∆ جلسوں میں ناچ ناچ کر
، گھنگھرو توڑنے والے ۔۔۔
∆گرفتاری سے بچنے کیلئے ضمانتیں کروانے والے۔۔۔
∆ صحت مند ٹانگ پر چھ ماہ جعلی پلستر لپیٹ کر گھومنے والے ۔
∆سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز
بناکر غلیظ گالیاں دینے والے
ایران کا عجیب کردار!
عمان شروع سے آخر تک ایران کے ساتھ کھڑا رہا۔ حتی کہ تمام عربوں کو بھی ناراض کر دیا۔ لیکن ایران سے یہ معذرت کی کہ میں آبنائے ہرمز پر ٹیکس نہیں لینا چاہتا۔ تو ایران نے اس پر حملہ کر دیا۔ قطر نے اپنے پلے سے ایران کو پیسے دینے کی پیشکش کی کہ امریکہ فریز اثاثے نہیں دیتا تو ہم پیسہ دیتے ہیں آپ معاہدہ فائنل کرو۔ تو قطر کی ثالثی کے باؤجود قطر کے جہازوں کو عمان کی حدود میں نشانہ بنا دیا۔ پاکستان نے ثالثی کی اور عربوں کے ساتھ تعلقات داؤ پر لگا کر ایران کے حق میں ایک بہترین معاہدہ کروایا۔ یو اے ای جیسے ملک کو ناراض کر دیا جس پر پاکستان کا بہت انحصار ہے۔ جواب میں پاسدران نے پاکستان کا شکر گزار ہونے کے بجائے دبے لفظوں میں کہا کہ پاکستان امریکہ کا طرفدار ہے۔ اس پر پاکستان میں موجود بہت سے شیعہ یہی بات کھل کر کہنے لگے۔ یعنی پاکستان کو نیکی کا بدلہ برائی سے ملا۔
اس وقت صورتحال یہ ہے کہ ایران امریکہ کو یہ دھمکی نہیں دے رہا کہ مجھے آبنائے ہرمز پر بھتہ نہ لینے دیا تو تمہیں تباہ کر دونگا، نہ یہ دھمکی دے رہا ہے کہ اسرائیل کو تباہ کر دونگا، بلکہ وہ یہ دھمکی دے رہا ہے کہ پڑوس کے تمام مسلمان ممالک کو تباہ کردونگا۔ ایران کو یقین ہے کہ یہ امریکہ کی کمزوری ہے اور ان ملکوں کو تباہ نہیں کروانا چاہتا۔ البتہ ایران کی ایسی کوئی کمزروی نہیں۔ وہ بلاہچکچاہٹ تمام مسلمان ملکوں کو صفحہ ہستی سے مٹا سکتا ہے۔ اس نے پاکستان اور عمان کا لحاظ نہیں کیا تو انکا کیا کرے گا۔ شائد شیعہ مسلک کے پاسداران سنیوں کو کافر مانتے ہیں لہذا اسلامی بھائی چارہ گیا تیل لینے۔ یعنی اس وقت امریکہ ان مسلمان ملکوں کے لیے ایران سے زیادہ نرم محسوس ہورہا ہے۔
نوٹ ۔۔ پاکستان میں موجود کچھ "ایرانی" بضد ہیں کہ ایران پاکستان لحاظ کرتا ہے۔ سچ یہ ہے کہ لحاظ نہیں کرتا۔ انہوں نے پاکستان کو میزائل مارا تھا تو جواب میں پاکستان نے دو میزائل مارے تھے۔ وہ جانتے ہیں کہ یہ عرب نہیں ہیں۔ ان کو میزائل مارا تو جواب میں دس میزائل مارینگے۔ وہ جانتے ہیں کہ پاکستان نے 4 گھنٹوں میں انڈیا کو اتنے میزائل مارے تھے جتنے ہم نے ایک ماہ میں نہیں چلائے۔ بس یہ بات ہے۔ لحاظ کرنا ہوتا تو عمان کا کر لیتے۔
