اٹک سے گجرات تک پی ٹی آئی ایک سیٹ بھی نہیں ہاری سیالکوٹ کی 5میں سے 4 سیٹیں پی ٹی آئی نے جیتی لاہور کی 14 میں سے 12 سیٹیں پی ٹی آئی نے جیتی یہ بات مجھے ایک بیوروکریٹ نے بتائی ! کاشف عباسی
#ImranKhan#ElectionResults@Kashifabbasiary
Video Link : https://t.co/VWE128oW19
اج زلے شاہ کی برسی ہے میرے یار کی شہید ہونے کا ایک سال پورا ہوگیا لیکن افسوس اس کے قاتل کو ابھی تک سزا تو دور کی بات بلکہ گرفتار تک نہیں کئے 😭😭
عامر خان سالار
بشری بی بی کو تنگ کیا جاتا ہے خان کو تکلیف دینے کے لئیے، اسے سزا دی گئی خان کو اذیت دینے کے لئیے، پی ٹی آئی کی عورتیں جیلوں میں ڈالی گئیں خان کو توڑنے کے لئیے۔ بس عورتیں عورتیں عورتیں۔
اب پتہ چلتا ہے زمان پارک میں ہم عورتوں کے جانے پر گندی گندی باتیں کیُوں کی جاتی تھیں تا کے ہم وہاں نہ جائیں۔ مگر جب وہ نہیں ہوا تو سارے نائی منشی کھل کر سامنے آ گئے۔۔🖐🏻
پاکستان میں سول سپرمیسی نہیں ہے۔ آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز 21ویں صدی کا سب سے بڑا مذاق ہے۔ سول سپرمیسی اس ملک کی بنیاد ہے۔ اس کے بغیر ملک کے مسائل حل نہیں ہو سکتے۔ ہمیں فوج سے پیارا لیکن سیاست میں داخل اندازی فوج کے اپنے حلف اور دستور پاکستان کی خلاف ورزی ہے۔
@OfficialDGISPR@GovtofPakistan@ECP_Pakistan
اڈیالہ جیل کا نقشہ لے کر دہشتگرد افغانستان سے اڈیالہ جیل پہنچ گئے جبکہ پاکستانی پی ٹی آئی کا جھنڈا لے کر گھر سے باہر نہیں نکل سکتے۔ ایسے کیسے؟ جنید اکبر
@JunaidAkbarMNA#JunaidAkbar
https://t.co/yTg4HfoYr2
خیبر پختونخوا کے عوام کے لئے بڑی خبر
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے یکم رمضان سے صحت کارڈ کے تحت 100 فیصد آبادی کے لئے مفت علاج بحال کردیا۔
یہ اہم فیصلہ وزیر اعلیٰ کی زیرصدارت اجلاس میں کیا گیا۔
صوبائی حکومت کے اعلی حکام اور اسٹیٹ لائف انشورنس کے حکام کی اجلاس میں شرکت۔
وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر صحت کارڈ کے تحت مفت علاج بحال کرنے کے لئے اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی کو فوری طور پر پانچ ارب روپے جاری۔
اجلاس میں صحت کارڈ کی مد میں اسٹیٹ لائف کے بقایا جات کی ادائیگی کے لئے ماہانہ پانچ ارب روپے جاری کرنے کا اصولی فیصلہ۔
پی ٹی آئی نے پنجاب میں مخصوص نشستیں نہ ملنے کا معاملہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے،
اس کیس کے علاوہ چند ایسے ایشوز ہیں جن کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ کو چند دنوں میں کرنا ہے، جلد پتا چل جائے گا کہ نئے چیف جسٹس ملک شہزاد، امیر بھٹی ٹو ہیں یا واقعی اپنے حلف سے وفا کرتے ہیں؟
ویسے ن لیگ تو اونچی ہواوں میں ہے کہ ہمارا تو دور شروع ہی اب ہوا ہے پنجاب میں...
