس بٹ کی لاجواب وڈیو 👇
اگر کسی کو گھر میں ہارٹ اٹیک آجائے تو پہلے دس منٹ میں کیا کرنا چاہیے ۔ یہ ڈاکٹر بتارہے ہیں کہ اگر آپ کی عمر 30 سال سے زیادہ ہے تو اپنے پاس ڈسپرین اور اینجی سیڈ کی ٹیبلٹس ضرور رکھیں یہ جان بچاسکتی ہیں ۔ آج کل 25 سے 40 سال کے لوگوں میں ہارٹ اٹیک وباء کی طرح پھیل رہا ہے ۔ اگر چانک سینے میں درد شروع ہوجائے پسینہ آئے اور ساتھ میں سانس بھی پھول رہا ہے تو فوراً سے اس کو ایک ڈسپرین کی ٹیبلیٹ دے دیں ۔ اور اس کی زبان کے نیچے اینجی سیڈ کی ٹیبلیٹ رکھ دیں ۔ مریض کو زمین پر بٹھا کر پیٹھ دیوار سے لگادیں اور گھٹنوں کو موڑ دیں ایسا کرنے سے دل پر دباؤ کم پڑتا ہے پھر ایمرجنسی کو کال کریں ۔
Dear Insafians,
Consider writing a letter to Imran Khan on 3 years of illegal incarceration and his resilience for our collective mission of Haqeeqi Azaadi.
Please share the link of tweet or image (if you write a handwritten letter) under this post.
We will share with him when meetings are resume or when he is released, InshaAllah!
#KhanIllegallyJailed3Years
" عمران خان نے ہی مجھے کرکٹر بننے سے روک دیا تھا کہ مجھ میں وہ ولولہ نہیں ہے۔ تاہم میں ایک اچھا کرکٹر نہیں بن سکتا اور سیاست میں آنا نہیں چاہتا۔ میں عوام کے سامنے زیادہ آنا نہیں چاہتا لیکن بعض اوقات ایسے مواقع پیدا ہو جاتے ہیں کہ مجبورا میڈیا پر آنا پڑتا ہے۔"
قاسم خان کا انٹرویو
@Kasim_Khan_1999
مظہر عباس اسٹیبلشمنٹ کے چودہ طبق روشن کرتے ہوئے
کم سے کم صحافت کا کچھ حق تو ادا کیا!
جو کچھ محسن نقوی نے کہا وہ انکی ذاتی رائے نہیں تھی۔
محسن نقوی تو کاکروچ بھی اپنی مرضی کے لانا چاہتے ہیں۔
اس ملک میں نظام عوامی نمائندوں کا مسئلہ ہے ۔ ان لوگوں کا مسئلہ نہیں ہے جنکو سیاست میں حصہ لینے کی آئینی اور خود انکے کوڈ میں اجازت نہیں ہے۔
جس ملک میں وزیراعظم کو اختیار نہیں، عدالت معزول، سیاست معزول، سیاست دان معزول ہو۔ چیف جسٹس اپنی مرضی سے عدالت نہیں جا سکتا۔ میڈیا آزاد نہیں ہے،
وہاں بااختیار بلدیاتی اداروں کی بات ہو رہی ہے۔ پہلے آپ خود طے کریں کہ آپ اس ملک میں کونسا نظام چاہتے ہیں ۔
چند سال پہلے آپ ہائبرڈ سسٹم لائے اب وہ بھی آپکو اچھا نہیں لگ رہا۔ کیا ہم غیر جماعتی فارمولے کی طرف جا رہے ہیں۔
جب تک آپ آئین کی سپرمیسی کو نہیں مانیں گے۔ جس عدلیہ نے ملک کا آئین توڑا اسکو آپ نے نہ صرف لیگل پروٹیکشن دی بلکہ کہا آپ چاہیں تو آئین میں مزید ترامیم بھی کر لیں۔
79 میں بھٹو کی پھانسی کے بعد غیر جماعتی انتخابات کروائے آپ نے تو انھیں بھی پاور نہیں دی۔آپ نے سیاسی نظام کو برادریوں میں تقسیم کیا۔ پھر آپ برملا کہتے ہیں کہ یہ اتحاد آپ بنواتے ہیں ۔ مہران بینک کا اسکینڈل سب کے سامنے ہے چار بینکوں سے پیسے جمع کر کے نمائندے منتخب کروائے گئے یہ سب سیاسی جماعتیں نہیں کرتیں ۔
غیریقینی کی صورتحال ہی پاکستان کا مسئلہ ہے۔آپ ملک میں استحکام آنے ہی نہیں دیتے ۔سیاست کو گالی بنا دیا ہے۔ سیاسی جماعتیں اپنا کوئی فیصلہ خود نہیں کر سکتی ۔ کسی کے لیے آپ بارہ مئی چھوڑا ہوا ہے کسی کے لئے نو مئی ۔ مقدمات سے آپ کنٹرول کر رہے ہیں۔ آپ بلوچستان اور آزاد کشمیر کے معامالات سے توجہ ہٹانے کے لیے ایسی بحث چھیڑ تے ہیں ۔
یہ بچہ جو I Love You Nawaz Sharif کہہ رہا ہے یہ کچھ روز قبل پیپلزپارٹی کے جلسے میں جئے بھٹو کے نعرے لگارہا تھا ۔ یقیناً بڑا ہوکر کامیاب سیاستدان بنے گا ۔ کیوں کہ یہ سسٹم کو سمجھ چکا ہے ۔
ہمارے جغادری مولویوں نے ساری زندگی یہی بتایا کہ جیسی عوام ویسے حکمران جبکہ مولانا اسحاق مرحوم اللہ غریق رحمت کرے بتا رہے ہیں کہ یہ سب جھوٹ ہے
مدلل گفتگو اس موضوع پر ہر کسی کو سنوائیں اپنے گردونواح میں