محس�� نقوی پاکستان کی تاریخ کا سب سے ظالم، بد کردار نگران وزیراعلی پنجاب کا دور ختم ہو گیا ہے
اس وحشی نے پنجاب میں چادر چاردیواری کے تقدس کو روند کر رکھ دیا، ماؤں بہنوں کی عصمت دری کو روز کا معمول بنا لیا تھا،
افسوس پنجاب سے ایک فرعون کے دور کا اختتام ہوا لیکن ایک اور یزید کی پیروکار 32 سیٹوں والی جعلی وزیراعظم بنا دی گئی
مائی لارڈ! کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کا کیا کرنا ہے؟ وہ کہہ رہے ہیں کہ چیف جسٹس اور چیف الیکشن کمشنر عوامی مینڈیٹ پر ڈالے گئے تاریخ کے سب سے بڑے ڈاکے کے زمہ دار ہیں۔
آخر کوئی کتنا برداشت کر سکتا ہے ؟؟ سرکاری افسران سے بندوق کے زور پر آئین کی خلاف ورزی کروائی جا رہی ہے اب اکثریت کی بس ہو چکی ہے
۔۔
“الیکشن کے مطابق عوامی حکومت آئے تو سب سے پہلے آئین شکنوں پر آرٹیکل 6 کی کاروائی شروع کرنی چاہیے”