دس ہزار رپے ایک کروڑ بن سکتے ہیں اور یہ صرف لاٹری کے ٹکٹ جیتنے سے ممکن نہیں یہ ایک سنجیدہ طریقہ اور تمام مڈل کلاس پاکستانیوں کو یہ گفتگو ضرور دیکھنی چاہیئے میزان investment کے سی ای او اور نکتہ کے سی او او فیضان کامران کی یو ٹیوب وڈیو دیکھیں اور سیونگز اور انویسٹمنٹ کے نایاب سبق سیکھیں
How to Turn Rs 10,000 into Rs
1 Crore | Al Meezan CEO Explains | Nukta B... https://t.co/JD5q88rcoT via @YouTube
سندھ PP حکومت نے انسانیت کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا۔
کراچی میں عمارت گرنے کے افسوسناک واقعہ کے بعد انہی افسران کو معطل کردیا جو پہلے سے ہی معطل تھے۔
یہی وجہ ہے کہ اپنے کالے کرتوت کے احتساب سے بچنے کیلئے غلیظ قوم پرستوں کو ٹشو بنا کر استعمال کیا جاتا ہے۔
میری والدہ بیمار ہے دل کی مریضہ ہے پشاور ہسپتال لے کر جانا ہے ہمدردی کے طور پر مریضہ کو جانے دیں
‼️اللہ کریں کہ آپکی والدہ یہاں اسی وقت مر جائیں دس مریض اور بھی مر جائیں ہم پھر بھی رستہ نہیں کھولیں گے۔ فضل الرحمان کے کارکنان کا جواب
یہ واقعہ پشاور موٹروے پر چارسدہ کے مقام پر ہوا
79 فیصد شہری گھرانے مہنگائی کو ناقابل برداشت قرار دے رہے ہیں، 73 فیصد کی آمدنی اخراجات کے لیے ناکافی، جبکہ 84 فیصد ذہنی دباؤ کا شکار ہیں۔ پلس کنسلٹنٹ سروے۔ کاروباری اعتماد 36 پوائنٹس گر کر منفی 23 فیصد پر آگیا، او آئی سی سی آئی سروے۔ تفصیلات دیکھیے
🚨🚨مہاجر پرندوں کا بے رحمی سے شکار(اسے شئیر کریں )
پنجاب حکومت جلد نوٹس لے چشمہ بیراج سے گھنڈی تک زندہ مرغابیوں کا کاروبار عروج پر ہے۔ جوڑہ 600 روپے میں بک رہا ہے، جبکہ نیل سر کا جوڑہ لاہور تک 3500 روپے میں پہنچ رہا ہے۔
پکڑنے والے انتہائی ظلم کرتے ہیں: پرندوں کے پیر اور پر آپس میں مروڑ دیے جاتے ہیں تاکہ وہ بھاگ نہ سکیں۔ پیر کھولنے کے بعد بھی وہ چل نہیں پاتے۔
یہ مہاجر پرندوں پر ظلم ہے جو صرف چند روپوں کے لیے ہو رہا ہے۔
یہ جال کی ویڈیوز ثبوت ہے مہان پرندوں کو ظلم سے بچائیں
ایک پل، ہزاروں خطرات
شہری روزانہ جان ہتھیلی پر رکھ کر گزرنے پر مجبور
نہ سیڑھیاں محفوظ،نہ حفاظتی جنگلے
ماڑی پور کی بالائی گزرگاہ ،موت کا کنواں بن گئی
اور بلاول بھٹو کو میڈیا آزاد کروانا ھے
امریکانےکیوں 15ممالک کےانٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کے پروگرام میں چین کوشامل کرنے سےروکا اوراُس کےجواب میں کیسےچین نےاپنا آزاد خلائی اسٹیشن بناکردنیا کوحیران کردیا؟خلائی اسٹیشن میں خلابازکیسےپہنچتےہیں اوروہ وہاں اپناوقت کیسےگزارتے ہیں؟اہم حقائق دیکھیے
شان اور نیشنل کے جعلی مصالحے، چونے سے کالی مرچ، کیمیکلز سے ہلدی مرچ، مایا اور کیمیکل سے کیچپ مایونیز، بچوں کی اشیاء اور جوس تک جعلی! چند روپے کے لالچ میں ہم اپنی ہی قوم، اپنے بچوں کی صحت اور زندگیوں سے کھیل رہے ہیں۔ حکمرانوں کو چور کہنے والے خود اپنے گریبان میں جھانکیں، ہر طبقے میں دو نمبری اور کرپشن پھیلی ہوئی ہے۔ سلمیٰ بٹ کی محنت اور جرات کو سلام! عہدے ختم ہوتے رہیں گے، مگر ان جان لیوا مافیاز کا خاتمہ ضروری ہے۔ پاکستان کو صرف ایماندار حکمران نہیں، ایماندار قوم بھی چاہیے۔ ہماری غیرت کب جاگے گی؟
بلاول بھٹو پچھلےدوروزسےجنوبی پنجاب میں ہیں وہاں پائے جانےوالے احساس محرومی اوروہاں ہونےوالی زیادتیوں پرتشویش کااظہارکررہے ہیں۔
یہی مسائل جب شہری سندھ کے رہنے والوں کی جانب سے اٹھائے جاتے ہیں تو بلاول بھٹو کو کراچی حیدرآباد کی سڑکوں پر خون بہتا دکھائی دیتا ہے
المیہ دہرامعیار ہے!