نوٹ ۔۔ جب تک ایران خود درخواست نہ کرے پاکستان کو اب ثالثی نہیں کرنی چاہئے۔ اگر درخواست کرے تو معاہدے پر عمل درآمد کی ضمانت لینی چاہئے۔
#IranWar
#پاک_فوج_ہماری_شان
راولاکوٹ میں دل کو چھو لینے والے مناظر ہیں۔ ایکشن کمیٹی کی قیادت کہتی ہے فرنٹ لائن پر ہم ہوں گے۔ مگر نوجوان آگے بڑھ کر جواب دیتے ہیں آپ ہماری قیادت ہیں، آپ درمیان میں رہیں، فرنٹ لائن پر ہم نوجوان ہوں گے۔یہ صرف الفاظ نہیں، عزم اور قربانی کے جذبے کا اظہار ہے۔ ان شاء اللہ محاصرہ ٹوٹے گا، حوصلے جیتیں گے، اور اتحاد اپنی طاقت دکھائے گا۔ ✊🚩
لڑکی طاقت ور تو پوری کابینہ ائیر پورٹ پر اس کے استقبال کے لیے کھڑی ہوتی،
ہاں کمزور ہو تو اس کے سکول جانے پر اسلام خطرے میں پڑ جاتا۔
اتنی سی حقیقت ہے پڑوس میں پائی جانے والی قندھاری شریعت 😜🤣
بلوچستان میں دھرنا، کشمیر میں دھرنا۔
یہ پولٹیکل فیکٹر کہاں غائب ھے۔ کس مرض کی دعا ھے۔
کیوں نہیں ڈیل کرتے ان لوگوں کو۔ آخر پر حالات قابو سے باھر ھوتے ھیں تو فوج کے حوالے کر کے غائب ھو جاتے ھیں۔ فوج کتنی قربانیاں دے، کتنی شھادتیں دے۔ سیاسی حکومتیں اپنی زمہ داریاں پوری کریں۔
ملکی حالات جتنے اس حکومت کے دور میں خراب ھوئے کبھی نہیں دیکھے۔ بیان دینے سے حالات ٹھیک نہیں ھوتے، عمل کرنا پڑتا ھے۔ رانا ثناءاللہ کی وزارت نے کونسا کام کیا ھے ابھی تک؟ کوئ تو پوچھے ان سے
راولاکوٹ میں دھرنا تحریری معاہدی کی خلاف ورزی پر دیا گیا اور اس کا مقصد اس تحریری معاہدے پر عملدرآمد کےلئے پُرامن احتجاج کرنا ہے
اس پرامن احتجاج کو نظر انداز کرتے ہوئے تشدد اوراحتجاجی عوام پر فائرنگ سےحالات بہتر نہیں ہونگے بلکہ بدامنی پیدا ہوگی جس کا تمام تر فائدہ دشمن کو ہوگا
یہ غیرت مند پشتون ہیں، ہندستان کے ٹکڑوں پر پلنے والے فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندستان سمجھے ان کو موت سے ڈرا لیں گے لیکن وہ یہ نہیں جانتا موت تو پشتون کی محبوبہ ہے۔
تنگی ڈیم میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار نے دلیری سے کہا کہ تم نے ابھی 35 شہید کیے، 3500 بھی کر لو ہم پاکستان اور افواج پاکستان کے ساتھ رہیں گے۔
جیو شیر پٹھان❤️❤️🫡🫡
کالعدم ایکشن کمیٹی کے اسٹیج سے اعلان ہوا کہ یاد رکھو اس بار کوئی زندہ نہیں جائے گا ۔ یہ اعلان مہران نامی شخص نے کیا۔
کیا پر امن احتجاج ایسا ہوتا ہے
کیا پر امن لوگ ایسے بیان دیتے ہیں
کیا نہتے لوگ ایسا بیان دے سکتے ہیں
ان کے پاس جدید اسلحہ موجود ہے اور یہ لاشیں چاہتے ہیں ۔
لیکن مار خور ان کو لاشیں نہیں دے گا ۔
ان کا مقصد ان کا منصوبہ ناکام ہوگا ۔
