انڈیا کے نئے ایمبیسڈر میرے سامنے بیٹھے ہیں اور میں انکے سامنے ایک حقیقت بیان کر رہا ہوں کہ پاکستان نے انڈیا کے 7 طیارےگرائےتھے۔ڈونلڈ ٹرمپ
ہائے میرا ٹڈ 😂🤦
جب ملک اور قوم کو لوٹنے اور حرام مال جمع کرنے کا ایک راستہ بند ہو جاتا ہے تو یہ لوگ دوسرا راستہ نکال لاتے ہے صوبے میں لوٹ مار بند ہوگئی تو پہر پورانے دھندے پر لگ گئے ہسپتالوں کے نام پر۔
اگر زندگی میں کبھی خیر کا کام کیا ہوتا تو آج آرٹیفشل انٹیلیجنس کے ذریعے ویڈیوز بنانا نہ پڑتی
آپ سمجھتے ہے لوگ اب بھی بے وقوف بنیں گے یہ آپ کی خام خیالی ہے ۔
علیمہ ایماندار خان کے بیٹے کا چترال میں معدنیات کا اربوں روپے کا ٹھیکہ معطل کر دیا گیا ہے کیوں یہ ان کے باپ کا صوبہ ہے اور پی ٹی آئی سوشل میڈیا فوج کو کر رہا ہے فوج خیبرپختونخوا معدنیات لوٹنے آئی ہے جبکہ یہ دھندا خود چلا رہے تھے۔
بلوچستان میں نفرتوں کی آگ سابق سیاستدانوں کی لگائی ہوئی ہے...!
ندیم الرحمن کے ہولناک انکشافات نے سب کی آنکھیں کھول دیں۔ دہشت گردی کے پیچھے گہرا پس منظر اور سیاسی گٹھ جوڑ موجود ہے۔ ان سیاستدانوں نے اپنے مفاد کے لیے صوبے کو انتشار کی بھٹی میں جھونکا ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ ان چہروں کو بے نقاب کیا جائے جنہوں نے بلوچستان کو لہو لہو کیا
سانحہ پشاور پرائیویٹ سکول
کیا انسانیت کا جنازہ ان 33 معصوم شہیدوں کے جنازوں سے پہلے اٹھ چکا ہے؟؟
ابھی تو ان 33 معصوم فرشتوں کے جسد خاکی مدفون بھی نہیں ہوئے ان کا کفن کیا میلا ہوتا، لیکن دوسری طرف مولانا فضل الرحمن صاحب ملتان میں اپنا جلسہ سجانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں، یہ سیاست نہیں، سیاسی روایات، اخلاقیات اور اقدار کا جنازہ ہے.
سردار اختر مینگل جو 75 سال سے بلوچوں کو بلوچیت کے نام پر بیوقوف بنا رہا ہے جو وڈھ کا ٹھیکہ دار بنتا ہے اسکے بیٹے نے اپنے ہی علاقے ودھ کے غریب بلوچ لوگوں کے گھروں کو مسمار کیا، ان پر راکٹوں سے حملہ کیا، انہیں مارا اور انکی بکریاں تک ساتھ لے گئے،
علی مدد جتک
مردان کے تین سپوت ڈاکٹر فخر عالم (پار ہوتئ)، ارشد مجید (نصیر کلے شنکر) اور شکیل قادر خان (پرخو، لوند خوڑ) بالترتیب خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور بلوچستان کے چیف سیکرٹری ہیں، جبکہ آزاد کشمیر کے چیف سیکرٹری خوشحال خٹک کا تعلق نوشہرہ سے ہے۔ الحمدللہ، پاکستان کے چیف جسٹس یحیی آفریدی بھی پختون ہیں۔ یہ اس دھرتی کے باصلاحیت فرزندوں کی قابلیت، محنت اور قومی خدمات کا قابلِ فخر اظہار ہے۔
مراد سعید افغانستان میں ٹی T پی کی پناہ میں موجود ہے۔ مراد سعید کی شہ پر ہی خیبرپختونخوا میں مختلف علاقے ٹی T پی کے حوالے کیے جا رہے تھے۔پولیس کو کہا گیا تھا ان کیخلاف کاروائی نہیں کرنی ہے۔ مراد سعید ڈی فیکٹو وزیر اعلی تھا۔ بیرسٹر گوہر سلمان راجہ وغیرہ تو کٹھ پتلی ہیں پارٹی افغانستان سے چل رہی ہے۔ سینیئر صحافی اظہر جاوید
