All praise to Allah for our victory in dist kemari, west, and winning mostly UCs in tmc west tmc baldia tmc mominabad and tmc mangopir.People devoted their vote to PPP and proved their love for bilawal bhutto zardari.
@BBhuttoZardari@SaeedGhani1 @NisarKhuhro_SME @FaryalTalpurPk
@BBhuttoZardari بلاول بھٹو میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کا عکس
کشمیر کی دفاع میں ہزار سال کی جنگ لڑنا پڑی تو لڑیں گے یہ جملہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ادا کیا تھا بلاول بھٹو بھی اپنے نانا کے نقش قدم پر چل کر کشمیر کی آواز بن گیا جیسا نانا تھا ویسا ہی نواسہ بھی ہے
شاہ محمود قریشی کا بیٹا زین قریشی امریکا میں سینیٹر جان کیری کے دفتر میں ملازمت کر رہا ہے اور والد صاحب ہمیں غلامی اور ازادی کا درس دے رہا ہے ۔
کیا یہ کھلا تضاد نہیں ۔
پشاور جلسے کی صورتحال امریکن سازش کام کر گئ
پنڈال آدھے سے زیادہ خالی سٹیج کیطرف زیادہ لوگوں کو کھڑا کر دیا گیا تاکہ پنڈال بھرا نظر آ سکے۔ مصدقہ اطلاعات؛ 10 سے 12ہزار لوگ۔ پشاور کے مقامی انتہائی کم۔ 5/6 ہزار چارسدہ، صوابی، مردان،سوات سے لائے گئے۔ ۔🤣