ان کا احتجاج ناکام ہوچکا ہے ۔ عوام نے ان کو مسترد کردیا ہے ۔ اب یہ اشتعال دلارہے ہیں کیوں کہ ان کا منصوبہ ہے کہ سیکیورٹی فورسز مداخلت کریں اور یہ خود لاشیں گراکر سیکیورٹی فورسز پر الزام لگائیں اور اپنی سیاست چمکاسکیں ۔ فیس سیونگ کرسکیں ۔ لیکن ان کو ایسا کوئی موقع نہیں ملے گا ۔
ایک ہی راستہ ہے کہ قانون کے آگے سرینڈر کردیں ۔
سیتاوائٹ سے زنا کیا خاموشی سے کڑی جم دی اور کڑی ولدیت سے انکاری رہے
ریحام خان سے خاموشی سے “شادا “ بنا دیا اور انکار کرتے رہے
مراد سعید کے پیٹھ پیچھے خاموشی سے غیبت کرتے رہے اور انکار بھی کیا
لیبری ڈور کا منہ خاموشی سے دیوار جانب کرتے رہے اور مُکرتے رہے
بشری پنکی سے خاموشی سے عدت میں ویاہ کھڑکا دیا اور انکاری بھی رہے
اور آج اپنے لیڈر کی طرح خاموشی سے بل پاس کروالیا اور اب اپنے لیڈر کی طرح مُکر بھی رہے ہیں
یہ پوری جماعت ہی حرام توپیوں سے بھری پڑی ہے
ایک سکوٹر پر دفتر آیا کرتا تھا ۔ ٹی وی پر فوج کا narrative لیکر پروگرام کرتا تھا ۔ غفور آور فیض حمید کا منظور نظر ہوا ۔ پھر آہستہ آہستہ بھائی صاحب زمینوں کے مالک بن گئے ۔ مسنگ پرسنز والے اشو پر خوب زور و شور سے ریاست کی حمایت کے لیکچرز دیتے تھے ۔ پھر پیٹ بھرا تو سمجھ آئی ۔۔او ہو میں تو روٹی کو چوچی بولتا رہا ۔۔ اب یوٹیوب پر انقلابی بن کر پیسہ پیٹ رہے ہیں اور ملک سے باہر عوامی خطابات انقلاب وغیرہ پر بھاشن دیتے ہیں ۔ اسکا پٌھدو صحیح لگا۔۔۔ اللّٰہ سب کا ایسا پھٌدو کھاتہ کھولے آمین ۔
بڑی خبر🚨
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے فیلڈ مارشل عاصم مُنیر کو خط لکھ دیا
خط میں لکھا گیا ہے کہ جنرل فیصل نصیر، برگیڈئیر فائق ، چیف سیکرٹری آذادکشمیر و آئی جی آذادکشمیر کے مشکوک کردار کا محاسبہ کیا جائے۔
🚨 جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کو خط لکھ کر موجودہ صورتحال سے باضابطہ آگاہ کر دیا ہے۔
واضح پیغام دیا گیا ہے کہ اگر عوام کے بنیادی مطالبات پر عملدرآمد نہ ہوا تو عوام ہر قربانی کے لیے تیار ہیں، مگر اپنے حقوق کی جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ عوامی آواز کو سننا اور مسائل کا پُرامن حل نکالنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
#RightsMovementAJK #Kashmir #کشمیریوں_کا_وکیل_قاتل
کشمیری عوام کے چند سوالات
1۔ اگر کشمیر واقعی آپ کی شہ رگ ہے، ‼️‼️‼️
تو پھر یہاں رہنے والے لوگوں کو ان کے بنیادی حقوق کیوں نہیں دیے جاتے؟
2۔ اگر آپ کو کشمیر اتنا ہی عزیز ہے تو پھر ایک ماہ سے وہاں کرفیو کیوں نافذ ہے؟ لوگوں کی نقل و حرکت پر پابندیاں کیوں ہیں؟ اگر عوام اپنے حقوق کا مطالبہ کر رہے ہیں تو ان پر گولیاں کیوں چلائی جا رہی ہیں؟
