اپنے لیڈر،کیلئے جدوجہد کرنا میرا جمہوری اور آئینی حق ہےاور میں اپنے اس حق سے کبھی بھی دستبردار نہیں ہوں گا۔میرا لیڈر کہاں ہے؟ میرے لیڈر #سعدرضوی_کوسامنےلاؤ یہ مطالبہ ملکی کورٹس سے کرنا میرا آئینی جمہوری حق ہے۔
امید ہے 27 اکتوبر کو اچھی پیش رفت ہوگی
#ReleaseTLPMissingPersons
لاہور ہائیکورٹ ‼️
کل 26 اکتوبر 2026 بروز منگل امیر کرین جماعت پاکستان اور اُن کے برادر اصغر کی بازیابی کے حوالے سے اہم ترین سماعت
🚨وزارات داخلہ سمیت ایف آئی اے طلب
حضرت علامہ شفیق امینی صاحب کدھر ھیں وہ تو رکن شوری و مرکزی رہنما ھیں انکی تو خانقاہ بھی کھلی ہوئی ہے مدرسہ بھی چل رہا ہے پورے خیبرپختونخوا کے کارکنان آزاد ھیں تو آپ خود کدھر ھیں
@Kpk92X
کب سامنے آئیں گے؟
یا اللہ کل کی سماعت کو ہمارے لیے خوشی کی خبر بنا دینا🥺🤲🏻
حافظ سعد حسین رضوی اور انس حسین رضوی کی جدائی میں گزرنے والے یہ 378 دن اب ختم ہو جائیں اُن کی حفاظت فرما اُن کے اہلِ خانہ کو سکون عطا فرما اور ہمیں اُن کی رہائی کی خبر سننے کی سعادت نصیب فرما 🤲🥹
آمین یا رب العالمین🤲❤️🩹
لاہور ہائیکورٹ ‼️
کل 26 اکتوبر 2026 بروز منگل امیر کرین جماعت پاکستان اور اُن کے برادر اصغر کی بازیابی کے حوالے سے اہم ترین سماعت
🚨وزارات داخلہ سمیت ایف آئی اے طلب
✨ Adil Khan's Space is one of Twitter's top spots to make new friends! 🫶🏻💖
I’m Nawal! Come join us and make new friends too! 🥰🌸
https://t.co/fguU1BR3vi