مقتل بنادیا ہے ستمگر نے شہر کو
لیکن کسی کے چاہنے والے عجیب ہیں
جس قائد کے چاہنے والے ایسے وفاپرست ہوں ، اس کے نام کو اور اس کے چاہنے والوں کے دلوں سے اس کی محبت کو کوئی بھی ختم نہیں کرسکتا ۔
اللہ آپ کے بھائی کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔
#VoteSirfAltafKa
ہمارے ووٹ کا فیصلہ ہم کریں گے سرکار یا خاکار نہیں۔
کراچی والوں نے پتنگ تیر ترازو شیر سب کو لپیٹ کر رکھ دیا، اور تاریخ رقم کرنے جا رہے ہیں ٹرن آؤٹ پچھلے تمام الیکشن کا ریکارڈ توڑے گا، آج کراچی #مہاجر قوم بتا دے گی کہ ان کا ووٹ صرف اور صرف الطاف حسین کے لیے ہے۔
#VoteSirfAltafKa