ایک طرف وزیرستان سے لوگوں کو نکالا اور وہاں سے تمام معدنیات نکال کے بڑے بڑے ٹرکوں میں بھرے گئے ہیں
اور دوسری طرف تیرا ہ کے پورے کے پورے جنگلات کاٹے گئے ہیں
ثبوت اپ کے سامنے ہے
پھر کہتے ہیں پشتون دربدر مزدوری کررہے ہیں کیونکہ انکے پاس کچھ بھی نہیں، جب پختونوں کا پانی، جنگلات، معدنیات، گیس اور بجلی وفاق کے من پسند پالیسیوں کے زور پر دوسروں کو دینگے تو پختون دربدر پھریگے، احتجاج کرینگے یا پھر دہشتگرد بنے گے۔۔۔۔چوتھا راستہ کیا ہے؟
شمالی وزیرستان میں ہفتے میں دو دن کرفیو نافذ کرکے درجنوں ہیوی ٹرالیاں میں قیمتی معدنیات فوج اور پنجابی چوہدری لوٹ رہے ہیں۔
محمد خیل کاپر پراجیکٹ 6 ٹریلین ڈالرز کے معدنی ذخائر کی سائٹ ہے جو پاکستان میں دوسرے نمبر پر بڑا پراجیکٹ ہے۔ صرف 2023 میں 35 ملین ڈالرز کی کرومائٹ، سونا وغیرہ چین کو فروخت کی گئی۔
وزیرستان اور دیگر پشتون علاقوں میں بدامنی اس معدنیات کی لوٹ مار کے لیے پیدا کی گئی ہے۔ اس کے بدلے میں پشتونوں کو مسنگ پرسنز، ٹارگٹ کلنگ، کواڈکاپٹر، لینڈ مائنز، بمباری اور کرسی کے لالچ میں دوغلی پن کرنے والی سیاسی پارٹیوں کے نمائندے مل چکے ہیں۔
استعمار پشتونخوا کے معدنیات و وسائل ہڑپ کرنے کے ساتھ ساتھ اب ہزارہ ڈویژن کے دو اضلاع ہری پور اور ایبٹ آباد کو پنجاب میں شامل کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
پنجابی استعمار بہت مکار ہے پہلے اشارہ دیا کہ یہ علاقے اسلام آباد میں شامل ہوں گے۔
اگر پشتون عوام اس طرح منتشر رہے تو یہ صرف علاقہ نہیں بلکہ پورا پشتونخوا پنجاب میں شامل کر سکتا ہے کیونکہ پنجابی استعمار منظم ہے اور ایک منظم ریاست رکھتا ہے۔ پشتون لیڈران یہاں کونسلر کی سیٹ جیتنے کے چکر میں ہیں۔
جس طرح پنجاب نے مائنز اینڈ منرلز بل پاس کر دیا اور اٹھارویں ترمیم 2010 سے آج تک جرنیلوں اور پنجاب چوہدریوں نے پاؤں تلے رکھا ہے ان سیاسی پارٹیوں کے سامنے پاس کر دیا اس طرح یہ Land Revenue Cell بل بھی پاس کر سکتے ہیں۔
#StopStateTerrorism #StopPashtunsGenocide
Happen to visit my cousins in Gulbahar in Peshawar city, once one of the posh areas, sad to see it is turning into a slum with broken roads and streets, over-flowing stinking severs and congestion. @MeenakhanAfridi it is your constituency.
ایک طرف وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائیاں ڈرون حملے ، کرفیو اور ناکہ بندیوں کا سلسلہ جاری ہے۔مریضوں کو ہسپتال لے جانے کی اجازت نہیں مگر دوسری طرف اسی وزیرستان کے قدرتی معدنیات کو درجنوں گاڑیوں میں ہزاروں ٹنوں کے حساب سے لے جانے میں کوئی رکاوٹ نہیں ۔۔۔۔ سوال تو بنتا ہے
یہ تاریخ اسلیے دور دی کہ بیچ میں جو فورسسز کشمیر میں مصروف ہے تب تک انکو اس دوران وہاں صفایا کرنے کا موقع مل جائگا اور حکومت کو بھی دونوں محازوں کو ٹیکل کرنے کا موقع ملے گا
سہیل آفریدی صحیح اپنے آقاؤں کہ کہنے پر چل رہا مجھے خان چاہیے بے شک پارٹی کیا ملک لے لو 💔😭
اب مسرت ہلالی خود ایک فیک آئی ڈی بنا کر اپنے بارے میں عوام کے تاثرات دیکھ رہی ہو گی۔
مسرت ہلالی ایک نااہل عسکری جج ثابت ہوئی جس نے اسٹیبلشمنٹ کے لکھے ہوئے فیصلے بنیادی انسانی حقوق اور انصاف کے بنیادی اصولوں کو نظر انداز کرتے ہوئے مسلط کئیے۔ سماعت کے دوران جسطرح کے بچگانہ سوال بطور جج مسرت ہلالی نے پوچھے اس طرح کے سوال تو کوئی قانون کا طالب علم بھی نہیں پوچھتا۔
اگر یہ کسی مہذب ملک میں ہوتی، تو شاید کسی نچلی عدالت کا جج بننے کے بھی قابل نہ ہوتی ۔