جب میں نے جناب شہباز شریف صاحب سے پوچھاکہ اپ لانگ مارچ کو روک رہے ہے پوری قوت کے ساتھ روک رہے ہے جب لانگ مارچ آئے تو پھر ریاستی طاقت سے واپس کرے گاگولی چلائیں گے تو 200 لوگوں کو شہید کریں گے اس بات پر کہ وہ ملاقات چاہتے ہے اور اپنی لیڈرکو ہسپتال لانا چاہتے ہے
تحریک نا انصاف کی کرپشن کی داستان معدنیات پر سیاست کرنے فوج کو بدنام کرنے کی کوشش ناکام 4917 لائسنسوں نے PTI کا جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب کر دیا
دوسروں کو چور چور کہنے والے نئے نسل کو خراب کرنے والے عمرانی انتشاری فتنہ خود سب سے بڑے چور اب ان احتساب بہت قریب ہے
🚨🚨🚨BREAKING NEWS | بریکنگ نیوز
طویل روپوشی کے بعد مراد سعید کے ٹھکانے کے حوالے سے سنسنی خیز تفصیلات سامنے آ گئیں
سابق وفاقی وزیر مراد سعید کی پکتیکا، افغانستان میں موجودگی کی مصدقہ اطلاعات
مراد سعید افغانستان میں ٹی ٹی پی کے اہم کمانڈروں کے ساتھ مقیم ہیں: ذرائع
مراد سعید پکتیکا میں ٹی ٹی پی کمانڈر قاری زلمے محسود کے ٹھکانے پر موجود ہیں: 🚨
تحریک انصاف کے رہنما کو پکتیکا میں کمانڈر اسد اللہ وزیر کی سیکیورٹی بھی حاصل ہونے کا انکشاف
مراد سعید ٹی ٹی پی کے مقامی کمانڈر میران شاہ شنواری کے ساتھ بھی مسلسل رابطے میں ہیں
مراد سعید پکتیکا سے خیبر پختونخوا کے سیاسی اور احتجاجی معاملات کی نگرانی کر رہے ہیں
مراد سعید خارجی زلمے محسود کو خیبر پختونخوا میں دہشت گرد حملوں کے ٹارگٹ کی نشان دہی کرتا ہے
افغانستان کے متعدد صحافی اور پی ٹی آئی کے اندرونی زرائع کنفرم کر رہے ہیں کہ مراد سعید اسوقت افغانستان کے صوبہ پکتیکا کے دارالحکومت شرنہ میں موجود ہے۔
جہاں اسے تحریک طالبان افغانستان کے رہنماء مولوی عبدالخالق اخوند نے پناہ دے رکھی ہے۔
یہ بھارتی تجزیہ نگار کے اس دعوے کی تصدیق ہے
کہ بھارت نے افغان طالبان پر بھاری انوسٹمنٹ کر رکھی ہے اور افغان طالبان ٹی ٹی پی کے زریعے پاک فوج سے لڑ رہے ہیں تاکہ پاک فوج مغربی محاز پر مصروف رہے اور کشمیر کی جانب نہ دیکھے افغان طالبان اور اس کی ٹی ٹی پی کو پی ٹی آئی کی حمایت حاصل ہے
اب مراد سعید کے متعلق اطلاعات سامنے آنے کے بعد کہا جا سکتا ہے کہ جنھوں نے افغان طالبان پہ بھاری سرمایہ کاری کی انھی کے حکم پر پی ٹی آئی کے رہنماؤں کو افغان طالبان کی جانب سے شیلٹر حاصل ہے
افغان طالبان، ٹی ٹی پی، پی ٹی آئی کی ڈور ایک کے ہی ہاتھ میں ہے
پشاور میں سابقہ بلڈنگ انسپکٹر عبد القدوس نے سکول سانحے کے ذمہ دار موجودہ ایم این اے آ صف خان و ایم پی اے فضل الہی کو قراردیا کیونکہ دو سال پہلے جب میں نے اس سکول کو این او سی نہیں دی تو انھوں نے مجھ پر اتنا دباؤ ڈالا کہ میں طویل رخصت لیکر گاوں جانے پر مجبور ہوا۔ تفصیل سن لیجئے
جو پوچھتے ہیں تحریکِ انصاف کا دہشت گردوں سے کیا تعلق ہے، وہ یہ ویڈیو سنیں۔ شفیع جان سے بار بار طالبان کی مذمت کا کہا گیا، مگر انہوں نے مذمت نہیں کی۔ آخر طالبان کی کھل کر مذمت کرنے میں یہ ہچکچاہٹ کیوں؟
ہولناک انکشاف، پی ٹی آئی کی گندی سیاست کا ایک اور کالا باب بے نقاب...!