3۔ کیا کشمیری عوام کا اچھے ہسپتال، معیاری تعلیم، بہتر سڑکیں روزگار بجلی اور دیگر بنیادی سہولیات کا مطالبہ کوئی جرم ہے؟
4۔ کیا کوئی ایک مثال دی جا سکتی ہے کہ کشمیری عوام کے بنیادی حقوق کے مطالبے سے پاکستان کی سلامتی کو واقعی نقصان پہنچا ہو؟
5۔ اگر عوام اپنے حقوق کی بات کریں تو انہیں ریاست کے خلاف یا سلامتی کے لیے خطرہ اور انڈین ایجنٹ کیوں کہا جاتا ہے؟
6۔ اگر آپ کو کشمیر سے محبت ہے تو کیا یہ محبت صرف اس کی زمین پانی اور وسائل سے ہے یا یہاں رہنے والے انسان بھی اتنے ہی اہم ہیں؟
7۔ جب عوام بار بار اپنے مسائل اور مطالبات سامنے رکھتے ہیں، تو انہیں سننے کے بجائے دبانے کی کوشش کیوں کی جاتی ہے؟
8۔ کیا عوام کے جائز مطالبات کا جواب طاقت سے دینا مسئلے کا حل ہے یا بات چیت انصاف اور قانون کے مطابق مسائل حل کرنا زیادہ بہتر راستہ ہے؟
9۔ کیا حکمرانوں کی ذمہ داری عوام کے مسائل حل کرنا نہیں؟ اگر ہے تو پھر عوام آج بھی بنیادی سہولیات سے محروم کیوں ہیں؟
10۔ کیا اختلافِ رائے رکھنا یا اپنے حقوق مانگنا دشمنی ہے یا ہر شہری کا آئینی اور جمہوری حق؟
آخری سوال
اگر کشمیر واقعی آپ کی شہ رگ ہے تو پھر یہاں بسنے والے لوگوں کو ان کا حق کب ملے گا؟ کیا آپ کو صرف کشمیر کی زمین پانی اور وسائل چاہیے یا یہاں رہنے والے انسان بھی اتنے ہی عزیز ہیں؟
کشمیری عوام دشمنی نہیں چاہتے۔ وہ صرف عزت انصاف امن اور اپنے بنیادی و آئینی حقوق چاہتے ہیں۔ مضبوط معاشرہ جبر سے نہیں بلکہ انصاف مکالمے اور عوام کے اعتماد سے بنتا ہے۔
#RightsMovementAJK
#AzadKashmir
ایکشن کمیٹی کا کونسا مطالبہ جائز ہے؟
ان مطالبات کے حوالے سے سوال ایکشن کمیٹی سے ہیں نہ کہ عام کشمیریوں سے جن کی خاطر ہم نے اپنا جان و مال قربان کیا ہے اور دوبارہ بھی کرینگے۔ یہ ملحوظ رکھتے ہوئے کہ وہ پاکستان اور مقبوضہ کشمیر سے علیحدگی چاہتے ہیں اور پاکستان کو غیر ملک مان کر اس کی 'مداخلت' پر اعتراض کرتے ہیں اور یہ بھی کہ آزاد کشمیر کی اپنی کمائی 60 ارب سالانہ ہے۔ جب کہ پاکستان سے پانی کی مد میں چارجز و دیگر محصولات ملا کر 70 ارب تک ہوجاتی ہے۔ لیکن خرچہ 310 ارب سالانہ ہے۔ جس میں 240 ارب روپے پاکستان دیتا ہے۔ ایکشن کمیٹی مقبوضہ کشمیریوں کو گالی دیتے ہوئے انکو خود سے الگ مانتی ہے لیکن پانی وہیں سے آتا ہے۔ جب کہ مقبوضہ کشمیر والے 'کشمیر بنے گا پاکستان' کا نعرہ مارتے ہیں۔ یوں آزاد کشمیر میں داخل ہونے والا پانی پاکستان کا ہے۔ جس پر پاکستان کو چارجز دینے کے بجائے وصول کرنے چاہئیں۔
