379 دن گزر گۓ
دو بھائ لا پتہ ہیں
کوئ ان کے بارے میں بات کرنے کو تیار تک نہیں ہے
آخر کون سی قوت ہے جو اس معاملے پر سب کو چپ رہنے پر مجبور کر رہی ہے
ان کی صحت پر جماعت کی خاموشی سمجھ سے بالاتر ہے
صحافتی تنظیمیں اور ہیومن رائٹس بھی خاموش
وزارت داخلہ نے عدالت میں خاموشی سادھ لی
مفتی منیب الرحمان صاحب پہلے بھی چندہ خوروں کو باور کرا چکے ہیں کہ مساجد فتح کرنی ان پر قبضے کرنا چھوڑ دو
مدنی منھے و منھیاں کہاں چھپے ہوۓ ہیں؟زبانیں گنگ، ہاتھ کمزور پڑ چکے ہیں
#ملنگ_قبیلہ
ایک سال سے بابا جی کی مزار مسجد بند ہے دونوں شہزادے لاپتا ہیں کئی شوریٰ ارکان لاپتا کارکن دربدر اور کئی جیلوں میں قید ہیں۔ مگر سرور شاہ صاحب مہینوں بعد صرف ایک ویڈیو بیان دے کر خاموش ہو جاتے ہیں۔ کیا یہی ہماری شوری کی حکمت عملی ہے کیا لوگوں نے قربانیاں اس دن کے لیے دی تھیں
🚨⚠️
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد ظفر کل 27 اکتوبر کو سربراہ تحریک لبیک علامہ سعد حسین رضوی اور ان کے برادرِ اصغر کی مبینہ جبری گمشدگی کے خلاف دائر بازیابی کی درخواستوں پر سماعت کریں گے۔ عدالت نے گزشتہ سماعت پر وزارتِ داخلہ اور ایف آئی اے سے جامع رپورٹس طلب کر رکھی تھیں۔
درخواست گزار کے مطابق دونوں رہنما گزشتہ 378 روز سے لاپتہ ہیں، جنہیں فوری بازیاب کرانے کی استدعا کی گئی ہے۔
دعوت اسلامی سمیت تمام لوگ سن لیں جنکو لبیک یا رسول اللّٰه ﷺ کے نعرے سے تکلیف ہورہی ہے‼️
اپنا DNA ٹیسٹ کروائیں۔۔۔
*جعفر قریشی صاحب نے بہت پہلے بتا دیا تھا کہ گندے خون کو لبیک کا نعرہ نہیں بچتا اج ثابت ہو گیا*
ہم نے وہابی، دیوبندی اور بریلوی کانسیپٹ ختم کر دیا
ایک غلام ابن غلام جنکا مقصد چندہ خوری، دنیوی أسائشیں، مسند، سود خوروں کی غلامی، فلسطین و کشمیر کے قاتلوں و گستاخوں کیخلاف زبان بندی
دوسرا دنیوی لالچ سے دور ایک طرف جنکا مقصد فقط اللہ و رسولﷺ کی خوشنودی ہے
#ملنگ_قبیلہ
میں یہ نہیں کہتا کہ میرا سر نہ ملے گا
لیکن میری آنکھوں میں تجھے ڈر نہ ملے گا
سر پر تو بٹھانے کو ہے تیار زمانہ
لیکن ترے رہنے کو یہاں گھر نہ ملے گا
رکن شوری علامہ فاروق الحسن صاحب مفتی عاشق حسین رضوی صاحب اور برادر مکرم شہید سید حشمت اللہ صاحب #لبیک_پروموشن
بقول مرکزی وکلا ٹیم میڈم اسریٰ چوہدری 80فیصد کارکنان رہا ہوچکےہیں دوسری جانب سید سرور سیفی صاحب کاپچھلےبیان میں حافظ سعد رضوی صاحب کےحوالےسے رہائی دلوانےکا بیان اور اب مفتی انس حسین رضوی و دیگر قائدین پر ظلم ڈھائے جانے پر لب کشائی
یقیناً حالات جلد کسی بہتر سمت جائیں گے ان شاءاللہ
*آج سب کچھ دیکھ کر جو چپ ہیں
ان کا حساب ان کے ساتھ ہی ہو گا*
بتا اے شیخ کہ ابن علی آیا تھا کیوں میدان میں
اگر ہو سکتی تھی حجرے میں شمع ایمانی روشن
Release Saad Rizvi
@Hxtfwrj@Kpk92X کچھ کھلا ہوا ہے اور ان کی فیملیاں بھی انٹرنیشنل اور نیشنل ٹورز کر رہی ہیں ا رہے ہیں جا رہے ہیں اور ان کی بلڈنگیں اور تعمیرات بھی زور و شور سے جاری ہیں جو ان کی سکولز اور باقی چیزیں بن رہی ہیں انٹرنیشنل لیول کے اوپر مشینری ائی ہوئی ہے
السلام وعلیکم 🚨 ایک سال گزر گیا ہے غلام غوث بغدادی باہر ہوتے ہوئے کیوں اخر کراچی کے اندر زمین دوس ہوا وا ہے؟؟
یہ بندہ وہی ہے جس نے مرید کے میں سعد بھائی کی مفتی صاحب کے ساتھ بات نہیں ہونے دی تھی اور اب خود چھپا ہوا ہے 🙄
زیادہ شوق ہے تو اب اؤ کارکنان کو لیڈ کرو نا بزدلو 🫵🏼
اگر تم برے وقتوں میں سعد رضوی کا نام لینے ڈرتے ہو
تو یاد رکھنا کل اچھے وقتوں ہم تمھیں اسٹیج پر بھی نہیں چڑھنے دیں گے
ہمارے بازو اور آپ کے گریبان ہوں گے
💪🥷
بابا جی فرماندے ساہن گل اینج دی کرو اگلے دا دھواں نکلے
میٹھے میٹھے چندہ والے حضور ﷺ کے دشمنوں کے خلاف تو بول نا سکے مگر حضور ﷺ کے دشمنوں کو للکارنے والوں پر ضرور بھونک رہے ہیں
شالا بزدلاں کدی نیند نا آوے
مدنی نمونوں انسانیت میں رہیں آپ سب ورنہ یہاں سے بات آگے تک بھی جا سکتی ہے بابا جان فرما گئے تھے جن کو اپنی خانقاہیں پیاری ہیں وہ حشر میں تیار رہیں جو حضور کے نام کا کھاتے ہیں جب خون پیش کرنے کا وقت آتا ہے تو لبّیک والے یاد آ جاتے ہیں
فکر نہیں کریں انشاءاللہ جلد حساب ہوگا سب کا