*میری تلوار سے اتنے میری دشمن نہین بنے جتنے میری انصاف کے فیصلوں اور حق سچ کی باتین کھنے سے بنے
مولا علي عليه السلام،*
21 رمضان شہادت شیرِ خُدا مولا امیر المومنین حضرت علی ابنِ ابی طالب علیہ السّلام💔
#شهادت_امام_علی#شہادت_علیؑ_المرتضیٰ
بلوچستان اسمبلی نے قائد عوام شہید ذوالفقار علی کو قومی ہیرو قرار دینے اور سرکاری طور پر شہید ڈکلیئر کرنے کی قرارداد منظور کرلی۔ بلوچستان اسمبلی میں پاکستان پیپلزپارٹی کے ایم پی اے میر صادق عمرانی نے قرارداد پیش کی۔
پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماوں کے ہمراہ راولپنڈی کے جناح پارک شہید ذوالفقار علی بھٹو کے پھانسی گھاٹ کی جگہ پر حاضری دی
جناح پارک میں پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماوں کی شہید ذولفقار علی بھٹو کے حوالے سے شدید نعرے بازی بھی کی گئی۔
On this International Women's Day, we celebrate the strength and spirit of Pakistani women. Without them there can be no true progress or hope for equality.
My mother, Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto, taught us that we must strive for a world 'free from exploitation and maltreatment of women. A world in which women have opportunities to rise to the highest level in politics, business, diplomacy, and other spheres of life. Where there are no battered women. Where honor and dignity is protected in war and conflict. Where we have economic freedom and independence. Where we are equal partners in peace and development.'
Together, we can make this dream a reality. #InternationalWomensDay
سابقہ صدر آصف علی زرداری کی گورنر ہاؤس پشاور آمد۔
اس موقع پر میئر پشاور حاجی ربیر علی نے انھیں خوش آمدید کہا چترالی چغہ، پاکول اور روایتی چادر سمیت دیگر تحائف دئے۔