درود شریف ایک ایسی عبادت ہے
جو زمین میں گمنام رہنے والوں کو آسمان میں معروف بنا دیتی ہے
ایک بار پڑھ کر ریپوسٹ کر دیں۔ جزاک اللہ
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ -اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.
💖💖
Losing to the USA. In cricket. We have done to cricket management what we have done to every institution, every field of this country. What a sad spectacle.
امریکہ کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستانی کرکٹ تیم پر تنقید نہ کی جاۓ تو کیا اس کی تعریف کی جاۓ، وہاب ریاض جیسے کرکٹر جب پاکستان کرکٹ کو چلا رہے ہوں تو یہ ہی نتیجہ آتا ہے۔ آج پاکستان کرکٹ کا سیاہ ترین دن ہے جب کرکٹ کی دنیا میں نو وارد امریکہ نے پاکستان جیسی ٹیم کو ہرا دیا۔ اس شکست کی ذمے داری کون قبول کرے گا ؟ کیا ابرار احمد ایک سیاح کی حیثیت سے ٹیم کے ساتھ گئے ہوۓ ہیں ؟ ٹیم کے انتخاب میں دوستی یاری کو کیوں ترجیح دی جا رہی ہے ؟
#T20WorldCup
#PAKvUSA
میرا اس بات سے کچھ لینا دینا نہیں کہ کسی نے اسرائیل پر ڈرون بھیجے یا پٹاخے۔
میں اللہ اور فلسطینیوں کے سامنے اس بات پر شرمسار ہوں کہ بطور پاکستانی ہم نے کوئی کردار ادا نہیں کیا۔
پشیمانم پشیمانم پشیماں یارسول اللہ
صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم
@tishnalb Almighty. Make us among those who fast sincerely for Your sake. May You accept our worship and nights in prayer which we do in full submission. Keep us away from heedlessness and forgive all our sins. Aameen.
الیکشن کمیشن اساتذہ سے معذرت کرے
آصف محمود | ترکش | روزنامہ 92 نیوز
انتخابات کے بعد ہر سیاسی جماعت کا مقدمہ لڑنے والے موجود ہیں، کوئی ہے جو اساتذہ کا مقدمہ بھی پیش کرسکے جنہیں الیکشن ڈیوٹی کے نام پر توہین، تضحیک اور تذلیل کے ایک دانستہ عمل سے گزارا جاتا ہے اور اس کے بعد
1