@Namkeen_Hakeem جو قمر باجوہ کا نام اپنے شناختی کارڈ کی ولدیت والے خانے میں لکھوا کر فخر کیا کرتے تھے ان عقل مندوں سے ایسے ہی سوال کی توقع کی جا سکتی ہے کیونکہ پڑھے لکھے تو ہوتے نہیں اور نہ کوشش کرتے ہیں
@ShoaibNaqvi1990@Asadrchaudhry فضائل تو آپ نے حوثیوں پرچپکا لئے لیکن کیا آپ نہیں جانتے کہ جیسے حوثی باغی یمنی ہیں اور بغاوت کر کے یمن کے دارالحکومت پر قابض ہو گئے ایسے ہی أسود عنسی نے یمنی ہوتے ہوئے جھوٹی نبوت کا دعوی کیا اور دارالحکومت پر قابض ہو گیا. سو یمن کے فضائل سے اسود اور حوثی دونوں ہی فارغ ہیں
@soldierspeaks پاکستانی تو سب حافظ صاحب محبت کرتے ہیں. بس اسرائیل اور انڈیا کے ٹکڑوں پر پل کر ان کے بیانیے کو پھی��انے تمھارے جیسے حرام خور ہی حافظ صاحب کے خلاف ہیں
@Maddy_Insights سوری بی بی ہم یوتھیے نہیں بلکہ ہم پاکستانی ہیں. اور ہمارے نزدیک نو مئی کا ماسٹر مائنڈ گھڑی چور زکوۃ خور عمران نیازی ہے اور یہ سانحہ یوتھیوں کے کرتوت پر مشتمل ہے
@soldierspeaks قوم کے ساتھ یوتھ لکھنا بھول گئے ہو
کیونکہ پاکستانی قوم کا سر تو اس فوج نے فخر سے بلند کر دیا
باقی فوج کے حاسد
یہودیے مودیے افغانڈوز عمرانڈوز اور تم جیسے حرام خو یوٹیوبیے ہی ہیں جو کھاتے پاکستان کا ہیں لیکن پاکستان کے دشمنوں کے اشاروں پر دم ہلاتے ہیں
@WakhanIntel بھئی آپ کور کمانڈر کانفرنس کی بات کر رہے ہو یا یوتھیوں کے کسی جلسے کی
کیونکہ ہاتھ پائی تلخ کلامی تو یوتھیوں کے جلسوں میں ہوتی ہے
فوج تو ایک ڈسلپنڈ ادارہ ہے جہاں یوتھیوں جیسی چولیں ماری جاتیں
@Khaqanabbasifan اگر یہ آئی ڈی واقعی شاھد خاقان عباسی کی ہے تو میرے لئے یہ مقام حیرت ہے کہ منصور علی خان جیسے بہترین صحافی کا موازانہ ایک یوٹیوبر گیلے تیتر سے کیا جا رہا ہے جو اپنے مفاد کی خاطر کوئی بھی جھوٹ بول سکتا ہے.
بصد معذرت عباسی صاحب آپ سٹھیا گئے ہیں
@ARYSabirShakir اگر صابر شاکر استقبال کرتے تو دونوں کا استقبال چڈی بنیان پہن کر کرتے جس میں ظاہری پیغام مساوات استقبال ہوتا اور مخفی پیغام کہ حافظ نے سانوں رول کے رکھ دتا اے
@ImranRiazKhan یوتھیوں کا دعوی ہے کہ پاکستان میں 95٪ آبادی یوتھیوں پر مشتمل ہے یعنی صرف 5= غیر یوتھیے ہیں. اب اگر اس سروے کو دیکھا جائے تو 51٪ میں تو سب کے سب یوتھیے ہی ہوں گے جو نیت یاہو کو پسند کرنے والے ہیں