1۔ حکمران اشرافیہ کی مراعات کا خاتمہ
غیر واضح مطالبہ ہے۔ کون کون سی مراعات اضافی ہیں جنکا خاتمہ ہونا چاہئے؟
2۔ مہاجرین کشمیریوں کی نشتوں کا خاتمہ
جب بھارت نے گلگت تک کی سیٹیں رکھی ہوئی ہیں تو پاکستان مقبوضہ کشمیر کی نشستیں کیوں نہ رکھے۔ کیا یہی مطالبہ بھارت کا بھی نہیں ہے کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر کی مخصوص نشستیں ختم کرے؟ کیا اس سے کشمیر کاز کمزور نہیں ہوتا؟
3۔ آزاد کشمیر کی عوام کو بلکل مفت علاج کی سہولت دی جائے۔
آزاد کشمیر میں سرکاری اسپتالوں میں علاج مفت ہے۔ اس کے علاوہ 10 لاکھ کا صحت کارڈ بھی دیا ہے۔ لیکن کیا یہ آزاد کشمیر کے اپنے بجٹ میں ممکن ہے یا پاکستان سے حاصل شدہ بجٹ میں یہ سہولت چاہئے؟
4۔ تعلیم مفت دی جائے۔
سیکنڈری تک تعلیم مفت ہے اور پرائمری تک کتابیں وغیرہ بھی مفت دی جاتی ہیں۔ اگر اس سے اوپر بھی کتابیں اور یونیفارم وغیرہ مفت چاہئے تو اسکا بجٹ کون ادا کرے؟ آزاد کشمیر اپنے بجٹ سے یا پاکستان ادا کرے؟
5۔ انٹرنیشنل ائرپورٹ کا قیام
ایکشن کمیٹی کے اوورسیز خود کہہ رہے ہیں کہ ہماری سب سے بڑی کمزوری یہ ہے کہ ہمیں اسلام آباد ائر پورٹ سے آنا پڑتا ہے ورنہ ہم پاکستان کی جڑیں کاٹ دیتے۔ اس صورت میں پاکستان کا دماغ خراب ہوگا اگر انکو انٹرنیشنل ائرپورٹ بنا کر دے دے۔ کون گارنٹی دے سکتا ہے کہ اس کے بعد یہ نعرے مارنے والے پاکستان کی جڑیں نہیں کاٹیں گے؟
6۔ آزاد کشمیر مہاجرین کی نوکریوں کا کوٹہ ختم کیا جائے۔
کیا جواب میں پاکستان آزاد کشمیر کی بھی پاکستان میں سرکاری ملازمتوں کا کوٹہ ختم کرے؟ یاد رکھیں کہ آزاد کشمیر میں مقبوضہ کشمیر کے 3 سے 4 ہزار لوگ ہی سرکاری ملازم ہیں۔ لیکن پاکستان میں آزاد کشمیر کے 60 سے 70 ہزار لوگ سرکاری ملازم ہیں۔
7۔ 5 کے وی سے زیادہ کمرشل بجلی بلوں پر بھی رعایت
یعنی فیکٹری لیول بجلی بھی مفت چاہئے؟ آزاد کشمیر کی اپنی کوئی بجلی نہیں۔ پاکستان نے منگلا ڈیم اور نیلم ڈیم کی زمین خریدی اور پانی ہمارے مقبوضہ کشمیر سے آرہا ہے جن سے ایکشن کمیٹی علیحدگی کا اعلان کر چکی ہے۔ پانی ہمارا ہے، ڈیم ہمارا ہے تو مفت بجلی کیوں دیں؟
8۔ بجلی سے متعلق تمام معاملات پر عمل درآمد
سوال وہی ہے کہ کیوں؟
9۔ آٹا سستا
پاکستان آٹا پیدا کرتا ہے۔ کشمیر تک بھیجنے کا خرچہ الگ ہے۔ اگر عام پاکستانی 120 روپے کلو خریدتا ہے تو کشمیر میں 150 کا ہونا چاہیے۔ پھر وہاں 50 کا کیوں دیں؟
10۔ آٹے اور بجلی سے متعلق قانون سازی
ضرور کریں لیکن سوال یہ ہے کہ اس مفت آٹے و بجلی کا خرچہ پاکستان کیوں برداشت کرے؟
