شہبازشریف پر فوجی قیادت جنرل مشرف کے زمانے سے کام کررہی تھی کہ PMLN کی قیادت وہ سنبھال لیں اور بالآخر 23 سال بعد 2022 میں کامیابی ملی اور چار سال میں دونوں نے ملکر بیڑا غرق کردیا بس اتنا ہی ویژن ہے
ایم پی اے قاضی اکبر نے کمال کردیا 🔥✌🏻
آج میں چیٹ جی بی ٹی سے پوچھ رہا تھا بنارسی ٹھگ کیا ہوتا ہے؟ اس نے جواب دیا جو قوم کو دکھاتے کچھ اور ہیں اور کرتے کچھ اور ہیں۔ دکھاتے ایئر ایمبولینس ہے اور11 ارب کا جہاز اپنا لے کر آتے ہیں۔
ہمیں تو 2024ء کے انتخابات کے بعد آفر دی گئی،
کہ مائنس عمران خان آؤ اور حکومت لے لو،
ہماری لیڈرشپ نے جواب دیا کہ ہماری سیاست عمران خان کے نام سے شروع ہوتی ہے، عمران خان کے نام پر ختم ہوتی ہے، سردار محمد علی خان
ایک دن عمران خان نے میری آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر مجھے کہا شہباز اگر تم حق پر ہو تو تمہیں فلاح ملے گی اگر تم حق پر نہیں ہو تمہیں عزت نہیں ملے گی اگر حق پر ہو تو ڈٹ جاؤ ایک دن تمہارا ڈنکا بجے گا۰
ڈاکٹر شہباز گل
میں یہاں قصیدے پڑھنے نہیں آیا بلکہ نوہے پڑھنے آیا ہوں،
آپ نے تنخواہ میں اُن لوگوں کے ٹیکس میں کمی کی جن کی تنخواہ 1 لاکھ 80 ہزار ہے،
کونسا غریب مزدور ہے جس کی تنخواہ 1 لاکھ 80 ہزار ہے اس ملک میں؟
مہربانی کر کے ہماری جان چھوڑیں ہمیں یہ حکومت مزید نہیں چاہیے، عارف مبین جٹ
بڑی ڈیولپمنٹ 🔥
نامور انٹرنیشنل جریدہ دی فائننشل ٹائمز نے بڑی سٹؤری بریک کردی!!
آمریکہ ایران مزاکرات, عاصم منیر کچھ نہیں کرپائیں, سارا کریڈٹ قطر کو جاتا ہے, یہ سب کچھ قطر کی وجہ سے ممکن ہؤا!!
پہلے ہی بتایا تھا, ثالثی اور چمچہ گیری میں فرق ہوتا ہے!!
جنید اکبر نے ن لیگیوں کو شدید امتحان میں مبتلا کر دیا
میں 2013 ، 18 اور 24 میں ایم این اے بنا اگر میں جعلی ووٹوں سے ایم این اے بنا ہوں تو مجھ پر بھی لعنت، میری اولاد پر بھی لعنت اب جو بھی حکومتی بینچ سے تقریر کرے وہ یہ جملہ دہرائے ۔ جنید اکبر