بلاول بھٹو پچھلےدوروزسےجنوبی پنجاب میں ہیں وہاں پائے جانےوالے احساس محرومی اوروہاں ہونےوالی زیادتیوں پرتشویش کااظہارکررہے ہیں۔
یہی مسائل جب شہری سندھ کے رہنے والوں کی جانب سے اٹھائے جاتے ہیں تو بلاول بھٹو کو کراچی حیدرآباد کی سڑکوں پر خون بہتا دکھائی دیتا ہے
المیہ دہرامعیار ہے!
@AdvSahibaRana یہ خطرناک پل کراچی (صوبہ سندھ) میں واقع ہے۔
ویڈیو میں فرش کے بڑے سوراخ، نیچے ریلوے ٹریک اور کنٹینر والی سڑک واضح نظر آ رہی ہے، جہاں اسکول کے بچے روزانہ احتیاط سے گزر رہے ہیں۔
فوری مرمت کی اشد ضرورت ہے۔
اینوں لہور لے جاؤ نہیں چلے گا
اگلے اٹھارہ ماہ میں پنجاب کے تمام ڈویژن ہیڈکوارٹر میں کینسر کا اسپتال بن کر فنکشنل ہو چکا ہوگا
چنیوٹ والے کا علاج چنیوٹ میں بھکر والے کا علاج بھکر میں رحیم یار خان والے کا علاج وہی ہوگا
اے محرومی کارڈ تباہ کر کے رکھے گی
#MaryamNawazInRawalpindi
محسن نقوی صاحب کو سندھ کے کسی وزیر ایم پی اے ایم این اے کی تنقید پر کبھی غصہ نہیں آیا ہے؟؟بزنس مین اگر ٹیکس دیتے ہیں تو یہ اُن کا ذمہ داری ہے کاروبار جس ملک میں کرینگے ٹیکس دینگے اب اگر کوئی زیادہ ٹیکس دیتا ہے تو وہ اب فیصلہ کرے گا کہ ملک میں کیا نظام چلے گا؟؟یہی بزنس مین ہر دور میں یہی چورن بیچتے رہے ہیں ہسٹری نکال کر دیکھ لیں۔
دیکھئے مریم نوازشریف کی کارکردگی 👇
جو لوگ پنجاب حکومت پر تنقید کرتے تھے وہ خود بتا رہے دنیا کے بڑے شہروں میں سب سے پر امن اور سب سے کم کرائم ریٹ میں لاہور شامل ہے
انوار الحق کاکڑ نے پاکستانی سیاست میں پہلی مرتبہ جھوٹ پروپیگنڈہ فیک نیوز ڈس انفارمیشن کے خلاف جہاد کرتے ہوئے ایک چپڑکناتیے کو اندر واڑا ہے اور ایک مثال قائم کی ہے اسی ڈگر پر چلتے ہوئے پنجاب سرکار کو سماء ٹی وی جانب سے رانا سکندر کے خلاف چلائی پروپیگنڈہ مہم کا بوتھا توڑ جواب دینا چاہئے اور چونکہ اب شواہد حقائق سے ثابت ہوگیا ہے کہ جس سکول کے بارے میں خبر پھیلائی گئی وہ سکول نئی عمارت میں شفٹ ہوچکا ہے اور پرانی بوسیدہ عمارت کی جگہ نویں نکور بلڈنگ میں طلباء تعلیم حاصل کررہے ہیں لہذا اب وقت ہے کہ سماء کے خلاف @NCCIAOFFICIAL کا دروازہ کھڑکایا جائے اور اس پروپیگنڈہ چینل کا منہ دیوار جانب کروایا جائے
العارض
یہ اکبر بادشاہ یا اورنگزیب عالمگیر کا مغلیہ طرزِ تعمیر پر بنا ہوا محل نہیں ہے بلکہ یہ لاہور میں بنا ہوا بلاول ہاؤس ہے۔
یہ لوگ جمہوریت کا درس دیتے ہوئے بالکل اچھے نہیں لگتے
پیپلز پارٹی کے دوستوں کو مشورہ ہے کہ وہ ایکبار پنجاب کا دورہ کرکے دیکھ لیں یہ تاثر پیپلز پارٹی کے دوستوں کے ذہین میں رچ بس گئی ہیں کہ صرف لاہور اچھا ہے باقی پنجاب ریگستان ہے پورے پنجاب میں کام ہورہیں ہیں اور تبدیلی نظر آرہی ہے حکومت پنجاب بہترین کام کررہی ہے میرے تعلق لاہور سے نہیں لیکن وہاں بھی سڑکیں بنا رہی ہیں صفائی ستھرائی ہورہی ہے منیب فاروق
نواز شریف کو مائنس کرنے کے لیے جب سازشیں شروع ہوئیں تو اس وقت سب سے پہلے کوئٹہ میں نون لیگ کی حکومت ختم ہوئی اس کام کے لئے خصوصی جہاز پر بیگ بھر کر بلاول کے ابا گئے تھے سینٹ کے انتخابات میں نون کا راستہ روکنا تھا اس وقت سنجرانی ماڈل نصب ہوا تھا جس پر پی پی اور عمران خان نے مٹھائیاں کھائیں بلاول نے مبارکبادیں دیں
آج بلاول کو جمہوری اقدار یاد آ گے جبکہ ہر جموریت کش اقدام کی واحد بینفشری پی پی رہی ہے
بریکنگ نیوز 🚨بلاول بھٹو اور شاہزیب خانزادہ لائیو پروگرام میں لڑ پڑے۔ دونوں کے بیچ سخت جملوں کا تبادلہ ہوگیا۔ بلاول بھٹو پروگرام چھوڑ کر بھاگ گئے 🔥🔥
