یہاں پر مریم نواز آتی ہے اپنے باپ کی بیٹی بن کرکیا کبھی عوام کی بیٹی بن کر آئی ہے؟یہاں پر بلاول آیا اپنا منشور لے کر کیا آپ نے منشور میں کرپشن سے پاک پاکستان سنا؟
بونیر این اے 10 بیرسٹر گوہر خان کا جلسے سے خطاب
#عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
جیل میں بیٹھ کر اللہ کے فضل اور اپنی قوم کی مدد سے ان سارے مجرموں کو آئین و قانون کے اندر رہتے ہوئے شکست دوں گا، بانی چیئرمین عمران خان
#ManOfNervesImranKhan
خان صاحب نے کہا تھا کہ میں جب تک اعظم خان کے منہ سے نہیں سنوں گا تب تک کسی بیان پر یقیں نہیں کروں گا اور آج سچی گواہی دے کر اعظم خان نے شیر پاکستان کو سچا ثابت کر دیا۔
سلام ہے اعظم خان کو جو وفاداری نبھا گیا۔
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا !
آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے اندازہ ہو جائے گا کہ کتنی تعداد میں عوام دوبارہ سے اس لمحے کا انتظار کر رہی ہے۔
#ووٹ_سے_بدلہ_لینا_ہے
The former prime minister of Pakistan writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist https://t.co/6DBPaTgETY
◀️ وہ لمحہ جب شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے دوبارہ گرفتار کیا گیا
◀️ ’میں نے قوم کی ترجمانی کی ہے، میں بے گناہ ہوں‘
لائیو پیج: https://t.co/gf4JGyWivo