تكريم الجهات المتميزة من القطاعات المختلفة تقديرًا لجهودها في تعزيز الجاهزية والأمن السيبراني خلال المناورة السيبرانية الوطنية 2025.
Awarding outstanding entities from different sectors in recognition of their efforts in enhancing cybersecurity readiness during the National Cyber Drill 2025.
#خبراتنا_تحمي_أوطاننا
#المناورة_السيبرانية_الوطنية
#الوكالة_الوطنية_للأمن_السيبراني
#Our_Expertise_Protects_Our_Nations
#NationalCyberDrill
#NCSA
تیل اور بجلی کی قیمتوں پر ہر اپوزیشن سیاست کرتی ہے مسلم لیگ ن جب اپوزیشن میں تھی تو چند روپے تیل مہنگا ہونے پر آسمان سر پر اٹھا لیتی تھی اب خود حکومت میں آئی ہے تو تیل کی قیمت میں 55 روپے فی لیٹر اضافے کی وجہ عالمی منڈی کی قیمت کو قرار دیتی ہے لیکن وہاں تو آج تیل سستا ہو گیا🤔
یہ کلپ ایک ایرانی اہلکار کے خطرناک بیان کے بعد امریکی صفحات پر سب سے زیادہ شیئر کیا گیا، جس نے کہا:
"ہم ایپسٹین کلاس سے لڑ رہے ہیں ، جو یا تو بچوں کے ساتھ ریپ کرتے ��یں یا بچوں کا بموں سے قتل عام کرتے ہیں۔"
یہ بیان مغرب کے بدترین اخلاقی زوال پہ گہرا طنز ہے
’Trump is trying to justify a war by describing something that doesn’t even happen!’
Defence analyst Jasmine El-Gamal takes aim at Trump’s rationale for the Iran War.
جب عمران خان کے دور میں پیٹرول 118 روپے فی لیٹر تھا تو اس چھمک چھلو رضا ربانی کی اداکاریاں دیکھیں ذرا
اور اب کبھی اس منافق کی آواز کیا چوں بھی نہیں نکلتی
قبر میں پتا نہیں زرداری کو امتحان دیگا
🚨ٹرمپ ایران کی قیادت میں تبدیلی مانگ رہے ہیں، جبکہ وہ نیویارک کے میئر کو بھی نہیں بنا سکتے۔
ایران کے نائب وزیر خارجہ سعید خطیب زادہ کا ٹرمپ سے دلچسپ سوال ۔۔۔
صرف 10% مہنگائی پر محمد مالک وزیراعظم عمران خان کا گریباں پکڑ رہا تھا
لیکن آج 321 روپے فی لیٹر پٹرول اور 50% مہنگائی پر گیدڑ کی طرح خاموش ہے
اسے کہتے ہیں لفافے 🖐🏿
Fooling the whole world. Netanyahu made his first claim about Iran in 1995. He said Iran was weeks away from making nuclear bombs. Then he repeated his claims many times on different forums and entered in 2026.