This is not a case of "Mistaken Identity". It is result of trigger-happy 'zombies' unleashed by Punjab government. A ruthless shootout targeting an Australian national family' killing a 9 years girl' in Pakistan must not be swept under the rug.
The CCD officials involved, along with authorities who issued them an indiscriminate "License to Kill", must be brought to justice.
ایک گونگے کے ساتھ ظلم کی انتہا روزی کا وسیلہ بھی چھین لیا💔
پھر کہتے ہیں اداروں کو برا بھلا نہ کہو یہ ہمارے محافظ ہیں شرم آنی چاہیے ان کو گدھے ہیں جو ان کو آڈر دیتے ہیں ۔ ان میں سے کسی کے سینے میں دل نہیں ہے؟ کیا یہ اپنے افسر کو بول نہیں سکتے کے غریب آدمی ہے بول بھی نہیں سکتا ہم ایسا ظلم نہیں کر سکتے لیکن نہ ان کو تو گالیاں کھانے کی عادت جو ہے ۔خدا ان کو بھی دنیا اور آخرت دونوں میں ذلیل اور رسوا کرے آمین ۔
ریٹائرڈ فوجی نے ساری کہانی مکا دی!!
معافی عمران خان سے مانگے, کیوںکہ عمران خان الیکشن جیت چکا ہے, عمران خان سے نشان چھینا, 26 نومبر کو ڈی چوک میں بے قصور لوگو کو مارا!!
معافی پہلے عمران خان سے مانگے!!
🚨 سفاکیت اورظُلم میں IDF فوجیوں نے ہر حد پار کر دی پہلے بالکونی سے بلیوں کو کھائی میں پھینکتے ہیں اور پھر قہقوں کے ساتھ اس ظُلم پر مزہ لیتے ہیں۔مسئلہ نیتن یاہو اور بن گور کا نہیں بلکہ پورا اسرائیلی معاشرہ ظُلم اور ذہنی ابتری کا شکار ہے جہاں انسان اور جان کوئی اہمیت نہیں رکھتی
One of the most horrific scenes in human history has been revealed.
The moment a small child carrying a water jug to her besieged and thirsty family was bombed, killing her and shattering her body.
A video the world must never forget.
ڈاکٹر ثمر مبارک کا الزام 🔥🔥
جس دن میں نے خط لکھا کہ احسن اقبال پلاننگ وزیر کو کہ ہم نے سستی بجلی بنانا شروع کردی ہے جس سے 7 روپے یونٹ بجلی پورے ملک کو دی جاتی اسی دن انہوں نے اس پراجیکٹ کے پیسے بند کردئیے۔ اس بات کا اسحاق ڈارک اور نوازشریف کو کیسے پتہ نہیں ہوگا؟؟
مہنگے IPPs کو لانے والے کون ہیں؟ جب پاکستان میں سستی بجلی بن سکتی تھی تو ڈالرز میں capacity پیمنٹ کرنے والے مہنگے پراجیکٹس کیوں لگائے گئے؟؟
کیپسٹی پیمنٹس پر چلنے والے آئی پی پیز میں سلیمان شہباز کی “چنیوٹ پاور” بھی شامل تھی۔ نظرِ ثانی کے بعد اسی کمپنی سے 75 ارب روپے کی “بچت” نکلی یعنی برسوں تک یہی رقم عوام سے زائد وصول کی جاتی رہی۔
یہ بچت نہیں، پرانی لوٹ مار کا اعتراف ہے۔
In Liaqatpur , a girl seems to be abducted in this video , she is screaming & clearly shows she is not Safe. Car no has been shared in this video. Requests to Government and security forces to check the wellbeing of this Girl. A country where Rape / honor killings / murders / human trafficking is common , anything can happen to her. Public is concerned for her Safety . Please share.
May Allah protect everyone 🙏 @MaryamNSharif@hinaparvezbutt@GovtofPunjabPK
بحریہ ٹاؤن میں عام پاکستانیوں کا احتجاج
ملک ریاض کو وعدہ معاف گواہ بنانے کے لیے بحریہ ٹاؤن کی پانی بند کی گئی ہے
بحریہ ٹاؤن کو سزا کیوں دی جا رہی,
بحریہ ٹاؤن میں عام پاکستانی رہتے ہے, ملک ریاض, ملک سے باہر ہے, یہاں پر عام لوگ رہتے ہیں, ظالم ریجیم لوگو کی سانس بند کرنا چاہتے ہیں
پاکستان میں محب وطن پاکستانی کیلئے کوئی مراعات نہیں، کبھی سنا ہے مزدور، کسان، کاشتکار کو ستارہ امتیاز ملا ہو؟ رشوت لینے والوں، حرام کھانے والوں اور ظلم کرنے والوں کیلئے مراعات ہیں، صدر کسان اتحاد خالد کھوکھر