کسی بھی ملک کا ائیرپورٹ اس ملک کا سب سے پہلا چہرہ ہوتا ہے ۔ اسکی پہچان ہوتا ہے۔
اب آپ کراچی ائیرہورٹ آئیے۔
جہاز سے اتر کر آگے بڑھتے ہی میلا سا فرش ۔ گھسی ہوئ ریلنگز۔
مسلی ہوئ میلی بےترتیب سے وردی والے اندرون سندھ اور اندرون پنجاب کے سفارشی۔ ایسا لگتا ہے کہ دنوں کے جاگے ہوئے ۔ تھکے تھکے عجیب بےڈھنگے۔پھر علاقائ زبان میں گفتگو۔ جنکو نا افسری آداب پتا ہوتے ہیں نا یہ احساس کہ آپ باہر ملک سے آئے لوگوں کے سامنے اپنے ملک کی پہچان ہیں۔
پھر آپ سامان لے کر چلیں تو پارکنگ تک سڑکوں کے اطراف ٹوٹی پھوٹی سائڈواک۔ اور کچرا۔سبزہ تو نظر ہی نہیں آئے گا۔ؔ صحرا جیسا منظر۔ اور آگے بڑھیں شہر شروع ہوگا۔ جا بہ جا کچرے کے ڈھیر۔ ٹوٹی ہوئ سڑکیں۔ گڈھے ۔ بےہنگم ٹریفک جس میں سب سے غلیظ رکشے اور بسیں ۔
یہ ہے کراچی کی سب سے پہلی جھلک۔🖐🏾
"190 ملین پاؤنڈ کیس کے شواہد اتنے مضبوط ہیں کہ ہائی کورٹ سے عمران خان کو ریلیف ملنے کا امکان دکھائی نہیں دیتا۔ جو لوگ اسے محض ایک سیاسی انتقامی کارروائی قرار دیتے ہیں، انہیں چاہیے کہ وہ صحافی فخر درانی کا تجزیہ غور سے سنیں۔ محض تنقید یا گالی گلوچ سے حقائق نہیں بدلیں گے۔ اس معاملے میں مبینہ طور پر قومی خزانے کو 50 ارب روپے کا نقصان پہنچا کر ایک ٹرسٹ کے لیے 450 کنال سے زائد اراضی حاصل کی گئی۔
اندازہ کریں کیسے کیسے ایمان فروش پاکستان میں چند ٹکوں کے لیے لوگوں کی صحت سے کھیلتے ہیں سلمیٰ بٹ صاحبہ نے پلاسٹک آف پیرس سے کالی اور سفید مرچ بنانے والے کارخانے کو پکڑا ہے
اب ملاوٹ اور زہر فروشی کے وقت اسلام بھول جاتا ہے
اس 14 منٹ کی ویڈیو میں دیکھ لیں کہ
کراچی والے 2026 میں بھی کس حال میں زندگی گزار رہے ہیں۔
جس شہر بارے 1960 میں یہ پیش گوئیاں تھیں کہ یہ"لندن،نیویارک"سے آگے نکل جائے گا۔اور پھر 1970 میں ایک صدارتی آرڈر سے اسے سندھ کا حصہ بنا دیا اور اب 50 سال بھی کراچی ایسا ہے👇
وزیر اعلی سندھ کی برہمی۔
کراچی میں محمود آباد، منظور کالونی ، بلوچ کالونی ، چنیسر گوٹھ ، اعظم بستی غیر قانونی عمارتوں سے بھرے پڑے ہیں۔ یہ حلقہ صوبائی وزیر سعید غنی کا ہے اور سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے انسپیکٹرز یہاں سے ماہانہ کروڑوں روپے وصول کرتے ہیں۔
کراچی کے علاقے بلوچ کالونی کی ایڈمن سوسائٹی میں 7 منزلہ عمارت گرنے کا واقعہ، مسلم فنکشنل کراچی ڈویژن کے سیکریٹری اطلاعات اسامہ جعفری وقوعہ پر پہنچ کر پھر پڑے۔ مبینہ سسٹم چلانے والوں کے نام بھی لے لیے
#ZarayeNews#KarachiNews
تلاش گمشدہ؛
اس وقت پاکستانی قوم اس PPP کے سینیٹر وقار مہدی کو ڈھونڈ رہی ہے جس نے رضی دادا کے ایک لفظ پر انکو PTV سے نکلوانے کے ساتھ ساتھ ملکی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیا تھا لیکن کراچی میں پاکستان مردہ باد اور پنجاب کو گالیوں پر اس شخص کا کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