پچهلے دس سالوں سے لاپتہ ڈاکٹر دین محمد کی بیٹی @SammiBaluch تمام حضرات سے درخواست کررہی ہے کہ آج کوہٹہ پریس کلب کے سامنے شبیر بلوچ کی چار سال لاپتہ ہونے کے خلاف احتجاج کیا جاے گا تمام انسانیت پسند دوست اور سول سو��اہٹی شرکت کریں.
#ReleaseShabirBaloch
#بلوچستان کے طلباء و طالبات کی قسمت میں بس یہی uncertainty لکھا ہو ہے - بہاؤالدین ذکریا یونیورسٹی ملتان واسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں بلوچستان و #فاٹا کے طلبہء کیلئے مخصوص نشستوں پر اسکالرشپس کے خاتمے کے خلاف #اسلام_آباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ۔
بلوچستان کے طلباء کو مختلف طریقوں سے جہالت کی تاریکی میں دھکیلا جارہا کبھی جسمانی تشدد کے ذریعے پریشان کیا جاتا ہے تو کبھی فیسز کے حوالے سے ذہنی طور پر ٹارچر کیا جاتا ہے
اسلامیہ #یونیورسٹی#بہاولپور میں بلوچستان کے طلباء کا اوپن میرٹ کا کوٹہ بہال کیا جائے
@Senator_Baloch
کوہٹہ 19 ستمبر کو صحافی شہید شاهینہ بلوچ کی شہادت اور قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف جسٹس فار شہید ساهینہ شاہین کمیٹی کوہٹہ کی جانب سے ایک علامتی بهوک ہڑتالی کیمپ کوہٹہ پریس کلب کے سامنے لگایا جائے گا.
#JusticeForShaheenaShaheen
The tears of pain have the strength to melt the Rocky Mountains, here in a world of compromise & so-called diplomatic relations of the countries are forcing them not to speak about the #EnforcedDisappearances in Balochistan to help! families & victims. #SaveQambraniBrothers@hrw
Zakir Majeed mother with her missing son Zakir on left and Haseeba with her missing brothers on the right.
These pictures explain the on-going human rights violations in Balochistan.
@hrw@UNHumanRights@amnesty@UN_HRC#SaveQambraniBrothers
14 فروری 2020 کو لاپتہ حسن اور حزب اللہ قمبرانی کی گمشدہ حسن اور حزب اللہ قمبرانی کی بہن کی آواز بنے۔ تقریبا 7 ماہ ہوئے ہیں کہ وہ اپنے بھائیوں کی بحالی کے لئے احتجاج کررہی ہیں۔
#SaveQambraniBrothers