باڑہ بازار میں پولیس کی وردیاں پہن کر اپنے ہی لوگوں کو نشانہ بنانے اور لاشوں پر سیاست کرنے کی شرمناک منصوبہ بندی سامنے آگئی۔ لیک آڈیو نے ثابت کر دیا کہ سیاسی مقاصد کے لیے انسانی جانوں سے کھیلنا ان کا وطیرہ بن چکا ہے😡
کیا ویڈیو بنانے اور پروپیگنڈا کرنے کے لیے اپنے ہی کارکنوں کی جان لینا جائز ہے؟ یہ سیاست نہیں، سراسر مجرمانہ ذہنیت ہے۔ عوام اب ان کے بھیانک چہرے کو پہچان چکے ہیں 🚫⚠️
عمران خان کا کزن امریکا میں بیٹھ کے صحت کا نظام چلا رہا تھا صحت کارڈ میں جو لوٹ مار ہوئی ہے جب آپ کے سامنے آۓ گی تو ہوش اڑ جائیں گے ایک ہی آدمی کے دن میں بائس آپریشن ہوۓ کیا یہ ممکن ہے۔
پی ٹی آئی اور اس کی سوشل میڈیا برگیڈ معدنیات کے متعلق جو پروپیگنڈا کر رہی ہوتی ہے اسکی اصل کہانی آپ وہاں کے مقامی لوگوں کی زبانی سنیں، پی ٹی آئی کا وطیرہ رہا ہے کہ جو کام یہ خود کر رہے ہوتے ہیں یا کر چکے ہوتے ہیں اس کا الزام سیاسی مخالفین یا ریاستی اداروں پر لگا رہے ہوتے ہیں۔
اب آتے ہیں اصل کہانی کی طرف جو آج تک کسی کے سامنے نہیں آ سکی کیونکہ 13 سالوں سے پی ٹی آئی کی سہولت کاری کے ذریعے معدنیات کی لوٹ مار اور اسمگلنگ دہشت گردی جاری تھی۔
پی ٹی آئی اور پی ٹی ایم نے جھوٹ اور فریب سے فوج کا نام لگا کے معدنیات لوٹنے کا کام جاری رکھا ہوا تھا۔PTI کے دور حکومت میں مہمند کی معدنیات اور سیاسی شخصیات کے مبینہ قبضے پر مقامی لوگوں کی رائے سنیں!
ضلع مہمند کے معدنیات سے بھرپور پہاڑوں اور وسائل پر مینا خان آفریدی سمیت کئی اہم وزراء اور سیاسی شخصیات کا براہ راست قبضہ کیا ہوا ہے۔
پی ٹی آئی نے قبائلی علاقوں میں موجود معدنیات پر قبضہ کر رکھا، جہاں سرکاری اداروں کو نظر انداز کر کے مخصوص افراد اور سابق اراکین اسمبلی MNA اور MPA کو نوازا گیا۔
بریکنگ نیوز: یمنی فورسز کو ایک اور بڑی کامیابی.... حوثیوں کا بڑا رہنما میجر جنرل "اکرم عامر" کو تعز کے مغربی دیہی علاقے میں آپریشن کے دوران گرفتار کر لیا.
گرفتاری سے پہلے کا انداز اور گرفتاری کے بعد اسکی حالت چیک کریں.... بہت جلد یہ سب دہشتگرد حوثی ایسے ہی رو رہے ہوں گے.