سینیٹ سے ریٹائرڈ ہو رہا ہوں مشن سے نہیں، اب چوکوں اور چوراہوں میں پارلیمنٹ لگاؤں گا۔ اب عوامی پارلیمنٹ لگاؤں گا. سویلین سپرمیسی، دستوریت، جمہوریت، بنیادی حقوق، میڈیا کی آزادی کے لیے اور مافیاز کے خلاف عوامی پارلیمنٹ میں جدوجہد جاری رہے گی۔ سینیٹر مشتاق احمد خان
یوٹیوب کا ایک انتہائی افسوسناک پہلو ہے کہ ہم چند وہ لوگ جو یوٹیوب پر اسٹیبلش ہو گئے ہیں، اب لوگ ہمیں ہی زیادہ سنتے ہیں، چاہے ہم عدالتوں میں جانے کے بجائے، اپنے گھر بیٹھ کر ہی ویڈیو کیوں نہ کر دیں، چاہے ہم دوسروں کو سن کر اپنی ویڈیو ہی کیوں نہ کر دیں؟
اس کا بہت نقصان ہو رہا ہے،
ہم سے بہت ہی زیادہ قابل رپورٹر اور صحافی یو ٹیوب پر آ رہے ہیں، محنت کررہے ہیں لیکن ان کے وویوز ایک ہزار سے دس ہزار تک ہیں، یہ انتہائی افسوسناک ہے،
اس کا نقصان یہ ہوگا کہ محنت کرنے والے یہ رپورٹرز تھک ہار کر یوٹیوب چھوڑ دیں گے، غیر جانبدارانہ اور بہترین کانٹینٹ آنا رک جائے گا،
ایسا بالکل نہیں ہونا چاہیے،
میری آپ سے درخواست ہے کہ یوٹیوب پر آنے والے ان بہترین صحافیوں کی حوصلہ افزائی کیجیے،
یہ بات چھوڑ دیں کہ ہمیں سنتے ہیں تو بس ہمیں ہی سننا ہے،
ان بہترین رپورٹرز اور صحافیوں کا مایوس ہو کر یوٹیوب ختم کرنے سے ہم چند یوٹیوبرز کا تو بہت فائدہ ہوگا لیکن پاکستان کی صحافت اور لوگوں کا نقصان ہوگا کہ ان کے پاس غیر جانبدارانہ اور بہترین کانٹینٹ نہیں جائے گا،
دوسری اور اہم بات،
اگر کوئی پروفیشنل صحافی اچھا کانٹینٹ اور انفارمیشن دیتا ہے لیکن وہ کسی ایسی پارٹی پر جائز تنقید کرتا ہے جو پارٹی آپ کو پسند ہے تو برداشت پیدا کریں،
اس صحافی کے یوٹیوب چینل اور ٹویٹر پر احترام کے دائرے میں رہتے ہوئے کومنٹ کیجیے...
میری درخواست ہے کہ ان بہترین نوجوان صحافیوں کی حوصلہ افزائی کیجیے،
ان کی ویڈیوز دیکھیں، ان کو اپنا فیڈ بیک دیں،ہمیں ان کو یوٹیوب پر کامیاب کرنا ہے،
چاہے مجھے سننا چھوڑ دیں لیکن میری آپ سے درخواست ہے کہ ان کو کامیاب کیجیے،
سننے کا ٹائم نہیں ہے تو ان کی ویڈیوز لگا کر چھوڑ دیں، بس ان کو کچھ عرصہ آپ نے ہر صورت سپورٹ کرنا ہے،
ان کے چینل سبسکرائب کریں،نوٹیفکیشن آن کیجیے،
آپ نے ان کو ایک ماہ بھرپور سپورٹ کے بعد فیصلہ کرنا ہے کہ ان کو مستقل سننا ہے یا نہیں؟
ان کو اپنا فیڈ بیک دینا ہے،
ان کی ویڈیوز کے لنک وٹس ایپ گروپس میں شیئر کرنے ہیں،
میرا آپ سے وعدہ ہے کہ آپ کو صرف ان رپورٹرز کا چینل سبسکرائب کرنے کا کہوں گا جن کو سنتا ہوں اور ایمانداری سے سمجھتا ہوں کہ آپ بھی ان کو سنیں،
ایک ماہ بعد چند مزید نام شیئر کروں گا
پلیز سبسکرائب کیجیے
(نوٹ، یہ کورٹ رپورٹرز ہیں، سوشل ایشوز اور دیگر کچھ چیزوں پر بات کرنے والوں کے نام اور لنک الگ سے شیئر کروں گا، انشاء اللہ )
1.عامر سعید عباسی صاحب( @AmirSaeedAbbasi )
https://t.co/R3oqWcCGd0
2.مریم نواز خان صاحبہ ( @maryamnawazkhan )
https://t.co/pxUYNPURH8
3.وسیم ملک صاحب( @iwaseemmalik)
https://t.co/kiWcEzQG6O
4.احتشام کیانی صاحب ( @ehtshamkiani )
https://t.co/uY1w0JTBfg
5.شاہد حسین صاحب (کراچی )
( @ShahidHussainJM )
https://t.co/R3dKkVLZwU
مجھے اسمبلی میں سپیکر صاحب نے کہا تھا کہ یہ طاقتور ایوان ہے،پرسوں مینڈیٹ چوری کے خلاف احتجاج میں اسلام آباد کی پولیس نے میری گاڑی کا راستہ روکا مجھے گرفتار کرنے کی کوشش کی میری گاڑی کو ٹکر مارا, کیا اتنے بڑے طاقتور ایوان کے ممبر کے ساتھ یہ سلوک صیح ہے،ہم تو اپنی زندگی کی پروا کئے بغیر نکلے ہوئے ہیں اگر ہم ڈر کے بیٹھ جائیں تو ہماری قوم کو ہمت حوصلہ کون دے گا..!!