“کسی نے نہیں کہا کہ حملہ کر دو۔ اپنی بندوق میرے کندھے پر مت چلائیں”۔
شہباز شریف
۔۔
پوری ویڈیو شیئر نہیں کرے گا منافق مگر پٹواریوں کو پھدو ضرور بنائے گا
شاہد خٹک بھائی نے ہمارے دلوں کی ترجمانی کی ہے کاش شاید خٹک جیسے نوجوان اسمبلیوں میں ائے تو یہ ملک بہتر سمت میں چل جائے گا
بے شک یہ ملک ہمارا ہے ہم نے اس ملک میں رہنا ہے۔۔۔
@HassanAyub82 وزیر آعظم شھباز شریف پارلیمنٹ میں فرمارہے ہیں کہ بھارت نے گزشتہ رات حملہ کی کوشش کی جسے ہم نے ناکام کردیا ۔۔۔۔ حیرت ہے 27 سے زائد لوگ شھید ہوئے 80 کے قریب زخمی ہوئےتو کیا یہ مہندی کی رسم تھی بھارت کی جانب سے اگر حملہ نہیں تھا ۔۔۔ ؟
اس BC کی باڈی لینگویج چیک کریں جیسے سانس پھولی ہوئی ہو
اور بول رہا کہ ہم کچھ نہیں کریں گے ڈر ہے کہ وہ دوبارہ ہم پر اٹیک نا کریں
شیم شیم چ لوگ ہیں یہ سب جو مسلط شدہ ٹولا بیٹھا