@haniabatool9 پہلے تو میرا صرف غامدی صاحب سے فکری اختلاف تھا۔۔۔ پھر ایک دن ان کا سوال جواب
کا سیشن سنا جس میں وہ کہہ رہے تھے!!!
"حور ایک علامتی نام ہے۔جنت میں اپنی ہی
بیوی ملے گی "
یہ سنتے ہی میرا اب ان سے فکری اختلاف ختم ہوا اور معاملہ اب ذاتی دشمنی تک پہنچ چکا ہے۔
😉😉
@sajidusmani787 ہمیں تویہ بھی نہیں پتہ کہ نو مئی کو انڈیا پاکستان کی جنگ میں پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کس نے کیا تھا۔
ہمارے برادر اسلامی ملک نے تو چا بہار بندرگاہ ایک مہینے بعد انڈیا کے حوالے کر دی تھی
@ink_n_irony ٹوٹا تو ہندوستان بھی ہے سلطنت عثمانیہ بھی ٹوٹی ہے سلطنت برطانیہ بھی ٹوٹی ہے روس بھی ٹوٹا ہے لیکن ان سب کے نام زندہ ہے اور اس طرح پاکستان کا نام بھی ہمیشہ زندہ رہے گا انشاءاللہ اللہ کے فضل سے
@Rizvibahiee@RoymukhtarRoy@The_Gerok ٹیکس اکٹھا کیا لیکن گورنمنٹ کو جمع نہیں کروایا اب گورنمنٹ کی طرف سے سختی ہونے کی وجہ سے انہوں نے تین مہینے کا ٹائم بھی لیا تھا پی این جی نے گورنمنٹ سے کیونکہ اس کے باوجود وہ جمع نہیں کروا سکے تو اب گورنمنٹ نے خود ان کو جانے کا بول دیا