11۔ ہم پر درج مقدمات کا خاتمہ
ہر طرف قانون کی بالادستی چاہئے تو پولیس والوں کا قتل کیوں معاف کیا جائے؟
12۔ ھائیڈل پراجیکٹس کے متعلق کشمیر ھائی کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد
کیا آپ مہاجرین کی مخصوص نشتوں سے متعلق کشمیر کی سپریم کورٹ کا فیصلہ مانتے ہیں؟ یہ کیا دوغلا پن ہے کہ عدالتوں کے صرف اپنی مرضی کے فیصلے ماننے ہیں؟ یہ مطالبہ آپ تب کریں جب آپ عدالتوں کو مانیں۔
13۔ آزاد کشمیر بینک کو شیڈول بینک کا درجہ دیا جائے۔
شیڈول بینک کا درجہ دینے جو اربوں روپے چاہیے وہ پاکستان ادا کرے یا کشمیر اپنے بجٹ سے دے گا؟
14۔ موبائل کمپنیوں کی لوٹ مار کا خاتمہ
ان کے وہی نرخ ہیں جو پاکستان میں ہیں۔ وہ اپنی پراڈکٹ بیچتے ہیں آپ کو مہنگی لگتی ہے تو نہ خریدیں۔ ویسے ان کے پیکجز انڈیا سے سستے ہیں۔
15۔ ازاد پتن تا سون سندی سڑک کی تعمیر
پاکستان کرے یا آزاد کشمیر اپنے بجٹ سے کرے گا؟
16۔ شہید اظہر بھائی کی ملازمت
ایکشن کمیٹی کا ممبر پولیس پر حملوں کے دوران ہلاک ہوا تو اس کے بھائی کو انعام میں ملازمت کیوں دی جائے؟
17۔ لکڑی سمگلنگ کی روک تھام
درخت کشمیری کاٹتے ہیں، وہی بیچتے ہیں، وہاں پولیس اور عدالتیں موجود ہیں، ایکشن کمیٹی کی اتنی بڑی ٹیم ہے۔ کتنے لوگوں کو پکڑا یا شکایات یا ایف آئی آرز درج کروائی ہیں؟
18۔ پینے کی صاف پانی کی فراہمی
کیسے کریں؟ بورنگ کر کے یا پائپوں سے؟ انکا خرچہ آزاد کشمیر اپنے بجٹ سے اٹھائے یا پاکستان پیسے ادا کرے؟
19۔ آبپاشی و زراعت کے لیے پانی کی فرہمی۔
پاکستان کے بنائے گئے ڈیموں اور نہروں سے چاہیے یا نئی نہریں بنانی ہیں؟ انکا خرچہ آزاد کشمیر اپنے بجٹ سے دے گا یا پاکستان پیسے ادا کرے؟
20۔ آزاد جموں کشمیر ایکسپریس وے کا قیام
اس کے پیسے کون بھرے پاکستان یا آزاد کشمیر کے اپنے جمع کردہ ٹیکسز سے؟
21۔ شونخر ٹنل کا قیام
اس کے پیسے کون بھرے؟
22۔ لوہار گلی مظفر آباد ٹنل کا قیام
اس کے پیسے کون بھرے؟
23۔ لیبا ٹنل اور سندر مار بیدی ٹنل کا قیام
اس کے پیسے کون بھرے؟
24۔ سرکاری محکموں میں کرپشن اور رشوت و سفارش کا خاتمہ
رشوت لینے اور دینے والے دونوں کشمیری ہیں۔ کتنے کسیز درج ہوئے ہیں اب تک اس کے خلاف؟
25۔ محکمہ جاتی اصلاحات
ایک غیر واضح مطالبہ جس کے لیے کچھ کر بھی لیا جائے تو اسکو ثابت یا متعین نہیں کا جاسکتا اور ایکشن کمیٹی بدستور بضد رہے گی کہ ہمارے حساب سے تو ابھی محکمے ٹھیک نہیں ہوئے لہذا ہم سڑکوں پر ہیں۔
26۔ نوجوانوں کو بلاسود قرضے دیے جائیں
