@AbdulKarim10000 ملازمین احتجاج کرتے ہیں پولیس والے ان پر بدترین تشدد کرتے ہیں پھر حکومت کو ان زخمی ملازمین پر ترس آجاتا ہے اور وہ پولیس اور ملازمین کی تنخواہوں میں تھوڑا اضافہ کر دیتے ہیں
@bushraanjumbutt 7 فیصد اضافہ کو ریلیف نہیں زلیل کرنا کہتے ہیں 50 ہزار روپے تنخواہ لینے والا مزدور تم لوگوں کو امیر لگتا ہیں تو اللہ تم لوگوں کو بھی اس پوزیشن پر لائے تاکہ تم لوگ بھی امیر ہوجاؤ
@RashidNasrulah تو جلد لندن میں ایون فیلڈ کے سامنے ڈھول بجا کر نواز شریف کیلئے نعرے لگاتا ہوا نظر آئے گا لیکن تیرے ساتھ اب کوئی نہیں ہوگا چاچو نے سب کو بھگا دیا ہیں
@FadiViews 4 ماہ قبل کہا کہ موٹر سائیکل والوں کو پیٹرول ریلیف ملے گا آج تک نا وہ ملا اور اسکی شرائط سنو بائیک اسلام آباد کا رجسٹر ہو اب بندے نے پنڈی لاہور کا استعمال شدہ بائیک لیا ہو تو وہ کیا کرے