@ArifAlvi Pak awam abi itni majobr or lachar ho chuke k ab un c bola b nai jata ha. Zulm jitna barta hota ha khtm xaror hota ha aik na aik din. Bus Allah c Dua ha k is Mulk ko apne hfz o Aman m rakhe. Warana is k rakwale Kisi or Kam pe lage Howe ha
ہنستےبستے PSL انجوائے کرتےآسٹریلیا اور OIC کی میزبانی کرتے افغان جنگ کے بعد خطے میں سب سے مضبوط پلئیر کے طورپر ابھرتے، سی پیک کو پھیلاتے،روس سے تعلقات بڑھاتے ملک کو رجیم چینج کر کے
بم دھماکے، دیوالیہ پن، مہنگائی، لاقانونیت، مایوسی اور لوڈشیڈنگ دےدی گئی.
کتنے افسوس کی بات ہے
مجھے منحرف اراکین کا انجام سوچ کر ہنسی آرہی ہے لوٹے دوبارہ منتخب ہونا تو دور کی بات اپنے حلقوں میں عوام کا سامنا نہیں کر سکیں گے۔ یہ طوفان اب تھمنے والا نہیں۔۔۔۔
سچ پوچھیں تو کسی سیاسی واقعے پر اس سے ذیادہ لوگ ایک ہی دن بیک وقت پورے ملک میں باہر نکلے ہوں ۔۔ کبھی نہیں ہوا ۔۔ کبھی بھی نہیں ۔
عمران خان واقعی 22 کروڑ لوگوں کے دلوں کی دھڑکن بن گیا۔
آنکھیں کھولیں مائی لارڈ، نظر اٹھائے حضور والا ۔۔ یہ ہے ایک نیا پاکستان ۔
فوج سب کچھ کھا گئی،فوج نےلُوٹ لیا ہمیں،اتنی فوج کی کیا ضرورت،اتنےاسلحے کی کیا ضرورت،ہم نےاتنے میزائل،ٹینک،جنگی جہازکیاکرنے،اتنا دفاعی بجٹ تو بوجھ ہم پر،ہم نےیہ ایٹم بم کیوں بنایا اور اس ایٹم بم کی ہمیں بھلا کیا ضرورت،یہ سب کہنےوالوں سےگذارش وہ پہلی فرصت میں یوکرائن سےرابطہ کریں