اس کے پیسے کون دے گا؟ آزاد کشمیر اپنے بجٹ سے یا پاکستان ادا کرے؟
27۔ روزگار کی فراہمی
چند لاکھ کی آزاد کشمیر کی آبادی میں 1 لاکھ سرکاری ملازم ہیں۔ باقیوں کو کہاں کھپایا جائے؟ اور کاروبار کروانے ہیں تو اس کے لیے سرمایہ کون فراہم کرے؟ آزاد کشمیر اپنے بجٹ سے یا پاکستان؟
28۔ ٹیکسز پر چھوٹ
کشمیر پہلے ہی اپنے خرچ کا صرف 20٪ ٹیکسز وغیرہ کی شکل میں جمع کرتا ہے باقی بوجھ پاکستان اٹھاتا ہے۔ مزید ٹیکسز بھی کم کروانے ہیں اور سارا بوجھ پاکستان پر ڈالنا ہے؟
29۔ معذور افراد کا کوٹہ
یہ کوٹہ پہلے ہی موجود ہے تو دوبارہ مطالبہ کیوں؟
30۔ عدلیہ میں اصلاحات
اصلاحات تو تب ہوں جب آپ ان کو تسلیم کریں۔ آپ نے تو اعلان کر رکھا ہے کہ ہم سپریم کورٹ کو بھی نہیں مانتے۔
31۔ بلدیاتی انتخابات اور طلبہ یونین
تمہاری طلبہ یونین موجود ہے اور بلدیاتی انتخابات ہوتے ہیں۔ اگر شکایت ہے کہ شفاف نہیں ہوتے تو کون اور کیسے طے کرے گا کہ تمہارا دعوی درست ہے؟
32۔ ترقیاتی بجٹ کے لیپس ہونے کو روکنا۔
اس بجٹ میں سے آزاد کشمیر کا اپنا حصہ کتنا ہوتا ہے اور پاکستان کتنا دیتا ہے جس کو ہر صورت مکانا چاہتے ہو؟
33۔ بیرونی فورسز کی تعیناتی بند کی جائے
کون سی بیرونی فورسز؟ کیا پاکستانی فوج یا رینجرز کو نکالنے کا مطالبہ ہے؟ اگر ہاں اور پاکستان غیر ملک ہے تو غیر ملک کو اپنے تاوان اور اخراجات کا مطالبہ نہیں کرنا چاہئے؟ خیال رہے کہ پاکستان آزاد کشمیر کی کل زمین یعنی 84 لاکھ کنال کی قیمت سے تین گنا زائد رقم خرچ کر چکا ہے۔
34۔ رحمن پل کوٹلی کی تعمیر
کس کے پیسوں سے؟ جن کی فورسز کو نکالنا ہے؟
35۔ خلاف میرٹ تقرریاں
کون طے کرے گا کہ کون سی تقرری خلاف میرٹ ہے اور کتنے کیسز اس کے خلاف دائر کیے گئے ہیں؟
36۔ آزاد کشمیر کے تاجروں کو تحفظ
کس قسم کا تحفظ اور کن سے؟ کیا انکو بھی سزا ملنی چاہئے جنہوں محض راستہ کھولنے اور دکانیں کھولنے پر تاجروں پر تشدد کیا؟
37۔ نان کسٹم گاڑیوں کی اجازت دی جائے
کیوں نان کسٹم گاڑیوں کی اجازت دی جائے؟ کیا کشمیر اپنے باقی خرچے خود اٹھانے کے لائق ہوگیا ہے جو یہ شاہ خرچی بھی شامل کی جائے؟
38۔ مقامی چارٹر آف ڈیمانڈ کی حمایت
لیکن پہلے ثابت کیا جائے کہ تمہارے تمام مطالبات جائز اور درست ہیں پھر ہی انکی حمایت کا تقاضا کیا جائے۔
تحریر شاہد خان
#Pakistan
#CDFAsimMunirForUmmah
عمران خان نے بشری عمران سے نکاح کیا
اس جائز تعلق کو جن بیغیرتوں نے دن ، گھنٹے اور سیکنڈز گِن گِن کر گناہ کہا وہی بیشرم اغواء ، تاوان ، زیادتی کیس میں مرکزی ملزم کو منہ سے جھاگ نکال نکال کر وضو کروا رہے ہیں۔ واہ شیمپی واہ