سائفر معاملے پر صدر عارف علوی کا بڑا بیان۔۔
"میں اس بات پر قائل نہیں کہ کوئی سازش ہوئی ہے۔ میں نے خط چیف جسٹس کو اس لیے بھیجا ہے کہ میرے شکوک و شبہات ہیں اور بہتر ہو گا اس معاملے پر واقعاتی شہادتیں لے لی جائیں" صدر مملکت عارف علوی
#FaislaAapKaWithPresident
I was at G9 police station for Asad Toor's car accident case & heard screams coming from smaller room in main SHO's room.I walked in & saw this SHO Irshad beating the life out of someone in custody. The man was lying on the floor & SHO Irshad was stepping on his face @ICT_Police
برائے مہربانی صاحب اختیار نوٹس لیں ۔میری بیٹی کل یونی ورسٹی سے گھر واپس آرہی تھی جس مقام پروہ اپنے پوائنٹ سے گھر تک آنے کےلئے اترتی ہےوہاں یہ گاڑی پہلے سے کھڑی تھی اور پھر گھر تک یہ گاڑی اس کا پیچھاکرتی رہی اور تین مرتبہ اس کے آگے آکر رکی گھر کے دروازے تک آئی ۔
Russian firm Deepcake used an authorized deepfake of the Bruce Willis in the commercial for telecoms company Megafon. The company uses an artificial neural network to impose Willis' image onto the face of a Russian actor
خان صاب کو شریف فیملی اس لئے برا لگتا ہے کہ شریف فیملی کو اللّٰہ نے عزت اور دولت دی ہے جبکہ خان صاب کو اپنا کچن چلانے کے لئے بھی مانگنا پڑتا ہے ۔ عمران بیچارے ساری زندگی دوسروں کے حرچوں پر جیتا رہا۔ اس لئے شریف برے لگتے ہیں۔ #مریم_جیت_گئی
اسلام آباد ہائیکورٹ 10 فروری کی سماعت میں کہ چکی ہے کہ مریم نواز اور حسین نواز ٹرسٹ ڈیڈ پر دستخظ قبول کررہے ہیں تو یہ غلط نہیں ہوسکتی اور کیلبری فونٹ 2005 میں بھی دستیاب تھا تو کیس ہی ختم ہوجاتا ہے۔ لندن کے ماہر قانون نے بھی کہا تھا کہ ٹرسٹ ڈیڈ عدالت قبول کرنے کی پابند ہے
اسلام آباد ہائیکورٹ میں نیب حکام اپنے ہی الزامات ثابت نہیں کرسکے جس الزام میں سزا دلوائی وہی الزامات نیب کے گلے کا پھندا بن گئے نیب کے پراسیکیوٹر ثابت ہی نہیں کرسکے کہ لندن فلیٹس کا نوازشریف کی ملکیت ہے۔
@jawadahmadone@1Labar مسئلہ یہ ہے کہ یوتھیوں کو صرف تسبیح نظر آتے ہے۔ انکی کےپیچے چھپے گند اور غلاظت کو وہ نہیں دیکھ پاتے ۔ اس ڈرامےباز کے محبت میں یوتھییے اندھے ہو چکے ہیں۔ #سازش_کا_ڈرامہ_لیک_ہوگیا
لاہور DHA کے سیکیورٹی اہلکاروں نے 2 ٹرانسجینڈرز سے بدتمیزی کی،ٹرانسجینڈر نے فون کال کرکے درجنوں ٹرانسجینڈرز بلالیے،DHA کے سیکیورٹی کی خوب درگت بنائی اور دوڑیں بھی لگوادیں ۔
@pmln_org@KhawajaMAsif فتنہ خان کو صرف کھیلنا ہی اتاہے۔ لوگوں کی عزت سے کھیلنا، یوتھیوں کے اخلاق سے کھیلنا، پاکستان کے معیشت سے کھیلنا،پاکستان کی سلامتی سے کھیلنا ، پاکستانی قوم کے لئے سیلاب سے بڑا عذاب ہے یہ ۔ #سازش_کا_ڈرامہ_لیک_ہوگیا