عوامی وزیراعلی۔۔🚨
ایک لڑکے نے مشورہ دیا لیڈیز بسیز کا اور وزیراعلی نے مشورہ سُن کر منوعن اُس پر عمل کیا اور خواتین کے لیے الگ سے ٹرانسپورٹ کا بندوبست کردیا۔۔!!
سُہیل آفریدی پر لاکھ تنقید لیکن جہاں اُن کے اچھے کام ہیں اُنہیں سراہنا چاہئے۔۔!!❤️🔥
اگر مجھے کوئی کہیں کہ عمران خان Nepotism کرتا ہے، تو انہوں نے عمران خان کو سٹڈی ہی نہیں کیا ہوا ہے،
عمران خان جب پہلی بار کپتان بنے تھے، تو عمران خان نے اپنے کزن ماجد خان کو خراب کارکردگی کی بنیاد پر ٹیم سے نکال دیا تھا۔
ہم سب کو ماتم کرنا چاہیے، ہم سب کو شرمندہ ہونا چاہیے، ہر اس شخص کو مجھ سمیت معافی مانگنی چاہیے قوم سے، کہ ہم لوگ سمجھتے تھے کہ ن لیگ حکومت میں آ کر سب ٹھیک کر دے دی،
آئیندہ کبھی زندگی میں ہم مسلم لیگ ن کو سپورٹ نہیں کریں گے، ایڈووکیٹ میاں داؤد
اڈیالہ جیل میں ایک اعلیٰ آفیسر عمران خان کی تعریف کرنے پر مجبور ہو گیا ہے کہ اتنی تکالیف کے باوجود عمران خان جھک نہیں رہے بلکہ جیل میں رہ کر بھی باہر والوں کو رولا رہا ہے۔
جنید سلیم
یہ اتنے ڈفرز ہیں، کہتے ہیں اسلام آباد آؤ گے تو 26 نومبر سے زیادہ برا حال ہو گا۔ دوسری طرف ان کے بیانات دیکھیں تو کہتے ہیں 26 نومبر کو تو ہم نے کچھ کیا ہی نہیں، سائرہ بانو خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@Saira_Banokhan
جس طرح
معروف اداکارہ محترمہ فضیلہ قاضی
نے عمران خان کے تدبر
اور سیاسی شعور کا اعتراف کرنے
میں حق گوئی کا مظاہرہ کیا ہے،
اسی طرح دیگر فنکاروں
اور سیاست دانوں کو بھی چاہیے
کہ وہ مصلحتوں سے
بالاتر ہو کر سچ کا ساتھ دیں۔
اختلافِ رائے اپنی جگہ،
مگر حق بات کہنا ہی زندہ ضمیر
اور حقیقی شعور کی علامت
ہے ۔۔۔۔۔۔۔
عمران ریاض خان کا انکشاف 🚨
عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری میں پی ٹی آئی کے اندر سے بھی لوگ شامل ہیں
انکو پتہ ہے ورکر بہنوں کی بات پر یقین کرتے ہیں اور وہ یہ لوگ ہیں جو اب آہستہ سامنے آئیں گے احتجاج کو خراب کرنے کیلیے
غدار ہم نہیں حافظ غدار ہے جس نے آئین تھوڑا ہے
ہمارے حکومت کے باوجود ادھر اکر وردی بدل دی اور ہمارے وزرا سمیت پارلیمنٹرین کو اٹھا رہے ہے
ایم پی اے صوابی عبدالکریم تورڈیر 🔥
جیل میں بیٹھے ہوئے ایک آدمی نے پاکستان کی سیاست کا مرکز ہی بدل دیا۔
نواز شریف ہوں یا آصف زرداری، شہباز شریف ہوں یا کوئی اور—آج بھی سیاسی گفتگو عمران خان کے گرد گھومتی ہے
جیل میں بیٹھ کر بھی عمران خان کا سیاسی اثر ختم نہیں ہوا بلکہ وہ اب بھی ملکی سیاست کا سب سے نمایاں موضوع ہیں 🔥
#مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی#مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی
عمران خان کی رہائی اب کسی رعایت کی محتاج نہیں ہے۔
چور دروازے سے مسلط حکومت عوامی طاقت سے خوفزدہ ہے۔
ہمیں اپنے حق اور آئین کی بحالی کے لیے ڈٹنا ہوگا۔
پرامن اور مسلسل مزاحمت ہی خان کی آزادی کی ضامن ہے۔
عمران خان نے اپنی ایک ٹوئیٹ میں اس ویڈیو کے بارے میں لکھا تھا کہ میری حقیقی آزادی کی جدوجہد میں یہ منظر ساری زندگی میرے دل کے قریب رہے گا ۔
اب قوم کو اسی جذبے کے ساتھ 27 ستمبر کو نکلنا ہوگا۔
#عہدوفا_27ستمبر