حیرت ہے اور افسوس بھی بہت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اونٹ کی ٹانگ ٹوٹنے پر اتنا واویلا مچایا گیا تھا اب لاشوں کے چیتھڑے بھی آسمانوں میں اڑائے گے کے نابینا لوگ دیکھ سکے مگر افسوس ہم پھر بھی خاموش۔۔۔۔۔۔ہم شرمندہ ہیں میرے رب ۔ 😔😔😔😔
وہ جو کہتے ہیں کہیں پیار نہ ہونے دیں گے
ہم انہیں راہ کی دیوار نہ ہونے دیں گے
تو جسے چاہے اسے رؤند کے آگے نکلے
ہم تیری اتنی بھی رفتار نہ ہونے دیں گے
وسیم بریلوی
صبر ایسی چیز ہے جو عام طور پر کسی کے پاس نہیں ہوتی،لیکن سب توقع کرتے ہیں کہ آپ کے پاس ہونی چاہیے.
توقع کیا ہے؟
یہ وہ چیز ہے جو سب دوسروں سے رکھتے ہیں،لیکن آپ سے توقع کی جاتی ہے کہ آپ کسی سے نہ رکھیں.
⭐✨💫😊😊💫✨⭐
#قومی_زبان