پمز اسپتال کا داخلی دروازہ اور ایمرجنسی خارجی دروازے دونوں کو انتظامیہ نے بند کیا ہوا تھا۔ ہم نے دیوار توڑ کر کچھ والدین اور بچوں کو ریسکیو کیا باقی آگ میں جل گئے، ریسکیو اہلکار کا موقف
جناب راجہ فاروق حیدر صاحب ستمبر 2019 میں تو کوئی ایکشن کمیٹی نہیں تھی؟ جب یہی راولا کوٹ اور مظفرآباد والے بھارتی حکومت کی طرف سے 5 اگست کے اقدام کے خلاف احتجاج کے لئے باہر آئے تو آپ وزیراع��م تھے؟ آپ نے کس کے کہنے پر کشمیریوں پر گولیاں چلوائیں؟ نفرتوں کا آغاز آپکے دور میں ہوا تھا
عدالت نے حکم دیا تھا کہ دو دن کے اندر عمران خان صاحب کو شفا انٹرنیشنل ہاسپٹل اسلام آباد شفٹ کیا جائے۔لیکن ابھیی تک عمل درآمد نہیں ہوا ۔ اگر آج رات گیارہ بج کر 59 منٹ تک شفٹ نہ کیا گیا ، عدالت خود بھی توہین عدالت کی کارروائی کر سکتی ہے جو کہ کرنی چاہیےاور اگر عدالت نہ کرے تو ہم نے پیٹیشن تیار کر لی ہے جو کل صبح دائر ہو جائے گی،اس آرڈر کے مطابق آج رات 11بج 59 منٹ تک شفٹ کرنا لازمی بنتا ہے۔ نعیم پنجوتھہ
بانی پی ٹی آئی کی طرف نرمی نظرآئی ہے جو خوش آئند ہے۔اسپتال منتقلی کےحکم میں ابہام اور تضاد ہے،اگر فیصلہ عمران خان کےحق زندگی پرمبنی ہے تو اسے پارٹی کے طرز عمل سے کیسے مشروط کیا جا سکتا ہے؟اسپتال میں قیام کی مدت کا فیصلہ اصولی طور پر میڈیکل بورڈ کوکرناچاہیے، ریما عمر
@reema_omer
لاہور میں پولیس حراست میں دو خواتین کی پراسرار موت، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ پر3سینئر ڈاکٹرز کی اہم رائےدیکھئیے۔۔دونوں خواتین کے ایک ساتھ مرنے،ابتدائی پوسٹ مارٹم کا وقت ایک ہی ہونے،ایکسرے نہ ہونےاورایک ��یسی رپورٹ آنے پرسوالات۔
تجھ کو کتنوں کا لہو چاہیے اے ارض وطن
جو تیرے عارض بے رنگ کو گلنار کریں
کتنی آہوں سے کلیجہ تیرا ٹھ��ڈا ہو گا !
کتنے آنسو تیرے صحراؤں کو گلزار کریں
#PakistanDay
14اگست آزادی کا دن مگر سندھ جاؤ گے تو اغواء ہو جاؤ گے۔ بلوچستان جاؤ گے تو مار دئیے جاؤ گے۔ کے پی کے جاؤ گے تو دہشتگرد کھلاؤ گے۔اور اگر پنجاب جاؤ گے تو حق مانگنے پر اٹھا لیے جاؤ گے۔
محمد مالک کا عمران خان کے بارے تاریخی الفاظ!
عمران خان پر لوگ یقین کرتے ہیں, عمران خان بطور وزیر اعظم قوم کو جو ہدایات دینگے لوگ مان جائینگے, لیکن بلو رانی یا نانی مریم کے منہ پر عوام کو بلکل یقین نہیں!!
یہ محمد مالک کا جرنیلوں کے لیے پیغام بھی ہے!!🛑
میری عمر 86 برس ہے ۔۔۔۔ پاکستان میں 86 برس جینا بیغیرتی کی نشانی ہےکہ ان حالات میں ایک شخص 86 برس زندہ ہے ۔۔۔لیکن میں اپ کے لیے زندہ ہوں ۔۔۔
انور مقصود
اللہ اکبر
لاہور کے حالات یہ ہیں ایک شخص نے جان بوجھ کر کرائم کیا تاکہ جیل میں دو وقت کی روٹی تو مل جائے گی
کون زمہ ہے ان حالات کا؟ آپ ہیں چوہدری صاحب آپ
الجزیرہ کی جانب سے جعلی الیکشن کا بھانڈہ پھوڑے جانے پر ریاست نے سخت نوٹس لیا ہے اور پاکستان میں الجزیرہ جی ویب سائٹ کو بند کر دیا گیا ہے۔
انٹرنیشنل میڈیا کے نمائندوں کے لیے ایک خصوصی ایڈوائزری بھی جاری کی گئی ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ وزارت اطلاعات و نشریات کی گائیڈ لائنز کے مطابق غیر ملکی میڈیا کے نمائندے لاہور، کراچی اور اسلام آباد کے علاوہ کسی بھی جگہ رپورٹنگ کے لیے صرف اس وقت ہی جا سکتے ہیں، جب حکومت سے انہیں این او سی دیا گیا ہو۔
دوسرے لفظوں میں جموں کشمیر میں ریاستی جبر کی کوریج کے لیے جانے پر انٹرنیشنل میڈیا نمائندگان پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
اس ایڈوائزری سے ریاست نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ محب وطن پاکستان صرف کراچی، لاہور اور اسلام آباد تک محدود ہے، باقی سب غدار ہیں، جنہیں عالمی میڈیا تک رسائی کا کوئی حق نہیں ہے۔
تابش ہاشمی کی ایک دن کی زندگی جرنیلوں، شریفوں، زرداریوں، انصار عباسیوں، سہیل وڑائچوں، ایم ایفوں، ابصار عالموں، راویوں اور عسکری راتب خوروں کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے!
وژن ہے سر جی آپ کا!
خبر یہ نہیں کہ نظام تباہ ہو گیا ہے۔ اصل خبر یہ ہے کہ تباہ کرنے والے خود اعترافِ جرم کر رہے ہیں۔
مبارک ہو، اب ہم تباہی کے اگلے لیول میں داخل ہو چکے ہیں!
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو