Fearless people like Ali Ahmad Kurd are the source of hope for the oppressed in this age of oppression. May Allah protect them. Well done Ali Ahmed Kurd
#AJConf2021#AliAhmedKurd#عدلیہ_کو_آزاد_کرو
وقت وقت کی بات ہے ۔ اگر اس وقت یہ موقف درست تھی تو آج کون ذمہ وار ہے ؟ عوام رل گئے ہیں ۔ حکمران غیر سنجیدہ اور غیر ذمہ دار ہیں ۔ مہنگائی کے خلاف آواز اٹھانا ہم سب کی ذمہ داری ہے ۔ تاکہ حکومت کو مجبور کرسکیں کہ عوام دشمن فیصلے واپس لیں اور عوام کو ریلیف مل سکے ۔