Pakistan helped prevent a potential World War III today — by the grace of Allah 🇵🇰
A historic moment under the leadership of 𝙋𝙧𝙞𝙢𝙚 𝙈𝙞𝙣𝙞𝙨𝙩𝙚𝙧 𝙈𝙞𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙝𝙖𝙢𝙢𝙖𝙙 𝙎𝙝𝙚𝙝𝙗𝙖𝙯 𝙎𝙝𝙖𝙧𝙞𝙛 & 𝙁𝙞𝙚𝙡𝙙 𝙈𝙖𝙧𝙨𝙝𝙖𝙡 𝙂𝙚𝙣𝙚𝙧𝙖𝙡 𝙎𝙮𝙚𝙙 𝘼𝙨𝙞𝙢 𝙈𝙪𝙣𝙞𝙧.
Footage shows a huge fire reportedly ignited by an Iranian strike on a US naval facility at Bahrain’s Salman Port. The port houses the US Navy’s Central Command and Fifth Fleet.
ایرانیوں کے اوپر سے میزائل گزر رہے ہیں اور یہ قوم بغیر خوف کے میدان میں نکل کر اللہ اکبر کے نعرے بلند کر رہی ہے۔ ٹرمپ نے غلط لوگوں سے پنگا لیا ہے۔
یہ مر جائیں گے جھکیں گے نہیں
گوادر کو عدم استحکام نہیں بلکہ اعتماد اور سرمایہ کاری کے تحفظ کی ضرورت ہے۔
ایم پی اے گوادر کی جانب سے گوادر میں تمام ارا��ی کی سٹلمنٹ منسوخ کرنے جیسے قرارداد اور بیانات غیر ذمہ دارانہ اور نقصان دہ ہیں اور یہ عمل گوادر کے بزنس اور رئیل اسٹیٹ میں موجود سرمایہ کاری کو تباہ کرنے کے مترادف ہے۔
اس قسم کے بیانات سے پاکستان کے اندر اور بیرونِ ملک مقیم ہزاروں سرمایہ کاروں کا اعتماد مجروح ہوتا ہے۔ حکومتِ وقت سے مطالبہ ہے کہ ایسی غیر سنجیدہ تجاویز کو مسترد کیا جائے اور آئندہ اس نوعیت کے اقدامات سے گریز کیا جائے۔
@PakSarfrazbugti @BBhuttoZardari