صرف اور صرف جھوٹ:
کیبن کریو اور باقی اسٹاف کہاں ہے؟
آکسیجن ماسک کہاں ہیں؟
کپتان پر چاقو سے حملہ ہوتے ہوئے بھی وہ دروازہ کیسے کھولنے میں کامیاب ہوئے؟
عمانی پائلٹس کو اسرائیل پرواز کرنے کی اجازت نہیں تھی، پھر اس پائلٹ کو کیسے اجازت دی گئی؟
حملہ آور پائلٹ جہاز میں ہتھیار کیسے لے آیا؟
یہ واقعہ انتخابات کے اتنے قریب کیوں پیش آیا؟
اگر جہاز تیزی سے نیچے جا رہا تھا (nosedive)، تو مسافر آرام سے چل پھر کیسے رہے تھے؟
اور باقی کون لوگ زخمی ہوئے؟
جہاز میں موجود دونوں پائلٹس کے بجائے ایک پلمبر نے کنٹرول کیوں سنبھالا؟
پرواز کے بعد وہ پلمبر بنیامین نیتن یاہو سے انگریزی میں کیوں بات کر رہا تھا؟
کئی گھنٹوں بعد بھی اس نے خون سے لتھڑے ہوئے کپڑے کیوں پہن رکھے تھے؟
اگر لڑکیوں کا یہ سکول پشاور میں یوتا تو ابھی تک پٹواری اور لفافے زمین آسمان ایک کر دیتے
لیکن یہ پنجاب گجرات کی ویڈیو ہے اسی لئے یہ ابھی تک سوشل میڈیا پر وائرل نہیں ہوئی
Great honour for Pakistan. The person who was forced to resign from the job of chairman NADRA in 2023 named among 50 global leaders of Digital Public Infrastructure (DPI) after earlier being recognised among 25 leading digital government and identity experts. @ReplyTariq
https://t.co/tMpKDidnby
میری بہن اس بار میں قوم کے پیسوں سے آیا ہوں امریکہ آپ سے ملاقات نہیں ہوپائے گی آپ سے جب ملنے آؤنگا اپنے خرچے پہ آونگا بنگلہ دیشی وزیر اعظم طارق رحمان نے تاریخ رقم کرلی بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق طارق رحمان اقوم متحدہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے امریکہ میں موجود تھے جہاں طارق رحمان کی بہن کا گھر ہے نیو یارک سے جہاز میں ایک گھنٹے کے فاصلے پر رچمنڈ شہر میں واقع ہے طارق رحمان کی بہن نے فون کرکے اس کو کہا کہ ہمارے گھر ضرور آنا جس پر طارق رحمان نے کہا کہ میں اپنے کام سے نہیں بلکہ قوم کی نمائندہ گی کرنے کیلئے آیا تھا اور جتنا خرچہ ہے یہ سرکاری ہے لہٰذا اس حالات میں معذرت کرتا ہوں کہ آپ سے ملاقات نہیں ہوپائے گی اور میں آپ سے ملنے اگلی بار آوں گا لیکن اپنے خرچے پر -اجلاس میں شرکت کے بعد طارق رحمان عام جہاز میں اکانومی کلاس سیٹ میں عام بنگلہ دیشیوں کیساتھ واپس چلے گئے
جن خواتین و حضرات کو کمر درد کا ایشو رہتا ہے یا ریڑھ کی ہڈی کے مہروں میں پرابلم ہے، یا موٹاپا بڑھ رہا ہے تو وہ یہ کلپ ضرور دیکھیں. مفاد عامہ کیلئے دوسروں کو بھی شئیر کردیں.
آسٹریلیا کے دارلحکومت سڈنی میں فلسطین کی حمایت میں نکلنے والے جلوس نے دنیا کی تاریخ ہی بدل دی ہے. یہ دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاجی مجمع ہے
*یہ ہوتا ہے احتجاج*
*مسلمانوں تم کیا منہ دکھاو گے کل قیامت کے دن اللہ کو؟*
😡🤲🏻😡
🚨 اس قوم کےسیاسی اورفوجی حکمران مسلسل جھوٹ بولتےرہےکہ ہمیںIMFمجبور کرتا ہےکہ ہم تیل، بجلی اورگیس کی قیمت بڑھائیں جبکہIMFسربراہ کہہ رہی ہےکہ پاکستان کوہمیشہ کہاکہ امیروں پرٹیکس لگاؤ غریبوں کوریلیف دو
لیکن ان بےغیرتوں نےالٹا غریبوں کاہی کچومرنکال دیا💔
عدت جیسے گھٹیا کیسیز بنانے والے اور ایسے کیسیز پہ مزے لے لے کر چرچا کرنے والے، تشہیر کرنے والے، تماشہ بنانے والوں کو واقعی اپنی تربیت پہ غور کرنا چائیے۔