Pakistan Administered Kashmir
Thousands of Kashmiris, on saturday, blocked entry points joining Kashmir with Pakistan.
Protesters demand to revoke black laws and honor the Charter of Demands of the People's Rights Movement in POJK.
آزاد کشمیر نے اس وقت پوری دنیا میں زلزلہ برپا کر دیا ہے۔پوری دنیا اس لیے دیکھ رہی ہے۔سب سے بڑی ریزسٹنس موومنٹ سب سے بڑی مزاحمت موومنٹ آزادکشمیر میں جاری ہے۔آزاد کشمیرکےتمام انٹری پوائنٹ پر عوام کا مکمل کنٹرول ہے۔
سہراب برکت 🔥🫡
#AJKRightsmovement#RejectAJKantiPeaceOrdinance
آج دنیا میں کشمیری جہاں کہی بھی موجود ہیں وہ فخر سے اپنی قوم کی اس جدوجہد کو سراہتے ہیں
کشمیری قوم کی اس عظمت کو سرخ سلام
#RejectAJKantiPeaceOrdinance#RightsmovementAJK
https://t.co/hXyob5eMG2
آزاد کشمیر کے لوگوں کے یہ جذبات ہیں۔ 1947 کے بعد پہلی بار آزادکشمیر کے لوگ اپنے حقوق کے حصول کیلئے اٹھ کھڑے ہوئے۔
ایک اسپیشل پرسن انٹری پوائنٹس پر جانے کے اعلان کے بعد اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے۔ 😢 😢
#RightsMovementAJK@BBCUrdu@voaurdu@HamidMirPAK@CMShehbaz@AJEnglish
جو تین روپے کی بجلی استعمال کر کے سستا آٹا کھا کے ۔۔ عوامی تحریک کے خلاف ہیں ان سے کئ گنا زیادہ باشعور اور باہمت انسان یہ ھے۔۔۔
سچے جذبوں کو کیسے مات دو گے۔۔
✌🏻🚩🏳️🏴
��نیا میں کہیں بھی احتجاج اور مظاہروں کی قیادت کرنے والے لیڈر کنٹینر میں خود کو محفوظ کرتے ہیں اور عوام کو فرنٹ لائن پہ رکھتے ہیں یہ میرا دیس جموں کشمیر ہے جہاں عوام کے اصل نمائندے لیڈر فرنٹ لائن پہ خود ہوتے
#RightsMovementAJK