@GFarooqi@AhmadRehanKhan اس موقع پر اگر آپ تھوڑا اسلامی ط��ز کا لباس پہنا پسند کرتیں تو نہ ہی آپ کی اس قسم کی کوئی تصویر لیتا نہ ہی کوئی آپ کو ٹرول کرتا نہ ہی پاکستانی خواتین کا دنیا میں مذاق بنتا۔۔ کیوں کہ اس وقت آپ خود کو نہیں بلکہ پورے پاکستانی میڈیا/عوام کی نمائندگی کر رہی تھیں۔۔
Today Visited Government girls school 11-D New Karachi in my constituency with charity organisation #UmeedFoundation for promoting “Girls enrolment drive” with notables of area #GirlsEducation
ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی الیکشن آفس پاکستان ہاؤس میں سوشل میڈیا کےحوالے سے میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس سے سینئر رہنما ایم کیو ایم پاکستان مصطفی کمال، انیس قائمخانی اور فرقان اطیب نے خطاب کیا اجلاس میں سی او سی، کراچی کے ٹاؤن انچار��ز اور سوشل میڈیا انچارجز نے شرکت کی۔
#MQMPakistan #MustafaKamal #AnisQaimKhani #SocialMedia #Karachi #Pakistan
*اے پی ایم ایس او نے آئی ٹی کے شعبے میں طلباء و طالبات کو مختلف کورسز کروا کر خود کفیل بنایا اور کوٹہ سسٹم کی بیڑیاں توڑ دی ہیں، اے پی ایم ایس او نے نعرہ "علم سب کیلیے" عملی طور پر ثابت کردیا*
*سینئر جوائنٹ انچارج ریحان شاہ*
#APMSO#Knowledge_for_All
*اے پی ایم ایس او سانگھڑ سیکٹر کے زیر اہتمام ٹنڈو آدم شاہ عبدالطیف لائبریری میں آئی ٹی کورس مکمل کرنے پر طلباء و طالبات کے لئے تقریب منعقد کی گئ جس میں مرکزی کابینہ نے شرکت کی، نمایاں کارکردگی پر طالبعلموں میں سرٹیفکیٹ اور لیپ ٹاپ بھی تقسیم کیئے گئے*
#APMSO
Invite all of you,my respected brothers,to participate in the #YouthConvention organized under the auspices of #MQMPakistan on Friday,October 11th,at Bagh Mustafa Ground Unit #08 Hyd.Because the development of Pakistan is our first priority.#MQMEmpoweringYouth,
@KamalMQM
با اختیار نوجوان
مظبوط پاکستان
ایم کیو ایم پاکستان کے یوتھ کنونشن میں شرکت کریں اور کامیابی کے ایک نئے عہد کا حصہ بنیں
ایک موقع جو آپ کی قسمت بدل سکتا ہے
11 اکتوبر 2024 بروز جمعتہ المبارک شام 5 بجے
بمقام باغ مصطفیٰ یونٹ نمبر 8 حیدرآباد
بتاریخ 3 اکتوبر 2024، گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی سرپرستی میں گورنر ہاؤس میں ایک باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد مذہبی ہم آہنگی اور اتحاد بین المسلمین کو فروغ دینا تھا۔ اس موقع پر عالمی شہرت یافتہ اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک مہمان خصوصی تھے۔ تقریب میں ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما سید مصطفیٰ کمال، ڈاکٹر فاروق ستار، انیس احمد قائم خانی اور دیگر مرکزی شخصیات نے شرکت کی۔
#MQMPakistan #MustafaKamal #FarooqSattar #AnisAhmedQaimKhani #GovernerSindh #DrZakirNaik #IslamicScholar #Karachi #Pakistan
🇵🇰🇹🇷
وفاقی وزیر اور چیئرمین ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی وزیراعظم محمد شہباز شریف کے ہمراہ ترک صدر جناب رجب طیب ایردوان سے نیویارک میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس کے موقع پر ملاقات #MQMPakistan@MQMPKOfficial
چیئرمین ایم کیو ایم و وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ مائیکرو سافٹ کے مالک ،اور بل گیٹس فاؤنڈیشن کے سربراہ بل گیٹس سے ملاقات-باہمی دلچسپی کے امور پہ بات چیت ۔
#MQMPakistan@allaboutmqm@Conv_KMS