آپ فیکٹس پہ بات کریں سیاست کرنی ہے تو وہ میں آپ سے بہتر کر سکتا ہوں، سیاسی جماعت کی نمائندگی نہ کرو، ٹاؤٹ کہیں کے، بلاول بھٹو
آپ بالکل مجھ سے بہتر سیاست کر سکتے ہیں، میں سوال کر رہا ہوں نہ مجھے سیاست کرنی ہے اور نہ میں کر رہا ہوں۔ میرے سوالات کا جواب دو بھاگنے نہیں دوں گا، ��نافقت نہ کرو، خانزادہ کا جواب
آپ سیاست کر رہے ہیں، بند کرو ڈرامہ ! بلاول
میں نے آپ سے پرفارمنس کا سوال پوچھا، تحریک انصاف کے بارے میں آپ کے بدلتے موقف کا سوال پوچھا، جو آئینی ترمیمیں آپ نے کروائیں ان پر آپ کے بدلتے موقف کا سوال پوچھا، تُم ایک سوال کا بھی جواب نہ دے سکے۔ چار سال بعد انقلابی بن گئے ہو، پہلے کہاں تھے تم۔ اب تم��اری یہ اداکاری نہیں چلے گی ! خانزادہ کا کاؤنٹر اٹیک
سندھ حکومت
گلگت حکومت
بلوچستان کی حکومت لی
پنجاب کا گورنر اپنا لگایا
خیبرپختونخوا کا گورنر اپنا لگایا
صدر کا عہدہ لیا
چیئرمین سینیٹ کا عہدہ لیا
ڈپٹی اسپیکر کا عہدہ لیا
جوڈیشل کمیشن میں سیٹس لیں
تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں کو بے غیرتی اور ہٹ دھرمی سے اپنے پاس رکھا
بندے توڑ کر Brute Majority کے نام پر 26ویں اور 27ویں ترمیم کرائی۔
صدر کے عہدے کےلیے استثناء لیا
خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگایا
اور اب ا��تہائی ڈھٹائی سے کہہ رہا ہے کہ حکومت کو کچھ شرم اور حیا کرنی چاہیے اور جمہوری اقدار کا خیال کرنا چاہیے۔
سندھ حکومت
گلگت حکومت
بلوچستان کی حکومت لی
پنجاب کا گورنر اپنا لگایا
خیبرپختونخوا کا گورنر اپنا لگایا
صدر کا عہدہ لیا
چیئرمین سینیٹ کا عہدہ لیا
ڈپٹی اسپیکر کا عہدہ لیا
جوڈیشل کمیشن میں سیٹس لیں
تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں کو بے غیرتی اور ہٹ دھرمی سے اپنے پاس رکھا
بندے توڑ کر Brute Majority کے نام پر 26ویں اور 27ویں ترمیم کرائی۔
صدر کے عہدے کےلیے استثناء لیا
خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگایا
اور اب انتہائی ڈھٹائی سے کہہ رہا ہے کہ حکومت کو کچھ شرم اور حیا کرنی چاہیے اور جمہوری اقدار کا خیال کرنا چاہیے۔
باس کے کاروباری مفادات کا تحفظ , کیا سماء ٹی وی میں صحافت کا معیار اب یہی رہ گیا ؟
دیکھتے جائیے، اس چینل کے اینکرز اور اینکریز کے صحافتی کردار، ترجیحات اور یکطرفہ مہمات پر سوالات مزید شدت سے اٹھیں گے۔ صحافت کے نام پر کسی کے ذاتی مفادات کا دفاع زیادہ دیر نہیں چھپ سکتا۔
کبھی کبھی پروپیگنڈہ کمپین الٹی بھی پڑ جاتی ھے۰
سماء نے پنجاب کے سکولز کے خلاف کمپین شروع کی اب عوام خود سرکاری سکولز کے وڈیوز بنا کے انکو جواب دے رھی ھے۰
ایسے سرکاری سکولز تو سماء والوں نے خواب میں بھی نہی دیکھے ھونگے۰
#FraudKaSamaa
ھمارے ملک کا دلال میڈیا
سما نیوز کی بلیک میلنگ۔
ستھرا پنجاب‘ منصوبے میں ٹھیکیداروں کی مبینہ بے ضابطگیوں اور فراڈ کو روکنے کے ردعمل میں سما چینل نے بلیک میلنگ شروع کی۔ حکومت کی جانب سے اس دباؤ کو مسترد کیے جانے کے بعد اب یہ صورتحال پنجاب حکومت کے خلاف ایک منظم پروپیگنڈا مہم کی شکل اختیار کر چکی ہے، اور اسی تنازع کے باعث کئی ماہ سے وزیر اعلیٰ پنجاب اور صوبائی حکومت کی کوریج بند ہے۔
وزیر آعلی مریم نواز صاحبہ ،ان کی بلیک میلنگ کو جوتی کے نیچے رکھیں،ان کی بلیک میلنگ سے نمٹنے کے لئے ھم کافی ھیں۔
چوہدری خاندان جو بہت زیادہ اچھل رہا ہے اُس کی اصل وجہ یہ ویڈیو ہے
جن عزیز و اقارب کو جن چاچے مامے تائے پوترے کو پنک سالٹ کے پہاڑ کوڑیوں کے بہاؤ ٹھیکے پر دئیے تھے وہ واپس ہو گے ہیں
تکلیف سمجھیں ان کی